بسم الله الرحمان الرحیم
یہاں پر میں اپنا ذاتی مشاہدہ رکھوں گا سب کا اس سے متفق ہونا لازمی نہیں
اور کسی سے میرا متفق ہونا یہ بھی لازمی نہیں اس لئے کوئی لقب دینے سے
اجتناب برتیں کیوں کے جس چیز کے متعلق آپکو نہیں معلوم تو دوسرے پر الزام
تراشی نہیں کرنی چاہیے بحرحال اصل موزو کی طرف چلتے ہیں
میاں محمد شہباز شریف کے کچھ پروجیکٹ پر بات کرتے ہیں
چلیں میٹرو پر ہی بات کر لیتے ہیں میں میٹرو کے خلاف ہوں
ویسے لوگ مجھے پٹواری بھی کہہ دیتے ہیں اس فورم پر
مگر ہمیشہ سچ بولنا چاہیے چاہے کوئی کچھ بھی کہے ہاں
تو میں کہ رہا تھا میں میٹرو کے خلاف ہوں مگر کیوں ؟؟؟
تو اسکی چند وجوہات ہیں شہباز شریف صاحب کو ایسے پروجیکٹ
تکمیل دینے چاہیے جو پروجیکٹ دیر پا اور پورے پنجاب کے لئے
فائدہ مند ہوں سرکار ذرا رکئے تو سہی
میٹرو سے پورے پنجاب کو فائدہ نہیں ہو سکتا مانا کے لاہور
پنڈی ملتان کے لوگ اس سے اور غریب بھی فائدہ اٹھائیں گے
جو کے پاکستانی ہیں مگر اگر ریسکیو کو فنڈ ریلیز کر دیتے
تو چندہ مانگنے کی نوبت نہ پڑتی اس سے پورا پنجاب استعفادہ
اٹھا رہا ہے الحمدللہ مگر میٹرو ضروری تھی پنجاب حکومت
تعلیم اور صحت کو بہتر اور بجلی کے منصوبے شروع کر سکتی تھی
ایک بات اور جو کے بہت ضروری ہے پنجاب حکومت جو سبسڈی
میٹرو پر اربوں کی صورت میں دے رہی ہے وہ اگر گندم آٹے اور بجلی
پر دے دے تو اس سے عوام میں خوشحالی اے گی نوجوانوں کا
مستقبل سنورے گا اور پنجاب دگنی ترقی کرے گا
خیر اب چلتے ہیں خیبر پختونخوا اور کچھ بات عمران خان کی طرز
حکومت پر ہو جائے عمران خان کی ساری تنقید نواز شریف اور سارا
زور دھاندھلی پر ہے ہر چیز میں توازن ہو تو اچھا لگتا ہے شاید اس لئے
بھی اس طرف جھکاؤ تھا کیوں کے جو پنجاب جیتتا ہے وہی وفاق جیتتا ہے
عمران خان نے کبھی پبلک کے مطالبات پر آواز نہیں اٹھائی مثال کے طور پر
بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر دھرنا احتجاج نہیں ہوا مہنگائی اور سرکاری ملازمین
کی تنخواہوں پر کاشتکاروں کے اشو پر شاید میری تنقید بری لگے مگر یہ
بات سچ ہے اگر عمران خان دھاندھلی کی بجاے ان معاملات پر دھان دیتا تو
آج پبلک ساتھ کھڑی ہوتی عمران خان پر تنقید مجھے بھاری پڑے گی
مگر یہ سچ ہے تحریک انصاف کے بھائیوں میں برداشت کم ہے
اگر میری بات کسی تحریک انصاف کے بھائی کو سمجھ آ گی ہے
تو وہ عمران خان صاحب کو بتائیں ویسے عمران خان کے شوکت خانم
پر یہ عوام عمران خان کی مشکور رہے گی اور شاید عمران خان صاحب
کرپٹ بھی نہیں ہیں مگر دھاندھلی سے زیادہ زور خیبر پختونخوا کو
عظیم مثالی ترقی یافتہ صوبہ بنانے اور اس کے بل بوتے پر عوام میں
جانے اور نواز حکومت کو چیلنج کریں کے یہ ہوتی ہے ترقی اور کام
جزاک الله
اچھے اچھے کمنٹس دیں