Pathetic Performance of Sonia Sadaf - AC Sialkot

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
خدا کو مانو یرہ پاکستانی کونسا اعلی اخلاقیات کے لیے ساری دنیا میں مشہور ہیں جو ہم فردوس کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔۔۔؟ ہم سب اخلاقی اسوقت تک ہیں جب تک ہم پہ نہیں بنتی۔۔۔ ورنہ جب ہم ہ بنتی ہے تو پاکستان میں 99 فیصد عاشق عوان جیسے بننے میں 1 سیکنڈ کی دیر نہیں کرتے۔۔
بلکل اتفاق ہے اس بات سے۔ اسوقت پی ٹی آئی کے اپنے اوپر بنی ہوئی ہے، جہاں مہنگائی، بے روزگاری سب بہت بڑھ گئے ہیں، ایسے میں فردوس آپا فرسٹریشن کا شکار ہوگئیں تو کیا بڑی بات ہے؟

لیکن ہم کیوں فردوس آپا کے سلوک کو سراہیں؟ اگر ہم نے اب بھی اپنے رویے تبدیل نہیں کرنے تو پھر تو وہی پرانے ٹھیک تھے۔

اور یہ اے سی اگر اتنی با غیرت اور قابل ہے تو اس بے عزتی کے بعد جا کے استعفیٰ دے ڈالے لیکن اسے بھی اپنی حیثیت اور کارگردی کا پتا ہے۔۔۔ آپ جیسے لوگ خواہ مخواہ پریشان ہو رہے ہیں۔۔۔
آپ میری بات کو شروع سے ہی غلط سمجھ رہے ہیں۔ یہ اے سی بھلے الّو کی ٹانگ ہو، میں اس کی قابلیت، کردار یا پرفارمنس پر بات ہی نہیں کر رہا۔ میں کہہ رہا ہوں کہ بلکل اسکی ٹانگ کھینچی جاتی، لیکن جیسا طریقہ ہے ویسے۔

فی الحال یہ تمام بیوروکریسی کی ہمدردی حاصل کر بیٹھی ہے اور چیف سیکریٹری تک کا بیان اس کے حق میں آچکا ہے۔ اب اسکو تو زیادہ مزہ تب آئے گا جب یہ اسی سیٹ پر بیٹھی بھی رہے گی اور اس کے خلاف کوئی انکوائری بھی نہیں ہوگی، ساتھ ہی اس کے بھائی بندو اپنے بیوروکریسی کے دفاع میں اس کی حمایت میں بولتے رہیں گے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
بلکل اتفاق ہے اس بات سے۔ اسوقت پی ٹی آئی کے اپنے اوپر بنی ہوئی ہے، جہاں مہنگائی، بے روزگاری سب بہت بڑھ گئے ہیں، ایسے میں فردوس آپا فرسٹریشن کا شکار ہوگئیں تو کیا بڑی بات ہے؟

لیکن ہم کیوں فردوس آپا کے سلوک کو سراہیں؟ اگر ہم نے اب بھی اپنے رویے تبدیل نہیں کرنے تو پھر تو وہی پرانے ٹھیک تھے۔

آپ میری بات کو شروع سے ہی غلط سمجھ رہے ہیں۔ یہ اے سی بھلے الّو کی ٹانگ ہو، میں اس کی قابلیت، کردار یا پرفارمنس پر بات ہی نہیں کر رہا۔ میں کہہ رہا ہوں کہ بلکل اسکی ٹانگ کھینچی جاتی، لیکن جیسا طریقہ ہے ویسے۔

فی الحال یہ تمام بیوروکریسی کی ہمدردی حاصل کر بیٹھی ہے اور چیف سیکریٹری تک کا بیان اس کے حق میں آچکا ہے۔ اب اسکو تو زیادہ مزہ تب آئے گا جب یہ اسی سیٹ پر بیٹھی بھی رہے گی اور اس کے خلاف کوئی انکوائری بھی نہیں ہوگی، ساتھ ہی اس کے بھائی بندو اپنے بیوروکریسی کے دفاع میں اس کی حمایت میں بولتے رہیں گے۔

مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول اسی ضلعی حکومت نے کرنا ہوتا ہے جسکا حال آپ نے مارکیٹ میں دیکھ لیا تو حکومت غصہ نہ کرے تو کیا کرے؟ تبادلہ کرو تو ایک اسکا پیٹی بندھ آجائیگا۔۔۔ تبادلوں اور دھمکیوں سے اتنا فرق نہیں پڑتا جتنا عوام کے سامنے جھاڑ سے۔۔

