PM of Israel Benjamin Netanyahu removed from power after 12 years

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
دیسی صیہونی مایوس نا ہوں مذہبی نسلی ریاست فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ کرنا اور یہودی فلسطینیوں کی املاک چوری کرنے سے نہیں رکیں گے
تجھے کیسے پتا چلا؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
دیسی صہیونی غصہ کر گیا

پتا ایسے چلا کے نسلی مذہبی ریاست کی بنیاد اسی اصول پر رکھی گئی ہے. وزیر اعظم آتے جاتے رہے نسلی مذہبی ریاست قبضہ اور چوری کرتی رہی​
تجھے بڑا پتا ہے
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
دیسی صہیونی غصہ کر گیا

پتا ایسے چلا کے نسلی مذہبی ریاست کی بنیاد اسی اصول پر رکھی گئی ہے. وزیر اعظم آتے جاتے رہے نسلی مذہبی ریاست قبضہ اور چوری کرتی رہی​
He arifkarim knows shit, he does not know the policies will b same in israel. Just spaming this forum for the past few days
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
He arifkarim knows shit, he does not know the policies will b same in israel. Just spaming this forum for the past few days
تجھے کیسے پتا؟ کیا تجھے پتا تھا کہ کبھی کوئی اسلامی پارٹی اسرائیلی حکومت کا حصہ بنے گی؟