Pathetic Performance of Sonia Sadaf - AC Sialkot

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے وہ قانون کی زبان میں کہتے ہیں نا کہ فلاں قانون کو فلاں پیرا سے ملا کر پڑھیں۔ تو اسی طرح یہاں بھی ان اے سی صاحبہ کے ری ٹویٹ کو فردوس عاشق کے روئیے سے ملا کر سمجھا جائے تو اسے بہتر سمجھا جا سکتا ہے۔
کیا یہ قابلِ معافی ہو گا کہ ایک اسسٹنٹ کمشنر ن لیگ کے ایک صاحب کے کسی ایسے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرے جہاں یہ لکھا ہو کہ بشیر میمن کی باتیں (سٹنگ) وزیراعظم کے کرمنل مائنڈ کا پتہ بتاتی ہیں۔​
.
Irrespective of anyone's political affiliation or feelings, I think her retweet is shocking.

Check out her twitter account all retweets by pmlun leadership

تو آپکا خیال ہے کہ حکومت نے یہ سارے حربے استعمال نہیں کیے ہونگے۔۔۔ ؟ فردوس صاحبہ نے ساری عمر ان افسر شاہی کیساتھ گزاری ہے اسلیے وہ انہیں ہم سے بہت اچھی طرح جانتی ہے اسلیے یہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔۔۔

انکا طریقہ شائد غلط ہو لیکن کام ٹھیک کیا ہے۔۔
اب اس ٹویٹ کو کس کے ساتھ ملا کر پڑھیں؟

https://twitter.com/x/status/1388917606933991426
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
These crooks that don't do their job and enjoy the perks of their job deserve all the humiliation. As we saw with Bashir yesterday, these haraamis are serving their Noora masters not the people of PK.
Then why don't you start with Buzdar? who gave subsidy on sugar export and because of him we are facing shortage of sugar.

Please understand, this is an official matter and should have been dealt accordingly. If you start kanjarkhana in there, then you should expect a greater kanjarkhana in return.

There is a proper way defined and this AC would have faced an inquiry which could possibly made her loose her job, or at least dented her career.
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کے ایکٹووسٹس کا ٹرینڈ دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ یہ بڑے ہو کر صرف شہباز گل یہ فردوس عاشق بنیں گے. خان صاحب اور اسد عمر والا میٹیریل نہیں ہے ان میں
haaan na, pyaar kiya tu dandaa kiya
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا تو یہ سیاسی عتاب کا شکار ہوئی ہے۔ پھر بھی جناب، کوئی گدھا اگر آپ کو لات مارے تو جواب میں اگر آپ بھی دو لتیاں جھاڑیں تو پھر؟ کم از کم آپکو خود اپنے وقار کا خیال رکھنا چاہیئے۔

ویسے تو خیر اس بندی نے ملک ریاض کے کراچی والے واقعے کو بھی ری ٹویٹ کیا تھا۔

ساتھ ہی پچھلے تین سال سے پنجاب کی بیوروکریسی میں کیسے اٹھا پٹخ کی جارہی ہے، اسکو بھی اگر ساتھ ملا کر دیکھا جائے، تو اس بندی کی یہ ری ٹویٹ بنتی ہے۔ عثمان بزدار کیا کر رہا ہے پنجاب میں، اس کے اوپر اگر کوئی اندر کا بندہ شروع ہوجائے تو انکو منہہ چھپانے کی جگہہ نہیں ملے گی۔

اور اب اس واقعے کے بعد دیکھیئے گا کہ یہ بیوروکریسی کیسے ان کے پول کھولنے شروع کرتی ہے۔ اس عمل کا ردِّ عمل ان سے برداشت کرنا مشکل ہوجائے گا۔

