People of Karachi demand plain clothed agency men, police personnel rangers arrested

bisaat

Banned
CN7LhXtVAAADV1t.jpg
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Typical MQM propaganda style
No one gonna believe you now
Even die hard MQM workers are happy
And saying that operation is going in right direction
Rangers only arrest those who are culprits...innocents are released immediately
And all is done on inside information..rather than acting indiscriminately
 
pak_aus

Senator (1k+ posts)
ye pakistan 24 croare awam aur approximately 11 se 12 croar mqm ke worker aur mqm ju en logon ki himayat rakhti hai un ka mutalba hai.
 
bisaat

Banned
Typical MQM propaganda style
No one gonna believe you now
Even die hard MQM workers are happy
And saying that operation is going in right direction
Rangers only arrest those who are culprits...innocents are released immediately
And all is done on inside information..rather than acting indiscriminately

MQM does propaganda using united nations, please read the UN report on missing persons

pakistan is actually not a country known for human rights and non corrupt police/rangers

we all know their characters, in MQM hate, please don't neglect the reality dear :)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
دوسرے لفظوں میں ........... الله کا واسطہ ہماری چھترول بند کر دو
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
میری پاکستانی قوم والے متحدہ کی دشمنی میں نابینا ہونے کا مظاہرہ کر رہے ہیں ، وگرنہ یہ چیز سب کو اچھی طرح پتا ہے کہ رینجرز قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے معصوم لوگوں کو پوچھ گوچھ کے نام پر "نامعلوم" مقام پر لے جاتے ہیں اور پھر کئی کئی ہفتے اور کئی کئی مہینوں تک پھر انہیں عدالت میں پیش نہیں کرتے۔

انہی رینجرز نے ایسی ہی سازشیں 90 کی دہائی میں بھی کی تھیں جب حقیقی کے ساتھ مل کر وہ ایسے ڈرامے کرتے تھے۔ اُسوقت بھی میری پاکستانی قوم والے تمام عرصے رینجرز کی اس ریاستی دہشتگردوں پر فقط اس لیے نابینا بنے بیٹھے رہے کیونکہ انکا متحدہ سے تعصب انہیں ایسا کرنے پر مجبور کر رہا تھا۔
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
MQM does propaganda using united nations, please read the UN report on missing persons

pakistan is actually not a country known for human rights and non corrupt police/rangers

we all know their characters, in MQM hate, please don't neglect the reality dear :)
bisaat bharvay tum aur tumharey kuuuuttttay kay pillaay **** kay ghorey bhi khol lo to Karachi kay parhey likhey log, chahey woh koi bhi zuban boltay hoon, na to tumhari chal mein aaein gay aur na tum jesay begherat bharvoon ko accept karin gay, tum log Karachi waloon kay samney nangey kharey ho, tum logoon nay Karachi ko loota hey, ab tumharey lutnay aur barbad honay kay din aa gaey hein, ro jitna marzi kisi bewa tawaif ki tarah tum, mehwish ali, aur tum jesay ghadar, ibn e ghadar, hindu Rajaoon ki rakheloon ki aulad nutfa e haram rona chaho, tum ******** kay bachoon nay Karachi ki Maoon, Behnoo, Betiyoon ko bohat roolaya hey, ab tumharey ghar waley Hindu RAW kay agents kay ronay ka waqt hey, ro bharvo ro, woh jo ******** ka tukham Edgeware mein betha hey woh bhi tum jesay hehaya, begherat khassi kutttay kay piloon per hansta ho ga kay kesa chuuuutia bana rakha hey is MATARVA qoum ko pichlay 24 saloon say aur ayaashi ki zindgi guzar raha hey, sharab pee pee ker ayr haram kha kha ker soooooar ki tarah phatnay wal yazeed ka bacha...
 
pak_aus

Senator (1k+ posts)
bibi sindh ku altaf aur zardarion ke rehamo karam per nahi chora ja sakta warna agle das saalon mn mazeed begunah 200000 lakh insaan mar ker aik bheerea kahe ga k dekho ye kon mar gaya en logon ku aur qanoon kahan hai aur dosra darenda jin enton ka zikar ker raha tha wo enten bhi beech ker kha jay ga aur kahe k jumhoriant rehni chahiye per aesi
میری پاکستانی قوم والے متحدہ کی دشمنی میں نابینا ہونے کا مظاہرہ کر رہے ہیں ، وگرنہ یہ چیز سب کو اچھی طرح پتا ہے کہ رینجرز قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے معصوم لوگوں کو پوچھ گوچھ کے نام پر "نامعلوم" مقام پر لے جاتے ہیں اور پھر کئی کئی ہفتے اور کئی کئی مہینوں تک پھر انہیں عدالت میں پیش نہیں کرتے۔

