PM Imran Khan took tough but bold decision in cabinet meeting - Rauf Klasra

Citizen X

President (40k+ posts)
Watch out for opportunist...

He is trying to increase his ratings by keeping a soft stance on PTI, else he will be kicked out due to low ratings.
Exactly if he gets kicked out of this channel also because of his fake and extremely biased news he has no where left to go, so to keep the stove burning he has to now stop his non-sense.

But people like him can't sit on his hands for long and today or tomorrow he wont be able to help himself and his mouth shut and blurt out some crap again.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
مثبت تنقید ضروری ہے اور ضرور کریں
مگر نوروں اور مرداریوں کے ٹٹے نہ اٹھائیں
بڑی مشکل سے نوکریاں واپس ملی ہیں
اب وہ اسے کھونا نہیں چاہیں گے کیوں کہ
اب نوروں اور مرداریوں نے بھی گھاس ڈالنی
بند کر دی ہے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Laya ke arastoo ko kya hou gaya - U turn ?
یہ لیہ کا ارسطو ایل ڈے اے لاھور کا نام نہیں لے گا جہاں رائے ونڈ کے کرپٹ حکمرانوں نے کیا کیا گل کھلائے ہیں آپنے آپ کو نیوٹرل ثابت کرنے کے لئے بنی گالا فوراً بگ گن نظر اجاتا ھے ملک ریاض اور ایل ڈی اے میں رائے ونڈ کے کرتوت بھول گیا ھے۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Laya ke arastoo ko kya hou gaya - U turn ?
ہاہاہا….وہ ارسطو ہی کیا جو موقع محل دیکھ کر خود
نہ بدل جائے...ویسے بھی حالات اور خیالات بدلتے کوئی
دیر لگتی ہے کیا….اب اس میں کیا
ہیں لوگ ووہی جہاں میں اچھے
جو گرمی اتے ہی فورا" پہن لیتے ہیں کچھے