Pathetic Performance of Sonia Sadaf - AC Sialkot

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
غلام ایڈم! آئین پاکستان میں کہاں لکھا ہے کہ کن سی شخصیات کی گاڑیوں پر جھنڈے لگیں گے؟

آئین کی کونسی شق یا کلاز میں جھنڈا لگانے کے بارے میں کچھ درج ہے؟

ڈاکٹر ڈونکی! کسی ملک کا آئین جھنڈوں، گاڑیوں، سکوٹروں، پک اپ، لاریوں اور پروٹوکول کی تفصیلات نہیں بتاتا بلکہ ان تفاصیل کیلئے الگ سے کوڈ بُکس ہوتی ہیں۔
آئین نظام مملکت کیلئے ٹھوس، جامع اور بنیادی ڈھانچہ وضع کرتا ہے جن کی روشنی میں مطلوبہ ضمنی قوانین و قواعد ترتیب دیے جاتے ہیں۔
فیر کہندائے مینوں لتر ماردیاں میری عمر دا لحاظ وی نہیں کردے۔
آپ دونوں کا بھائی چارہ، بیچارہ، تھکا ہارا، اپنی جگہہ مقدم و معظم و معروف سہی،

لیکن میرا ’’بے ذاتی‘‘ خیال ہے کہ چونکہ پاکستان کا آئین کسی قسم کے وزیر اعظم کے مشیر کو نہیں جانتا، خاصکر جب وہ الیکشن بھی ہارا ہوا ہو۔ تو بنیادی بات ہے کہ وہ اپنی گاڑی پر حکومتِ پاکستان کا جھنڈا بھی نہیں لگا سکتا۔

باقی آپ کی بات درست ہے کہ یہ تفاصیل کوڈ بک میں درج ہوتی ہیں۔ آئین صرف مجموعی انداز سے نظامی ڈھانچہ اور بنیادی حقوق وضع کرتا ہے۔
 

drxyz

Voter (50+ posts)
These CSS officers are the cream of the country and they are left on the mercy of such Buffalo type politicians....
CSS officers are not the cream of country. 95% even could not pass FSc to go to medical or engineering. CSS has always been 2nd choice.
 

drxyz

Voter (50+ posts)
Bureaucracy belongs to elite class. No one wants to mess with them but Dr Firdous is from double elite class. A doctor and Politician. So no one should mess with her ?
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
This was recorded on 11 April 2021.

No Sugar, High Inflation and Substandard food. Now In front of camera she is giving fines, was she sleeping before?

Today Instead of accepting her mistake, she started arguing with Firdous Ashiq Awan, like her Saaas.


and She was promoting PML-N by retweeting their tweets.

https://twitter.com/x/status/1388977904042774530

https://twitter.com/x/status/1388975738506911745

https://twitter.com/x/status/1388955079206658049
jis ka Pawaaa strong hu wo bolta hey...es AC ka PAWAA lagta hey kaafi strong hey....tubhi Cheif Sec. bhi bol uthaaa hey.....werna koi ghareeb ghar se AC houta ya houtii tu uss ne kahan kuch kehnaa thaaa
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اسے اس پیرائے میں پڑھیں کہ یہ وہاں کی اے سی ہے جو عثمان ڈار کا حلقہ ہے نا کہ فردوس کا۔
?

بھائی جان ٹویٹ زاتی معملہ نہیں ہے۔ رولز کو اگر مکمل فالو کرئیں تو سرکاری ملازم فیس بک یا ٹویٹر سمیٹ سوشل میڈیا اکائونٹ بغیر این او سی کے نہیں بنا سکتا ۔ نہ ہی کوئی سیاسی بیان اور نہ ہی کوئی انٹرویو دے سکتا ہے، ذاتی کاروبار تک نہیں کر سکتا۔ ڈیفنس ریلیٹڈ میں یہ قوانین اور سخت ہیں۔
معلوم نہیں کہ ہمت کیسے ہوئی چیف سکیٹری کی ایسا کہنے کی۔ شہباز شریف کے آگے یہ تھر تھر کانپتے تھے۔ صبح سات بجے ان کی حاضری کرواتا تھا مینار پاکستان پر۔
ویسے ایک سوال میں پہلے کرنا بھول گیا، کہ کیا کوئی مشیر خاص جو کہ الیکشن بھی ہارا ہوا ہو، کسی سرکاری افسر سے براہ راست پوچھ گچھ کرنے کا مجاز ہے؟
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Not only her features, but demeanors look quite different as well...
Can you reckon what is this written in the pic you posted first on this thread?

sassi.png
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ایک سوال میں پہلے کرنا بھول گیا، کہ کیا کوئی مشیر خاص جو کہ الیکشن بھی ہارا ہوا ہو، کسی سرکاری افسر سے براہ راست پوچھ گچھ کرنے کا مجاز ہے؟
مشیر کسی سرکاری افسر سے پوچھ گچھ کا مجاز نہی اور کوئی سرکاری افسر کسی سرکاری پارٹی سے اپنی وابستگی عوامی پلیٹ فارمز پر دکھانے کا بھی مجاز نہی۔
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Who cares about worthless good for nothing low life's like you - PTI is the relentless effort and brutal will of one man, no one else counts.
then keep dreaming that one man will change it all..... why are we complaining by the way? people will soon show all of you worthless and pti enemies disguised as supporters, how much is pti worth in their eyes. As if it is not enough already losing in own constituencies and headquarters like Nowshera...
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
CSS officers are not the cream of country. 95% even could not pass FSc to go to medical or engineering. CSS has always been 2nd choice.
do you know about 2/3 of them are Doctors and Engineers, to be exact a bit more than 2/3 and in recent years about 80% are doctors and engineers. Setting that aside, the pass rate of CSS exams is a mere 2 to 3 %, if after that, we don't call them the cream of the nation, then I don't know who are the cream
 