انہی رینجرز نے ایسی ہی سازشیں 90 کی دہائی میں بھی کی تھیں جب حقیقی کے ساتھ مل کر وہ ایسے ڈرامے کرتے تھے۔ اُسوقت بھی میری پاکستانی قوم والے تمام عرصے رینجرز کی اس ریاستی دہشتگردوں پر فقط اس لیے نابینا بنے بیٹھے رہے کیونکہ انکا متحدہ سے تعصب انہیں ایسا کرنے پر مجبور کر رہا تھا۔
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
bisaat bharvay yeh mera waadah hey tum jesay kuuuttttooon say, jub tak tum apna tasub nahi choro gay, mein tumhari maan behan aik kerta rahoon ga INNSHA'ALLAH.
mein hoon KARACHI....tumhara aur tasubi MATARVOON kas qabarastan...
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
MQM does propaganda using united nations, please read the UN report on missing persons

pakistan is actually not a country known for human rights and non corrupt police/rangers

we all know their characters, in MQM hate, please don't neglect the reality dear :)

Yes..true...no one is advocating for Police
But MQM is dangerous than the worst police of Karachi...7 years of Zardari werw not because of police but because of mafia war between mqm and other factions
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
میری پاکستانی قوم والے متحدہ کی دشمنی میں نابینا ہونے کا مظاہرہ کر رہے ہیں ، وگرنہ یہ چیز سب کو اچھی طرح پتا ہے کہ رینجرز قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے معصوم لوگوں کو پوچھ گوچھ کے نام پر "نامعلوم" مقام پر لے جاتے ہیں اور پھر کئی کئی ہفتے اور کئی کئی مہینوں تک پھر انہیں عدالت میں پیش نہیں کرتے۔

انہی رینجرز نے ایسی ہی سازشیں 90 کی دہائی میں بھی کی تھیں جب حقیقی کے ساتھ مل کر وہ ایسے ڈرامے کرتے تھے۔ اُسوقت بھی میری پاکستانی قوم والے تمام عرصے رینجرز کی اس ریاستی دہشتگردوں پر فقط اس لیے نابینا بنے بیٹھے رہے کیونکہ انکا متحدہ سے تعصب انہیں ایسا کرنے پر مجبور کر رہا تھا۔

تو مسلہ کیا ہے ؟ اگر" نامعلوم" افراد" نامعلوم "جماعت کے "نامعلوم" افراد کو اٹھا کر " نامعلوم" مقام پر لے جاتے ہیں -جیسے نامعلوم افراد ہر کام نامعلوم ہو کر کرتے رہے ہیں تو اب ان کے ساتھ بھی کچھ نامعلوم لوگ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
 
esakhelvi

Minister (2k+ posts)

mqm-killers-620x351.jpg

معصوم لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

تو مسلہ کیا ہے ؟ اگر" نامعلوم" افراد" نامعلوم "جماعت کے "نامعلوم" افراد کو اٹھا کر " نامعلوم" مقام پر لے جاتے ہیں -جیسے نامعلوم افراد ہر کام نامعلوم ہو کر کرتے رہے ہیں تو اب ان کے ساتھ بھی کچھ نامعلوم لوگ بہت اچھا کام کر رہے ہیں

mqm-killers-620x351.jpg

معصوم لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اگر آپ کے پاس کسی مجرم کے خلاف ثبوت ہیں تو اسے عدالت میں پیش کر کے اسکو سزا دلوائیے۔
لیکن کیا آپ کو پتا ہے کہ رینجرز کی ابتک کارکردگی کیا ہے؟ ابتک ایم کیو ایم کے خلاف
Zero Court Verdict
ہے۔
یہ ریاستی دہشتگردی ہے جہاں رینجرز ہزاروں لوگوں کو پکڑتی ہے، اور پھر ان سے تشدد کی بنیاد پر ہزاروں جھوٹے بیانات لے کر ہزاروں جھوٹے مقدمات قائم کرتی ہے، اور پھر یہ ہزاروں مقدمات عدالت میں جھوٹے بھی ثابت ہو جاتے ہیں، مگر پھر بھی ان رینجرز کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوتی۔

آپ نے نے ان 2 لوگوں کی تصاویر پیش کیں۔

میرا آپ سے سوال ہے کہ پھر ان کئی ہزار لوگوں کا آپ کیا کریں گے کہ جنہیں رینجرز 90 روز کے نام پر اس سے کہیں زیادہ عرصے حراست میں رکھ کر ان پر وحشیانہ تشدد کرتے رہے اور پھر آخر میں 90 روز کے بعد عدالت نے انہیں بے قصور کہتے ہوئے رہا کروایا؟

