<ChOuDhArY>
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/x8mYS2k/3-in-1.jpg
Last edited:
حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں فیصل واؤڈا اور محمد علی خان نے پی ڈی ایم کو کل ہی استعفیٰ دینے کا مشورہ دیدیا
https://twitter.com/x/status/1336372531973009411
IA they resign and IK gets the 2/3 majority.
پہلے دن سے یہ آئینی پوزیشن واضح ہے، کیا کاشف خود سے آئین نہیں پڑھ سکتا جو سوال جواب کر رہا ہے
، یہی چپڑ قناتیے ہیں جو دن رات کنفیوژن پھیلاتے ہیں ۔۔ کاشف اور اسکے ساتھی کہتے پھرتے ہیں کہ ، استعفے دو ، حکومت ایک دن میں گر جائے گی ۔۔ میڈیا ہی چھوٹے چھوٹے مفادات کیلیئےجھوٹ پھیلاتا ہے اور تا عمر پھیلاتا رہے گا
Kashif to woh hai jo kal aini buhran la aaya tha apnay program m, aaj kis mau say baitha tha..me feeling ashamed to be a part of this journalist community?پہلے دن سے یہ آئینی پوزیشن واضح ہے، کیا کاشف خود سے آئین نہیں پڑھ سکتا جو سوال جواب کر رہا ہے
، یہی چپڑ قناتیے ہیں جو دن رات کنفیوژن پھیلاتے ہیں ۔۔ کاشف اور اسکے ساتھی کہتے پھرتے ہیں کہ ، استعفے دو ، حکومت ایک دن میں گر جائے گی ۔۔ میڈیا ہی چھوٹے چھوٹے مفادات کیلیئےجھوٹ پھیلاتا ہے اور تا عمر پھیلاتا رہے گا
Basically PDM miscalculatedThis is the main reason why PDM leaders are now so disappointed and nervous.. The are actually destroying their political strength and PTI will gain strength from this stupid politics.
According to Aitizaz Ahsan: PDM need not only resignations of all opposition members but also about half of PTI members.. otherwise there will be Elections on the vacant seats..
This stupidity of Nani420 and Diesel will help PTI to gain more seats in assembly and may be 2/3 majority before 2023..