PDA - Helping out Civilians

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں سسٹم کا رونا رونے والوں کو اس تصویر سے خوش ہونا چاہیے کہ سرکاری ملازمین وارڈن جس خوبصورتی سے عوام دوستی کا ثبوت دے رہے ہیں_ حقیقی جمہوریت میں عوام اور ارباب اختیار کے درمیان فاصلے انتہائی کم ہوا کرتے ہیں_