میں آپ سے سوال کرتی ہوں کہ ان درجنوں معصوموں کا کیا کہ جو کہ ایجنسیز کی حراست کے دوران ہی انکے وحشیانہ تشدد سے ہلاک ہو گئے؟ یہ وہ ہیں کہ جنہیں ایجنسیوں نے عدالت کے سامنے پیش کر دیا تھا اور آفیشلی وہ انکی قید میں تھے۔ ی وہ ہیں جنکا مقدمہ اللہ اللہ کر کے اقوام متحدہ نے بھی درج کر لیا ہے اور پاکستانی حکومت سے اس ریاستی دہشتگردی کا جواب طلب کر رہے ہیں مگر میری پاکستانی قوم کی طرح پاکستانی حکومت نے بھی تعصب میں اندھی ہو کر بیٹھی ہوئی ہے اور کوئی جواب نہیں دیتی۔
پھر میں آپ سے سوال کروں گی کہ ان 180 معصوموں کا کیا کہ جنہیں ایجنسیاں پوچھ گچھ کے نام پر اغوا کر "نامعلوم" مقام پر لے گئیں اور آج تک وہ "لاپتا" ہیں۔ پیچھے انکی مائیں اپنے بچوں کو ڈھونڈتی پھر رہی ہیں۔ ۔
صرف یہ ایک 170 لوگ ہی نہیں بلکہ ایجنسیاں سینکڑوں ہزاروں بار یہی حرکت بار بار کر رہی ہیں کہ وہ نامعلموم مقام پر لے جاتی ہیں اور پھر کئی کئی مہینے تک وہ لاپتا رہتے ہیں اور انہیں عدالتوں میں پیش نہیں کیا جاتا۔

یہ آپ لوگوں کا انتہائی شدید ترین تعصب ہے جو آپ کو یہ ریاستی دہشتگردی نظر نہیں آتی اور آپ ہر لولا لنگڑا بہانہ بنا کر ایجنسیوں کو فرشتہ ثابت کر کے اس ریاستی خونریزی کو جاری رکھنا چاہتے ہیں۔

ایجنسیاں ریاست کی نمائندہ ہوتی ہیں۔ انہیں کسی صورت یہ حق حاصل نہیں کہ وہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھیں، اور ماورائے عدالت قتل کر سکیں اور جسے چاہیں اٹھا کر تشدد کا نشانہ بنا سکیں۔

یہی کام کشمیر میں انڈین فوج بھی کرتی ہے، اور اسکے پاس بھی وہی بہانے ہوتے ہیں جو کہ آپ پاکستانی ایجنسیوں کو فرشتہ ثابت کرنے کے لیے پیش کر رہے ہیں۔

پھر سے معصوم لوگوں کی وکالت۔۔۔۔
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
MQM does propaganda using united nations, please read the UN report on missing persons

pakistan is actually not a country known for human rights and non corrupt police/rangers

we all know their characters, in MQM hate, please don't neglect the reality dear :)

Bagairat Teri koi Maaa ya Behan Abbasi Shaheed Hospital mei Job kerti thee?
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
پھر سے معصوم لوگوں کی وکالت۔۔۔۔

کاش کہ آپ کو توفیق ہوتی کہ دلیل سے سوالات کا جواب دے پاتے۔

وگرنہ آپ ریاستی دہشتگردی کر کے ہزاروں معصوم لوگوں کو اغوا کر کر تشدد کرنے، قتل کرنے اور لاپتا کرنے والی ایجنسیز کو لاکھ "فرشتہ" ثابت کرتے رہیں، مگر اس سے مسائل حل نہیں ہو پائیں گے۔ 90 کی دہائی میں آپ نے اپنی ایجنسیز کو اس سے کہیں بڑھ چڑھ کر فرشتہ ثابت کیا اور انکے ذریعے کہیں زیادہ ریاستی دہشتگردی کروائی، مگر متحدہ کو ختم پھر بھی نہ کروا سکے۔

Meharban Mehroo

Politcal Worker (100+ posts)
کاش کہ آپ کو توفیق ہوتی کہ دلیل سے سوالات کا جواب دے پاتے۔

وگرنہ آپ ریاستی دہشتگردی کر کے ہزاروں معصوم لوگوں کو اغوا کر کر تشدد کرنے، قتل کرنے اور لاپتا کرنے والی ایجنسیز کو لاکھ "فرشتہ" ثابت کرتے رہیں، مگر اس سے مسائل حل نہیں ہو پائیں گے۔ 90 کی دہائی میں آپ نے اپنی ایجنسیز کو اس سے کہیں بڑھ چڑھ کر فرشتہ ثابت کیا اور انکے ذریعے کہیں زیادہ ریاستی دہشتگردی کروائی، مگر متحدہ کو ختم پھر بھی نہ کروا سکے۔

ہر دو دن بعد احتجاج کے نام پر کراچی شہر بند کر دیا جاتا تھا ہر ٹاون کے پارک پر انہی غنڈوں نے اپنے دفتر بناۓ ہوے تھے بقرہ عید اتے ہی بھتے کی پرچیاں انی شرو ہو جاتیں تھیں چین کٹنگ مے اربوں روپے بنانے والے اب روتے کیو ہیں ان کو چاہیے کے اب صرف الطاف کا مزار بنانے پر تواججو دیں اب ان کے ور ان کے لیڈر کے رنڈی رونے کے کچھ نہیں ہونے والا وو گینڈا سکاتلنڈ کے قبضے مے اتے ہی مر جاۓ گا
 
Lagta hai app ka taluq Karachi say nahi hai .. agar hota to MQM ki badmashion ka ilm hota app ko , Aisay baysahrmo ki tarha nahi waqalat kar rahi hoti. Its seem you are working on greater agenda , you are trying to create differences between us . We stand together against Corruption, Bhata Mafia(Mqm) and others crooks. now i am sure you are posting from India using fake name. Shame on you.. Bit*h