Pk & Saudi Arabia To Sign The Deal On Climate Change PM IK Will Visit Saudi

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
چلو اگر عوام کو فوری فائدہ نہ بھی ہو تو کم از کم پاکستان کا نام تو ہو رہا ہے عالمی سطح پر، ماشا الّلہ
 

bl0u81

Senator (1k+ posts)
This is the auqaat of this PM. The guy who kicked IK out from his plane is now going back begging for a bit more cash. No wonder IK is making entire nation as beggars.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

رب کریم سے دعا ہے کہ دونوں برادرانہ ممالک کے تعلقات معمول پر آ جائیں . آمین
دونوں ممالک کے عوام دین کی ایک ہی تسبیح کے دانے ہیں، تو اغیار کی چالاکیوں کے باعث پھر یہ دوری کیوں؟؟؟
آل سعود آج ہیں شاید کل نہ ہوں لیکن مسلمان بھائیوں نے تو یہیں رہنا ہے
سب مسلمان بھائیوں کا اتفاق سے رہنے میں ہی بھلا ہے . جتنی جلدی ان کی سمجھ میں یہ بات آ جائے تو اتنا ہی بہتر ہو گا​