اور کارگردی کی بات اپ نے ایک پوسٹ میں کی تھی اسلیے جواب اسی لحاظ سے دیا۔۔۔

اور کہا نا کہ پاکستانی قوم اتنی اخلاقی نہیں ہے جتنا مظاہرہ وہ ان لائن کرتی ہے کیونکہ جب ان کو کسی ایسی سیچویشن کا سامنا ہو تو ہر کوئی فردوس عاشق بن جاتا ہے اور یہ نہ کہے کہ آپ کے ساتھ کبھی زندگی میں ایسا نہیں ہوا ہوگا۔۔۔ اسلیے رہنے دے یہ اخلاقیات کے اسباق۔۔۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جان ٹویٹ زاتی معملہ نہیں ہے۔ رولز کو اگر مکمل فالو کرئیں تو سرکاری ملازم فیس بک یا ٹویٹر سمیٹ سوشل میڈیا اکائونٹ بغیر این او سی کے نہیں بنا سکتا ۔ نہ ہی کوئی سیاسی بیان اور نہ ہی کوئی انٹرویو دے سکتا ہے، ذاتی کاروبار تک نہیں کر سکتا۔ ڈیفنس ریلیٹڈ میں یہ قوانین اور سخت ہیں۔
معلوم نہیں کہ ہمت کیسے ہوئی چیف سکیٹری کی ایسا کہنے کی۔ شہباز شریف کے آگے یہ تھر تھر کانپتے تھے۔ صبح سات بجے ان کی حاضری کرواتا تھا مینار پاکستان پر۔
چلیں اس پر ایک شو کاز نوٹس کا اجرا کرتے، پنجاب سول سروس رولز ۱۹۶۶ کے تحت انکوائری کرتے۔
 
Ahmad2015

Senator (1k+ posts)

باس از باس

MPA (400+ posts)

او بھائی صاحبوں۔۔۔ جگہ جگہ ریڑھیاں لگی ہیں ہر بندہ بے ایمان ہے یہاں کس کس کی ریڑھی پہ پڑا فروٹ چیک کرو گے۔۔۔

میں نے ہفتے پہلے ریڑھی پہ سیب دیکھے اچھے تھے ریٹ زیادہ تھا لیکن میں نے کہا پیسے کم نا کرو لیکن میں خود پھل چنوں گا کہتا منڈی سے ایسے ہی آتا ہے ایسے ہی دوں گا چننے نہی دوں گا ۔۔۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
This was recorded on 11 April 2021.

No Sugar, High Inflation and Substandard food. Now In front of camera she is giving fines, was she sleeping before?

Today Instead of accepting her mistake, she started arguing with Firdous Ashiq Awan, like her Saaas.

and She was promoting PML-N by retweeting their tweets.

https://twitter.com/x/status/1388977904042774530

https://twitter.com/x/status/1388975738506911745

https://twitter.com/x/status/1388955079206658049
AC is clearly refusing to do her job and being ignorant but Firdaus Ashiq Awan crossed the limits.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اور کارگردی کی بات اپ نے ایک پوسٹ میں کی تھی اسلیے جواب اسی لحاظ سے دیا۔۔۔
کوئی غلط فہمی ہوگئی شائد۔ میں نے اپنی دانست میں کسی پوسٹ میں اس اے سی کی کارکردگی کا دفاع نہیں کیا، کر بھی نہیں سکتا کیونکہ ذاتی طور پر جانتا بھی نہیں ہوں۔
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
سونیا صدف کو شکرانے کے نفل ادا کرنے چاہئے کہ وہ فردوس آپا کے غیض کی تپش پاتے ہی سمجھداری سے وہاں سے رفو چکر ہو گئی۔۔۔ورنہ وہ اگر پانچ سیکنڈز بھی مزید بحث کرتی تو اس کی ساری ہیکڑی فردوس آپا کے پنج کلو کے مُکے کے سامنے ڈھیر ہو جانی تھی۔۔۔
 
Constable

MPA (400+ posts)
پچھلے پندرہ بیس سال سے اس ملک میں ایک نیا تماشہ ہونا شروع ہو گیا ہے کہ جو چوڑا چمار اٹھتا ہے وہ ایک طرف پاکستان کا اور دوسری طرف حکومت پاکستان کا سرکاری جھنڈا لگا کر بڑا معتبر بننے کی کوشش کرتا ہے . انفیریوریٹی کمپلیکس کے مارے ہوئے ان لوگوں کو یہ پتا نہیں ہے کہ آئین کے تحت کن گنی چنی شخصیات کو یہ جھنڈے لگانے کی اجازت ہے؟ ہر قدم اور ہر کام میں قانون شکنی
آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے اس ملک میں​
غلام ایڈم! آئین پاکستان میں کہاں لکھا ہے کہ کن سی شخصیات کی گاڑیوں پر جھنڈے لگیں گے؟

آئین کی کونسی شق یا کلاز میں جھنڈا لگانے کے بارے میں کچھ درج ہے؟

ڈاکٹر ڈونکی! کسی ملک کا آئین جھنڈوں، گاڑیوں، سکوٹروں، پک اپ، لاریوں اور پروٹوکول کی تفصیلات نہیں بتاتا بلکہ ان تفاصیل کیلئے الگ سے کوڈ بُکس ہوتی ہیں۔
آئین نظام مملکت کیلئے ٹھوس، جامع اور بنیادی ڈھانچہ وضع کرتا ہے جن کی روشنی میں مطلوبہ ضمنی قوانین و قواعد ترتیب دیے جاتے ہیں۔
فیر کہندائے مینوں لتر ماردیاں میری عمر دا لحاظ وی نہیں کردے۔
 
socrates khan

Councller (250+ posts)

