PM big decision | Why political parties are afraid of an electronic voting?

Constable

MPA (400+ posts)

بائیس کروڑ ووٹرز ہاتھ کھڑا کر کے بھی ووٹ ڈالیں تو ہمارے ہاں نہیں مانا جانا بشرطیکہ میری جماعت الیکشنز نہ جیتے۔
دراصل یہ مروجہ سیاسی بدیانتی اور سسٹم پرعمومی عدمِ اعتماد ہے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین درمیان میں ایویں ای اگڑی جا رہی ہے۔