PICTURES: Debunking Malala Conspiracy Theories

alexpressed

New Member
malala-wound-on-left-eye-clearly-visible.jpg
 
uzairm

Senator (1k+ posts)
waisai yar barai hi ajeeb dehshat gard hain.....jinhon nai poorai mulk ko agai lagaya hai wo point blank sai teen bachion per hamla kertai hain or teeno bach jati hain? intehai ghtya training hai....ajeeb hamla hai jo bheech main adha chor ker bhag gaye.....or ager inki training or capability itni ghtya hai to hamari fauj 8 saal sai wahan aam bech rahi hai....muthi bhar untrained logon per qaboo nahi pa sakti
 
M Ali Khan

Minister (2k+ posts)

lagta hai suicide bombing karna shooting karney sey aasaan hai (bigsmile)
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

انسان جب "ڈھیٹ" ہوجاۓ تو ، پھر اسے ہی کرتب دکھاتا ہے ،

ملالا پر حملے سے ، ہمارے مذہبی اذہان کی ذہنی کسمپرسی بری طرح عیاں ہوچکی ہے ، کہ کس طرح یہ لوگ ضد ، انانیت ، اور ہٹ دھرمی کا شکار ہیں ،
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

http://www.cbsnews.com/8301-505263_162-57535863/malala-yousafzai-awake-has-stood-up-doctors-say/
ویڈیو کے مطابق گولی ٨٠ کے زاویہ سے سر کے اوپر سے ملالا کو لگی

اب گولی مارنے والا کیا گاڑی کی چھت پر سوار تھا ؟؟؟

انگور ابھی تک کھٹے ہی ہیں
اور
ویڈیو ڈیمو کے بعد تو کھٹے ہی رہیں گے

ایک ہی حل رہ گیا ہے کے ٹی ٹی پی میں اگر کوئی "سپر مین" یعنی اڑتا شوٹر گرفتار ہو جاے
تو
معمہ حل ہو جاے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

Khattay angooron ko meetha bananay ke liye sar toor koshishain jaari hain , baqi aap khud samajhdar hain
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

http://www.cbsnews.com/8301-505263_162-57535863/malala-yousafzai-awake-has-stood-up-doctors-say/
ویڈیو کے مطابق گولی ٨٠ کے زاویہ سے سر کے اوپر سے ملالا کو لگی

اب گولی مارنے والا کیا گاڑی کی چھت پر سوار تھا ؟؟؟

انگور ابھی تک کھٹے ہی ہیں
اور
ویڈیو ڈیمو کے بعد تو کھٹے ہی رہیں گے

ایک ہی حل رہ گیا ہے کے ٹی ٹی پی میں اگر کوئی "سپر مین" یعنی اڑتا شوٹر گرفتار ہو جاے
تو
معمہ حل ہو جاے

اور ملالہ کا ، ٹارگٹ کلر کے سامنے ، بلکل اس طرح بیٹھا رہنا "واجب" تھا ، جسے وہ تصویر بنوا رہی ہو ، اسے ہر حال میں گولی سامنے سے متوازی لگنا "فرض" تھا ،

یہ قاتلانہ حملہ ہے ، کسی کو ذبح کرنے کی وڈیو نہیں کہ ، اسکے ہاتھ پاؤں باندھ کر ، مرضی کا فوٹو سیشن کرا کے ، آرام تسلی سے کلمہ ، تکبیرات پڑھ کر ذبح کیا جاۓ ،

آئندہ کسی بھی حملے کی صورت میں ، نیٹ پر موجود "خبتیوں" کی آنکھوں کا چسکا ضرور پورا کیا جاۓ گا ،

منطق بازوں کی عجیب عقل ہے ، اس سے پہلے جو حملے ہوے ، وہ "جائز" تھے ، یہ "جعلی" ہے ، یعنی ، ہر صورت میں اپنی ہٹ دھرمی نہیں چھوڑنی ،

جناب تحمل اور دلیل سے بات کریں تو مزہ آے گا
اپنی پہلی دو لائن کی "بونگی" کی وضاحت کریں
اور "جلابی " کی طرح جلاب اگل نیں سے گریز کریں
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
[MENTION=16416]uzairm[/MENTION] [MENTION=12078]lotaa[/MENTION] [MENTION=19947]M Ali Khan[/MENTION] [MENTION=25826]tariisb[/MENTION] [MENTION=17789]WatanDost[/MENTION]
yeh [MENTION=36613]alexpressed[/MENTION] jo k newbie hai lagta hai iss ki jaib garam kar k issi kaam k liye bejha gaya hai.... ore acha homework kar k aaya hai....main taliban ko support nahi kar raha lekan aap batana pasand karein gey k yeh kahan ka asool hai jo america k haath se mare woh dehshat gard lekan yehi american aaj malala pe condemn karne mein sab se aage hain ...hum ko in americans ki hamdardi nahi chahiye ...agar usa iss wakei pe itna na bolta toh pakis ne iss ko sab se ziada bura janana tha lekan jaise hi americans k statements aane shuroo hue sab ne jaana k yeh daal mein kuch kaala hai ...ba khuda muj ko toh ab b yehi lag raha hai k ttp ne yeh america k pay roll pe yeh sab kiya hai....
 
littlemaster

Minister (2k+ posts)
How american cant fight with taliban who cant hit from point blank.........
Why just one bullet fired on malala........dont they got automatic weapons?
................its drama and every day moron try to cover it up.:p
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
جناب تحمل اور دلیل سے بات کریں تو مزہ آے گا
اپنی پہلی دو لائن کی "بونگی" کی وضاحت کریں
اور "جلابی " کی طرح جلاب اگل نیں سے گریز کریں

آپ کی تحریر تو "تحمل" سے لتھڑی ہوئی ہے ، ایک ہم ہی بد تمیز ہیں ،

اچھا چھوڑیں ، قاتلانہ حملہ اور پاسپورٹ سائز تصویر کھنچوانے میں یہی فرق ہوتا ہے ، تصویر کھنچواتے ہوے آپ ساکت اور فوٹوگرافر کی مرضی سے ، حرکت کرتے ہیں

اور قاتلانہ حملہ یا کوئی قاتل آپ کے سامنے ہو تو ، گھبراہت اور جان ببچانے کا جذبہ آپ کو اپنی جگہ سے ہلنے ، چھپنے اور بچنے کے لیے بیدار کر دیتا ہے ،
اور اسی افرا تفریح میں ، گولی کسی بھی سمت سے لگ سکتی ہے ، لہٰذہ ، گولی لگنے کی "ڈگری" والا ، اعترض ، بے معنی ہے