Constable

MPA (400+ posts)
کانسٹیبل بھائی! یہ ڈاکٹر ایڈم کی بخشش کا کوئی راستہ ہے کہ ان کی ڈیجیٹل توبہ کے تمام راستے بند ہیں؟
?

اسکے تمام "راستے" بند ہیں کوئی "کھلا" بھی ہےتو مجھے کوئی دلچسپی نہیں
 

Constable

MPA (400+ posts)
کانسٹیبل بھائی! یہ ڈاکٹر ایڈم کی بخشش کا کوئی راستہ ہے کہ ان کی ڈیجیٹل توبہ کے تمام راستے بند ہیں؟
?

آپ دونوں کا بھائی چارہ، بیچارہ، تھکا ہارا، اپنی جگہہ مقدم و معظم و معروف سہی،

لیکن میرا ’’بے ذاتی‘‘ خیال ہے کہ چونکہ پاکستان کا آئین کسی قسم کے وزیر اعظم کے مشیر کو نہیں جانتا، خاصکر جب وہ الیکشن بھی ہارا ہوا ہو۔ تو بنیادی بات ہے کہ وہ اپنی گاڑی پر حکومتِ پاکستان کا جھنڈا بھی نہیں لگا سکتا۔

باقی آپ کی بات درست ہے کہ یہ تفاصیل کوڈ بک میں درج ہوتی ہیں۔ آئین صرف مجموعی انداز سے نظامی ڈھانچہ اور بنیادی حقوق وضع کرتا ہے۔

ڈاکٹر ایڈم کے ساتھ میرے اختلاف کی اساس اس نکتے پر ہے کہ یہ سراپا منافقت اور ایک مکمل مصنوعی کردار کا حامل شخص ہے۔ اسکی کھوکھلی باتیں اور لمبی لمبی ڈینگیں اس کے کم نسل اور بودا ہونے پر دلالت کرتی ہیں۔
اسکی چند باتیں آپکے ساتھ شئیر کرتا ہوں جو اِس دروغی کے مصنوعی بن کی عکاس ہیں، لکھتا ہے . . . . .
۔


۔1: جنرل ضیاع الیک کے ساتھ میرے دیرینہ تعلقات تھے اور ایوان صدر میں جنرل ضیاع کے ہاں میرا بلا تکلف آنا جانا تھا۔

۔2: میں ایران کے سرکاری دورے پر گیا تو پاکستان کا ایمبیسڈر مجھے ائیرپورٹ لینے آیا۔ پھر ایک شام وہ مجھے کسی ایرانی ڈیگنیٹری کے ہاں عشائیے پر لے گیا جہاں اُسکی کی بیٹیاں نیم برہنہ میرے سامنے آ گئیں۔

۔3:میں ایک بہت بڑے گروپ آف کمپنیز کا مالک ہوں

۔4:میں ملٹی بلیئنئر ہوں۔

اب ان میں سے ہر ایک بات کو میں بلا تبصرہ آپکی فکر کیلئے غذا کے طور پر چھوڑتا ہوں کہ آیا کوئی اصلی نسلی بندہ یا ملٹی ملینئر اپنے بارے ایسی باتیں کہتا سُنا آپ نے؟

آپ اسکی پوسٹیں دیکھیں جن میں سے متعدد کسی کے فیس بک سے چرائی ہوتی ہیں یا کسی کی تحریر اپنے نام سے یہاں شائع کر کے منہہ اڈ کے بیٹھ جاتا ہے اب مجھے داد دی جائے۔ جو شخص فکری طور پر اتنا بوسیدہ اور نظریاتی طور پر اتنا کنگال ہو کیا اُسکی چھترول کرنا ہر حق شناش کا بنیادی انسانی فرض نہیں؟

آپ اسکی ٹونٹی فور سیون یہاں موجودگی دیکھیں، سطحی اور زیرِ ناف قسم کے تبصرے پڑھیں پھر اسکی گمراہ کُن اور تضادات کی مرکب شخصیت پر غور کریں۔ ہر وہ بات کرنا جو پاپولر ہو اور جسکے کہنے میں تلوے نہ جلیں، اسکی پالیسی ہے۔
کیا یہ وہی ہے جو یہ ہمیں بتلاتا ہے؟

برعکس اسکے پنا تعلق اُس مکتبِ فکر سے ہے جس کی کم از کم کوالیفکیشن یہ ہے کہ
جلیں تو جل جائیں ہونٹ، بولو
کٹیں تو کٹ جائیں ہاتھ، لکھو
مزا تو جب ہے کہ زہر پی کر
حدیثِ آبِ حیات لکھو
 

paki__

MPA (400+ posts)
agar eidhi ko PTI le ministers galian dete to aaj youthiyas mental gymnastics karke unhe bhi badnaam kar rahe hote