E0ZnZsiXoAMLRUY

دیسن آنٹی! اگر آپ نے بھی انگریجی کو پرالی اور پٹھے ڈالنے کی بجائے تھوڑی سی اپنی عقل کو گھاس ڈالی ہوتی ۔۔تو آپ بھی سونیا کی طرح فوٹوجینک آفیسر ہوتیں۔۔ اب جیلسی سے کیا حاصل۔
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
غلام ایڈم! آئین پاکستان میں کہاں لکھا ہے کہ کن سی شخصیات کی گاڑیوں پر جھنڈے لگیں گے؟

آئین کی کونسی شق یا کلاز میں جھنڈا لگانے کے بارے میں کچھ درج ہے؟

ڈاکٹر ڈونکی! کسی ملک کا آئین جھنڈوں، گاڑیوں، سکوٹروں، پک اپ، لاریوں اور پروٹوکول کی تفصیلات نہیں بتاتا بلکہ ان تفاصیل کیلئے الگ سے کوڈ بُکس ہوتی ہیں۔
آئین نظام مملکت کیلئے ٹھوس، جامع اور بنیادی ڈھانچہ وضع کرتا ہے جن کی روشنی میں مطلوبہ ضمنی قوانین و قواعد ترتیب دیے جاتے ہیں۔
فیر کہندائے مینوں لتر ماردیاں میری عمر دا لحاظ وی نہیں کردے۔

کانسٹیبل بھائی! یہ ڈاکٹر ایڈم کی بخشش کا کوئی راستہ ہے کہ ان کی ڈیجیٹل توبہ کے تمام راستے بند ہیں؟
?
 
ali_haider_rizwi

Voter (50+ posts)
Have u ever tried to appear in css?
so what if not appear in css ???
No need such a dumb dishonest irresponsible unethical greedy dishonest lazy incapable css officers that have not well trained how to control and develop country . Such rascals exist in pakistan only otherwise all over the world have several times better civil officers that they know their responsibilities. CSS officers in pakistan means sit on chair and just enjoy illegal and haram money
 
ali_haider_rizwi

Voter (50+ posts)
These CSS officers are the cream of the country and they are left on the mercy of such Buffalo type politicians....
laanet 10,000 baar aisi cream pur . Jootay ki nok pur aisi ghattya aur third class cream jin haramzadoon ki tarbiyet he nahi hui. Jinko training ke dauraan yehi samjhaya jata hay “ bloody civilians” , je haan ye bureaucrats hain jo civilians ko keeray makoray samajhtay hain jubke ziada tur ye ghattya css officers jahil ganwaar paindu daihi pindoon se uth ker atay hain jo aik number ke jaahil hotay hain aur jaisay he power haath me aati hay aapay se bahir huo jatay hain . In jaisay jahil officers ko ye bhi pata nahi hota inhoon ne kerna kya hay . Jao jaker bahir ke countries daikho jahan pur tum baigerat bureaucrats holidays ke liay jatay huo laikin un jaisa aik kaam bhi apnay ilakay mai nahi kertay na infrastructure develop kertay huo na he gareeb logoon ko shaoor anay daitay huo . Haramzaday haraam khatay huo aur kick backs laitay huo .
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
سونیا صدف کو شکرانے کے نفل ادا کرنے چاہئے کہ وہ فردوس آپا کے غیض کی تپش پاتے ہی سمجھداری سے وہاں سے رفو چکر ہو گئی۔۔۔ورنہ وہ اگر پانچ سیکنڈز بھی مزید بحث کرتی تو اس کی ساری ہیکڑی فردوس آپا کے پنج کلو کے مُکے کے سامنے ڈھیر ہو جانی تھی۔۔۔
yes, that is right. Firdous appa nay lappar mardena tha usay
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
laanet 10,000 baar aisi cream pur . Jootay ki nok pur aisi ghattya aur third class cream jin haramzadoon ki tarbiyet he nahi hui. Jinko training ke dauraan yehi samjhaya jata hay “ bloody civilians” , je haan ye bureaucrats hain jo civilians ko keeray makoray samajhtay hain jubke ziada tur ye ghattya css officers jahil ganwaar paindu daihi pindoon se uth ker atay hain jo aik number ke jaahil hotay hain aur jaisay he power haath me aati hay aapay se bahir huo jatay hain . In jaisay jahil officers ko ye bhi pata nahi hota inhoon ne kerna kya hay . Jao jaker bahir ke countries daikho jahan pur tum baigerat bureaucrats holidays ke liay jatay huo laikin un jaisa aik kaam bhi apnay ilakay mai nahi kertay na infrastructure develop kertay huo na he gareeb logoon ko shaoor anay daitay huo . Haramzaday haraam khatay huo aur kick backs laitay huo .
just see the level of AC's urdu. a 6th grader. Belief me all these CSS exams are phony and I know many friends and relatives who paid out to get through CSS