سہیل صاحب میں نے فردوس کے روئیے کو جسٹیفائی نہی کیا لیکن اس طرف اشارہ کیا ہے کہ فردوس نے اس کی جو جھاڑ پٹی کی ہے اس کا ہو سکتا ہے کوئی بیک گراؤنڈ ہو۔
کسی سرکاری افسر کو اپنے سٹنگ پرائم منسٹر کے کرمنل مائنڈ ہونے بارے ری ٹویٹ کرنے کی جرات کیسے ہو سکتی ہے بھلا۔ یہاں سوال وزیراعظم عمران خان یا نواز شریف کا نہی ہے۔
ملک ریاض بارے کسی ٹویٹ کی وہ وقعت یا سیاسی اہمیت نہی جو یہ صاحبہ کر رہی ہیں۔ میں نے ان کی ایک اور ٹویٹ بھی اوپر پوسٹ کی ہے وہ بھی دیکھ لیں جہاں وہ ن لیگ اور مریم نواز کا شکریہ ادا کر رہی ہیں۔
میں آپ سے متفق ہوں کہ فردوس عاشق کا بھرے بازار اسے اس طرح بے عزت کرنا غیر اخلاقی قدم تھا۔ لیکن یہ صاحبہ بھی کچھ کم نہی ہیں۔ شہباز شریف کی حکومت ہوتی تو یہ صاحبہ یا تو فورٹ عباس پوسٹ ہو چکی ہوتیں یا پھر ڈیرہ غازی خان کے کسی کونے کھدرے میں۔ اور شاید ایک آدھا اس پر کیس بھی بن چکا ہوتا۔​
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کسی سے نہ ملاؤ۔۔۔ سب کو معلوم ہے کہ اس نمونے کی فردوس عاشق اعوان سے نہیں لگتی۔۔ سمپل۔
اتنا سمپل نہیں ہے جناب۔ طریقہ کار بہرحال طریقہ کار ہوتا ہے۔ نہیں تو پھر جو ٹی ایل پی والے کر رہے ہیں اسکو بھی ٹھیک ہی مان لیں، کیوں عمران خان انکو احتجاج کا طریقہ کار سمجھا رہے ہیں؟

شتر بے مہار ہوجانا کسی صورت بھی قابل قبول نہیں۔ وہ سرکاری افسر ہے، فردوس آپا کے گھر کی نوکرانی نہیں۔ اپنا کام نہیں کرتی تو اسکے خلاف ڈیپارٹمنٹ میں انکوائری کروائیں اور گھر واپس بھیج دیں۔

یہ بات یاد رکھیں کہ پی ٹی آئی کے اپنے اندر کے لوگوں کو اندازہ ہے کہ یہ واقع ٹھیک نہیں ہوا۔ سمپل
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
AC said about saraa apple:

Fruit kharab hogaya garmi say: LOL
Human error bhi hosakta : STFU
Govt wali shop say fruit aaya hai: ROFL

she was arguing like crazy with an elder. This was not your saas but the great Firdous aapa. She got what she deserved.
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
موجودہ حکومت کو بیروکریسی کو چلانا ہی نہیں آتا۔ اس کہ اٹھائیں یہاں سے پھینکیں تربت میں، گوادر میں۔ او ایس ڈی بنائیں ۳ سال فارغ بیٹھے گی تو ویسے ہی کریئر کو ڈژ لگے گی۔ کسی سرکاری افسر کی کیا ہمت ہے کے چوں چراں کر سکے حکومت کے آگے۔ شہباز شریف کے آگے کوئی ہل بھی سکتا تھا۔ میرے کزن نے مجھے خود بتایا کہ نواز شریف کے مری کے گھر کے پاس پانی اکٹھا ہوا ہوا تھا۔ اور شہباز شریف نے وہاں کے افسر کو گلے سے پکڑ کر اسہی پانی میں ڈالا۔ اور کہا کہ کل تم ڈیرہ غازی خان میں رپورٹ کرو گے۔ اس افسر نے ہاتھ جوڑے کے رحم کرئیں لیکن وہ نہ مانا۔ بیروکریسی ایک طاقت ور گھوڑے کی طرح ہے۔ جس کو پتا چل جائے کہ سوار اناڑی ہے تو وہ سوار کو پٹخ دیتی ہے۔
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
These CSS officers are the cream of the country and they are left on the mercy of such Buffalo type politicians....
These CSS officers are incompetent, corrupt & then serve the corrupt mafias of PMLN & other thugs. Showbaz turn them into his personal mistresses.
 
