Pevez Elahi meets Zardari at Bilawal House

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
LAHORE:
Punjab Assembly Speaker and PML-Q Punjab President Chaudhry Pervez Elahi called on former president and Pakistan Peoples Party (PPP) co-chairman Asif Ali Zardari at the latter’s Bilawal House residence in Lahore on Tuesday.

According to statements issued by the two parties, both leaders agreed that independent judiciary and democracy were inseparable while discussing in detail the overall political situation in the country, especially in Punjab.

Zardari and Elahi also agreed that the respect for judiciary was one of the key components of democracy.

The former president also inquired after the health of PML-Q chief Chaudhry Shujaat Hussain and also left him a “special message”.

Elahi thanked Zardari for his support during Senate elections.

https://twitter.com/x/status/1407356318655074311
“I wanted to go to Karachi to meet Zardari Sahib, but he said that he would meet me when he arrives at his Lahore residence,” he was quoted as saying in a statement issued by his party.

“Chaudhry Pervez Elahi also inquired about the well-being of Asif Ali Zardari. The two leaders held detailed discussion on the current political situation in the country
and other issues of mutual interest,” the statement further read.

Source: https://tribune.com.pk/story/230666...s-independence-of-judiciary-in-lahore-meeting
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کیا فوج نے نون لیگ کا زور توڑنے کے لیئے پیپلز پارٹی کو منتخب کرلیا ہے یا ان چوھدریوں کے اوپر بھی ہاتھ پڑنے والا ہے کرپشن کے چکّر میں؟ تیسری بات ہو تو نہیں سکتی لیکن اسکا امکان پھر بھی موجود ہے، اور وہ یہ کہ جہانگیر ترین کی طرح اب چوہدری بھی کوئی فارورڈ بلاک بنا کر پی ٹی آئی کو بلیک میل کرنے کی سوچ رہے ہیں؟

بہرحال، پنجاب کے اوپر کیا گیا عمران خان کا ایک غلط فیصلہ اسکی پوری حکومت پر بھاری پڑ گیا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

سیاست دان آپس میں ملتے رہتے ہیں۔ اب کیا ہر بار ملاقات پر سازشی نظریات کی کھچڑی پکے گی؟
 
Dr Adam

رسہ گیراں تے ڈاکوواں دا اکٹھ

ھٰذا نشستن و گفتن و برخاستن

برخاستن توں پہلے چوری دے مال دا وڈا کھابا تے پرویز الٰہی دی ڈیوڈ نوں بلو نوں ویان تے سلامی
 
سیاست دانوں کا ملنا اور بچھڑنا اور نہ ملنا بھی تو سیاست کا ہی حصّہ ہے۔

کیا خیال ہے، یہ کس لیئے اتنی میڈیا کوریج کے ساتھ گیا تھا؟

یہ سیاستدان بغیر مطلب کے اپنے باپ کو نہیں ملتے۔
 
پی پی جنوبی پنجاب میں گھسنے کا خواب دیکھ رہی ہے۔ اسلئے چوہدری سے ملنا ناگزیر تھا۔ اب خوش ؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

رسہ گیراں تے ڈاکوواں دا اکٹھ
مطلب کوئی فائل تیار ہوگئی اے
تے ایناں نے وی جہانگیر ترین والا طریقہ اپنایا اے

ھٰذا نشستن و گفتن و برخاستن
آمدن، نشستن، گفتن، در گفتن بہ مسئلہ عدل ، برخاستن

برخاستن توں پہلے چوری دے مال دا وڈا کھابا تے پرویز الٰہی دی ڈیوڈ نوں بلو نوں ویان تے سلامی
سلامی وی تے او وی حرام دی
? ? ?
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پی پی جنوبی پنجاب میں گھسنے کا خواب دیکھ رہی ہے۔ اسلئے چوہدری سے ملنا ناگزیر تھا۔ اب خوش ؟
اس کے لیئے زرداری کو جانا چاہیئے تھا۔ بہرحال، جنوبی پنجاب چوہدریوں کا علاقہ نہیں۔ یہ گجرات سے لے کر جہلم تک کا علاقہ کنٹرول کرتے ہیں۔
اور جسطرح یہ عدالتوں کے تقدّس پر بات کر رہے ہیں، لگتا یہی ہے کہ چوہدریوں کی کوئی فائل اب منظر عام پر آنے والی ہے۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
کیا فوج نے نون لیگ کا زور توڑنے کے لیئے پیپلز پارٹی کو منتخب کرلیا ہے یا ان چوھدریوں کے اوپر بھی ہاتھ پڑنے والا ہے کرپشن کے چکّر میں؟ تیسری بات ہو تو نہیں سکتی لیکن اسکا امکان پھر بھی موجود ہے، اور وہ یہ کہ جہانگیر ترین کی طرح اب چوہدری بھی کوئی فارورڈ بلاک بنا کر پی ٹی آئی کو بلیک میل کرنے کی سوچ رہے ہیں؟

بہرحال، پنجاب کے اوپر کیا گیا عمران خان کا ایک غلط فیصلہ اسکی پوری حکومت پر بھاری پڑ گیا ہے۔
AGURR PPP AYEE TOE AWAM NAE INKEE MAUN BHEN AIK KURDAENEE HEIN SINDH MEIN WAESAE HEE BAEZAAR HEIN INN SAE, MUSHKILL HAE PPPPPPEEE
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
I have tears in my eyes that both PML-Q and PPP are discussing independent judiciary and democracy. Masha Allah both PML-Q and PPP are very democratic parties especially the way they elect their leadership.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
AGURR PPP AYEE TOE AWAM NAE INKEE MAUN BHEN AIK KURDAENEE HEIN SINDH MEIN WAESAE HEE BAEZAAR HEIN INN SAE, MUSHKILL HAE PPPPPPEEE
وفاق میں پیپلز پارٹی کا واقعی آنا مشکل ہے، لیکن پنجاب میں یہ کم از کم نون لیگ سے جیتیں نہ بھی تو بھی بہت ووٹ کاٹ سکتے ہیں۔ اور اسکا فائدہ تیسرے فریق کو ہوسکتا ہے

مگر جیسے کہ یہاں نظام عدلیہ کو خاص طور پر زیرِ بحث لایا گیا ہے، شک سا ہوتا ہے کہ شائد چوہدریوں کا بھی کوئی کٹّا کھلنے والا ہے۔