Perception vs Reality

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
1102456360-2.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102456360&Issue=NP_LHE&Date=20141003
 
Last edited by a moderator:

mchaudhary

Councller (250+ posts)
La'nat to lafafa journalist. If china got concession on export to Pakistan, then who is responsible for it. Jaidi you need to give up as your are trying to defend very week case.
 
decent123

Senator (1k+ posts)
Mubarak Ho September ka Lifafa Mil Gaya...

Is Choal ko koi ye samjhae kay Dunya bhar me Hukomatoon kay khilaf baray baray jalse hote hain dharne hote hain logo k bari tadad ko jama kar kay hi hukomatoon ko kamzoor kia jata hai....Arab countries me examples bhari pari hain......

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Lo je October k Lafafa mil giya ha..Mubarak ho Javaid Ch..Is month
ki harr am...ki roti mil gae ha...khud bhi kha aur apnay masoum
bacho ko bhi khila...shabash lagey raho.....
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
جيدے کو ميرى طرف سے يہ پيغام دينا کہ اگر حکومت پرفارم کرنے کا فيصلہ کرليتى ہے يہ تو عمران خان کى کاميابى کا پہلا دن ہوگا وہ اس طرح کہ عمران خان يہي تو چاہتا ہے کہ عوام کو ان کے حقوق مليں ايک کامياب اپوزيشن بھلا اور کيا ہوتى ہے کہ وہ حکمرانوں کو عوام کے قدموں ميں جھکا ديتى ہے
حکمرانوں سے وہ کرواليتى ہے جو وہ نہيں کرنا چاہتے اگر انہوں نے پرفارم کرنا ہوتا تو يہ پہلے دن سے پرفارم کر ليتے
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Haroon-ur-Raheed.1.jpg

VIEWS FROM ONE OF PASHA PARTY FOUNDING FATHER

Bhai , Padiashi Ghabbi ho ya barey ho kar yeh beemari hoi thee ya tum Pervaiz Rasheed tu nahin?

Paragraph #3 - #5 taak, Haroon Rasheed ney yeh bataya hai.
AP key liye asan kardon ( MI6 ka mansoob hey. Ok, but imran us ka hisa nahin hai, woh apney mansobay par amaal kar raha hai, usey koi chala nahin sakta).
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Last war of PML-N to defame IK is to buy more journalists and columnists to write every column against IK. Now look at javed ch he mentioned sunny leone and IK in a funny way. see his level of analysis, or agar hum koi baat kerain gey to gali kehlay ga

waisay sunny leone ki jagah paki politics ki aik bandi ka ziker ho sakta tha jo tweets ki wajah se famous hai... kafi jawan to oos ka ziker bhi pasand kerte hain ;)
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
O yeah... U are a big time visionary

Last war of PML-N to defame IK is to buy more journalists and columnists to write every column against IK. Now look at javed ch he mentioned sunny leone and IK in a funny way. see his level of analysis, or agar hum koi baat kerain gey to gali kehlay ga

waisay sunny leone ki jagah paki politics ki aik bandi ka ziker ho sakta tha jo tweets ki wajah se famous hai... kafi jawan to oos ka ziker bhi pasand kerte hain ;)
 
Ali-1234

Politcal Worker (100+ posts)
جیدے - کبھی کبھی تو بڑی حیرت ہوتی ہے تم لوگوں کے منطق اور دلایل پڑھ کر. جمہوریت مقدس میں تم لوگوں کو ریاست کا چوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے، جسکی منطق "چیک اور بیلنس" کے مفروضے کو تقویّت بخشنا ہے تاکہ آپ اپنی قلم کی طاقت سے کرپٹ اور نا اہل عوامل کو عوام کے سامنے بےنقاب کر دیں. مگر آپ لوگوں کے غفلت اور چشم پوشی دیکھ کر بہت دکھ اور افسوس ہوتا ہے
جو کچھ اس ملک میں ہو رہا ہے اورجس "عیاں" طور پرہو رہا ہے اسکے بعد اس بات کا ادرک بہت کم ہے کہ آپ لوگوں کو اصل معاملات سے آگاہی ہی نہیں بلکہ قوی گمان یہی ہے کہ آپ لوگ جان بوجھ کر طرفداری اور حقایق پوشی سے کام لے رہے ہیں

زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد ، حلیف ، حریف، اس بات کو تو تسلیم کرتے ہیں کہ دھرنے والوں کے مطالبات میں کچھ نہ کچھ صداقت ہے، کسی نے پارلیمنٹ کے فلور پر کھڑے ہو کر یہی بات کہی تو کسی نے چوراہے میں ، یہی بات عدالت میں بھی ہوئی اور اخبار میں بھی

جیدے ، دبے دبے الفاظ میں ہی سہی یہ تو تم بھی تسیم کرتے ہو کہ دھاندلی بھی ہوئی ہے اور سینہ زوری بھی ہو رہی ہے اور کسی کو اسکا فائدہ بھی ہوا ہے ، سرراہ قتل بھی ہوے ہیں اور مقتولوں کے ورثا پر ہی ایف آئی آر کٹی ہے ، غنڈاگردی بھی ہو رہی ہے، اقرا پرواری بھی ہو رہی ہے اور کرپشن بھی ، کروڑوں لوگ گللو بٹ کو لائیو دیکھتے ہیں مگر منصف آج بھی شک میں پڑے ہیں

گو دھرنے والے سچے ہیں مگر ہم میاں صاحب کے ساتھ ہیں ( اعتزاز) ............... اتنی منافقت کیوں؟ اور اس کا انجام کیا ہو گا ؟

ظلم یہ کہ یوں تو اس ملک میں آئین بھی ہے ، پولیس بھی، الیکشن کمشن بھی اور عدالتیں بھی، اور شاید انصاف بھی (بشرط فائدہ نون لیگ کا ہو)مگر کسی کے پاس ایک چھوٹے سے سیاسی مسلے کا حل نہیں .وہی عدالتیں جو ماضی قریب میں اسی ملک کے دو عدد منتخب وزرا عظم کو گھر بھیج چکی ہیں . شراب کی بوتل سے لے کرپتنگ کی ڈور تک ہر بات کا نوٹس لینا جانتی ہیں. مگر اب کی بار اتنی خاموش کیوں ہے ؟

جیدے اگر یہ صرف عمران اور نواز کی سیاسی ٹسل ہوتی تو کوئی بات ہی نہیں تھی،مگر ایک چھوٹے سے سیاسی مسلے کا مہینوں تک حل نہ ہونا ہمارے سسٹم کی ناہلی اور کھوکھلے پن کی طرف اشارہ کرتا ہے - جیدے غور سے دیکھو ہمارا سارا کا سارا سسٹم ہی ڈوب رہا ہے، کوئی ایک ادارہ یا فرد ایسا نہیں رہا جس پر دونوں فریق اتفاق کریں، کیونکہ اکثریت یا تو ناانصافی کر رہے ہیں اور یا منافقت . یہ فریقین سے زیادہ قومی اداروں کے لئے لمحہ فکریہ ہے

جیدے! "منافقت کفر اورناانصافی ظلم سے بدتر ہوتی ہے" افسوس صد افسوس تم جیسے لوگ ابھی بھی بضد ہیں کہ نا انصافی اور منافقت کے رہتے ہوے اچھائی بھی میسّر آ سکتی ہے
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جیدے - کبھی کبھی تو بڑی حیرت ہوتی ہے تم لوگوں کے منطق اور دلایل پڑھ کر. جمہوریت مقدس میں تم لوگوں کو ریاست کا چوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے، جسکی منطق "چیک اور بیلنس" کے مفروضے کو تقویّت بخشنا ہے تاکہ آپ اپنی قلم کی طاقت سے کرپٹ اور نا اہل عوامل کو عوام کے سامنے بےنقاب کر دیں. مگر آپ لوگوں کے غفلت اور چشم پوشی دیکھ کر بہت دکھ اور افسوس ہوتا ہے
جو کچھ اس ملک میں ہو رہا ہے اورجس "عیاں" طور پرہو رہا ہے اسکے بعد اس بات کا ادرک بہت کم ہے کہ آپ لوگوں کو اصل معاملات سے آگاہی ہی نہیں بلکہ قوی گمان یہی ہے کہ آپ لوگ جان بوجھ کر طرفداری اور حقایق پوشی سے کام لے رہے ہیں

زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد ، حلیف ، حریف، اس بات کو تو تسلیم کرتے ہیں کہ دھرنے والوں کے مطالبات میں کچھ نہ کچھ صداقت ہے، کسی نے پارلیمنٹ کے فلور پر کھڑے ہو کر یہی بات کہی تو کسی نے چوراہے میں ، یہی بات عدالت میں بھی ہوئی اور اخبار میں بھی

جیدے ، دبے دبے الفاظ میں ہی سہی یہ تو تم بھی تسیم کرتے ہو کہ دھاندلی بھی ہوئی ہے اور سینہ زوری بھی ہو رہی ہے اور کسی کو اسکا فائدہ بھی ہوا ہے ، سرراہ قتل بھی ہوے ہیں اور مقتولوں کے ورثا پر ہی ایف آئی آر کٹی ہے ، غنڈاگردی بھی ہو رہی ہے، اقرا پرواری بھی ہو رہی ہے اور کرپشن بھی ، کروڑوں لوگ گللو بٹ کو لائیو دیکھتے ہیں مگر منصف آج بھی شک میں پڑے ہیں

گو دھرنے والے سچے ہیں مگر ہم میں صاحب کے ساتھ ہیں ............... اتنی منافقت کیوں؟ اور اس کا انجام کیا ہو گا ؟

ظلم یہ کہ یوں تو اس ملک میں آئین بھی ہے ، پولیس بھی، الیکشن کمشن بھی اور عدالتیں بھی، اور شاید انصاف بھی (بشرط فائدہ نون لیگ کا ہو)مگر کسی کے پاس ایک چھوٹے سے سیاسی مسلے کا حل نہیں .وہی عدالتیں جو ماضی قریب میں اسی ملک کے دو عدد منتخب وزرا عظم کو گھر بھیج چکی ہیں . شراب کی بوتل سے لے کرپتنگ کی ڈور تک ہر بات کا نوٹس لینا جانتی ہیں. مگر اب کی بار اتنی خاموش کیوں ہے ؟

جیدے اگر یہ صرف عمران اور نواز کی سیاسی ٹسل ہوتی تو کوئی بات ہی نہیں تھی،مگر ایک چھوٹے سے سیاسی مسلے کا مہینوں تک حل نہ ہونا ہمارے سسٹم کی ناہلی اور کھوکھلے پن کی طرف اشارہ کرتا ہے - جیدے غور سے دیکھو ہمارا سارا کا سارا سسٹم ہی ڈوب رہا ہے، کوئی ایک ادارہ یا فرد ایسا نہیں رہا جس پر دونوں فریق اتفاق کریں، کیونکہ اکثریت یا تو ناانصافی کر رہے ہیں اور یا منافقت . یہ فریقین سے زیادہ قومی اداروں کے لئے لمحہ فکریہ ہے

جیدے! "منافقت کفر اورناانصافی ظلم سے بدتر ہوتی ہے" افسوس صد افسوس تم جیسے لوگ ابھی بھی بضد ہیں کہ نا انصافی اور منافقت کے رہتے ہوے اچھائی بھی میسّر آ سکتی ہے

(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 
Bilal Hamed

Councller (250+ posts)
Ye baat jaiday konsamajh aa gai ke dharnay nakam ho gai hain leekin lahore karachi aur mianwali mein aney waley lakhon loogon ko samajh nahi aai... Isi lie becharey aik nakaam admi ki aik awaz per 2 din ke notice per jidhar wo kehta hai poonch jatey hain..

Hai jaidey in lakhon bewakoofon ka kia baney ga. Kash ye teri tarhan aqalmand hote to teri tarhan maal bana rahe hote