rabbi_zidni_ilma

Councller (250+ posts)
yeh solution nahi hai..aissa system baunaoo ke farigh kero unn logo ko jo perform nahi kerthay yaa rishwat lehtay huaye pakray jaye...
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سہیل صاحب میں نے فردوس کے روئیے کو جسٹیفائی نہی کیا لیکن اس طرف اشارہ کیا ہے کہ فردوس نے اس کی جو جھاڑ پٹی کی ہے اس کا ہو سکتا ہے کوئی بیک گراؤنڈ ہو۔
کسی سرکاری افسر کو اپنے سٹنگ پرائم منسٹر کے کرمنل مائنڈ ہونے بارے ری ٹویٹ کرنے کی جرات کیسے ہو سکتی ہے بھلا۔ یہاں سوال وزیراعظم عمران خان یا نواز شریف کا نہی ہے۔
ملک ریاض بارے کسی ٹویٹ کی وہ وقعت یا سیاسی اہمیت نہی جو یہ صاحبہ کر رہی ہیں۔ میں نے ان کی ایک اور ٹویٹ بھی اوپر پوسٹ کی ہے وہ بھی دیکھ لیں جہاں وہ ن لیگ اور مریم نواز کا شکریہ ادا کر رہی ہیں۔
میں آپ سے متفق ہوں کہ فردوس عاشق کا بھرے بازار اسے اس طرح بے عزت کرنا غیر اخلاقی قدم تھا۔ لیکن یہ صاحبہ بھی کچھ کم نہی ہیں۔ شہباز شریف کی حکومت ہوتی تو یہ صاحبہ یا تو فورٹ عباس پوسٹ ہو چکی ہوتیں یا پھر ڈیرہ غازی خان کے کسی کونے کھدرے میں۔ اور شاید ایک آدھا اس پر کیس بھی بن چکا ہوتا۔​
عباسی صاحب میں بھی اس افسر کی کارکردگی کا دفاع نہیں کررہا، میں بھی صرف یہی بات یہاں لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ طریقہ کار بہت غلط تھا۔

اسکی ری ٹویٹ اسکا ذاتی معاملہ ہے اور ایک جمہوری ملک میں رہتے ہوئے اسے یہ آزادی ہمارا آئین دیتا ہے۔ لیکن اگر محترمہ کی حرکتیں درست نہیں ہیں تو ایک شو کاز نوٹس اس پر بھی جاری کیا جاسکتا تھا۔ آپ سرکاری کھیل سے واقف ہیں۔ اسکی کیا درگت بنتی، دنیا دیکھتی۔ لیکن اسوقت اس عورت نے اپنے بھائی بندو، تمام بیوروکریسی کی حمایت مفت میں حاصل کر لی ہے۔

بیوروکریسی کو معلوم ہے کہ اگر آج اس واقع کی مذمّت نہیں کرینگے تو کل کو یہ عمومی بات ہوجائے گی۔
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
اتنا سمپل نہیں ہے جناب۔ طریقہ کار بہرحال طریقہ کار ہوتا ہے۔ نہیں تو پھر جو ٹی ایل پی والے کر رہے ہیں اسکو بھی ٹھیک ہی مان لیں، کیوں عمران خان انکو احتجاج کا طریقہ کار سمجھا رہے ہیں؟

شتر بے مہار ہوجانا کسی صورت بھی قابل قبول نہیں۔ وہ سرکاری افسر ہے، فردوس آپا کے گھر کی نوکرانی نہیں۔ اپنا کام نہیں کرتی تو اسکے خلاف ڈیپارٹمنٹ میں انکوائری کروائیں اور گھر واپس بھیج دیں۔

یہ بات یاد رکھیں کہ پی ٹی آئی کے اپنے اندر کے لوگوں کو اندازہ ہے کہ یہ واقع ٹھیک نہیں ہوا۔ سمپل
یہ بات درست ہے کہ محکمانہ کروائی ہونی چاہیے ایسی ڈانٹ ڈپٹ کا کوئی فائدہ نہیں صرف پبلک سٹنٹ۔ اور اس اے سی کہ بھی تھوڑا ٹف سکن ہونا چاہیے۔ اگر سئینر نے تھوڑا ڈانٹ بھی دیا تو ریلکس کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ابھی بات بڑھی تو ویسے ہی اس کے اپنے کرئیر کو نقصان ہو گا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات درست ہے کہ محکمانہ کروائی ہونی چاہیے ایسی ڈانٹ ڈپٹ کا کوئی فائدہ نہیں صرف پبلک سٹنٹ۔ اور اس اے سی کہ بھی تھوڑا ٹف سکن ہونا چاہیے۔ اگر سئینر نے تھوڑا ڈانٹ بھی دیا تو ریلکس کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ابھی بات بڑھی تو ویسے ہی اس کے اپنے کرئیر کو نقصان ہو گا۔
فی الوقت تو چیف سیکرٹری کا بیان بھی آچکا ہے کہ اس واقع کی مذمّت کرتے ہیں۔ اب کیا نکوائری ہونی ہے اسکے خلاف اور کیا نتئج نکلنے ہیں، یہ سب کو معلوم ہے۔

پی ٹی آئی کی حکومت اب فرسٹریشن کا شکار ہوئی جارہی ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اتنا سمپل نہیں ہے جناب۔ طریقہ کار بہرحال طریقہ کار ہوتا ہے۔ نہیں تو پھر جو ٹی ایل پی والے کر رہے ہیں اسکو بھی ٹھیک ہی مان لیں، کیوں عمران خان انکو احتجاج کا طریقہ کار سمجھا رہے ہیں؟

شتر بے مہار ہوجانا کسی صورت بھی قابل قبول نہیں۔ وہ سرکاری افسر ہے، فردوس آپا کے گھر کی نوکرانی نہیں۔ اپنا کام نہیں کرتی تو اسکے خلاف ڈیپارٹمنٹ میں انکوائری کروائیں اور گھر واپس بھیج دیں۔

یہ بات یاد رکھیں کہ پی ٹی آئی کے اپنے اندر کے لوگوں کو اندازہ ہے کہ یہ واقع ٹھیک نہیں ہوا۔ سمپل

خدا کو مانو یرہ پاکستانی کونسا اعلی اخلاقیات کے لیے ساری دنیا میں مشہور ہیں جو ہم فردوس کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔۔۔؟ ہم سب اخلاقی اسوقت تک ہیں جب تک ہم پہ نہیں بنتی۔۔۔ ورنہ جب ہم ہ بنتی ہے تو پاکستان میں 99 فیصد عاشق عوان جیسے بننے میں 1 سیکنڈ کی دیر نہیں کرتے۔۔

اور یہ اے سی اگر اتنی با غیرت اور قابل ہے تو اس بے عزتی کے بعد جا کے استعفیٰ دے ڈالے لیکن اسے بھی اپنی حیثیت اور کارگردی کا پتا ہے۔۔۔ آپ جیسے لوگ خواہ مخواہ پریشان ہو رہے ہیں۔۔۔
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
فی الوقت تو چیف سیکرٹری کا بیان بھی آچکا ہے کہ اس واقع کی مذمّت کرتے ہیں۔ اب کیا نکوائری ہونی ہے اسکے خلاف اور کیا نتئج نکلنے ہیں، یہ سب کو معلوم ہے۔

پی ٹی آئی کی حکومت اب فرسٹریشن کا شکار ہوئی جارہی ہے۔
عباسی صاحب میں بھی اس افسر کی کارکردگی کا دفاع نہیں کررہا، میں بھی صرف یہی بات یہاں لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ طریقہ کار بہت غلط تھا۔

اسکی ری ٹویٹ اسکا ذاتی معاملہ ہے اور ایک جمہوری ملک میں رہتے ہوئے اسے یہ آزادی ہمارا آئین دیتا ہے۔ لیکن اگر محترمہ کی حرکتیں درست نہیں ہیں تو ایک شو کاز نوٹس اس پر بھی جاری کیا جاسکتا تھا۔ آپ سرکاری کھیل سے واقف ہیں۔ اسکی کیا درگت بنتی، دنیا دیکھتی۔ لیکن اسوقت اس عورت نے اپنے بھائی بندو، تمام بیوروکریسی کی حمایت مفت میں حاصل کر لی ہے۔

بیوروکریسی کو معلوم ہے کہ اگر آج اس واقع کی مذمّت نہیں کرینگے تو کل کو یہ عمومی بات ہوجائے گی۔
بھائی جان ٹویٹ زاتی معملہ نہیں ہے۔ رولز کو اگر مکمل فالو کرئیں تو سرکاری ملازم فیس بک یا ٹویٹر سمیٹ سوشل میڈیا اکائونٹ بغیر این او سی کے نہیں بنا سکتا ۔ نہ ہی کوئی سیاسی بیان اور نہ ہی کوئی انٹرویو دے سکتا ہے، ذاتی کاروبار تک نہیں کر سکتا۔ ڈیفنس ریلیٹڈ میں یہ قوانین اور سخت ہیں۔
معلوم نہیں کہ ہمت کیسے ہوئی چیف سکیٹری کی ایسا کہنے کی۔ شہباز شریف کے آگے یہ تھر تھر کانپتے تھے۔ صبح سات بجے ان کی حاضری کرواتا تھا مینار پاکستان پر۔