سچ الحق ہے، صرف تھوڑا صبر کرنا پڑتا ہے،عمران خان کا مبینہ آڈیو لیک پرردعمل

4khaninkarak.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان نے ن لیگی قیادت کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سچ الحق ہے، تھوڑا انتظار کریں سب سامنے آجاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرک میں انتخابی مہم کے دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل دیا اور کہا کہ اس آڈیو سے تین باتیں تو واضح ہوگئی ہیں، نمبر ایک یہ کہ مریم نواز اپنے داماد کیلئے بھارت سےمشینری منگوانے کی سفارش کررہی ہیں، آدھی مشینری آ بھی چکی ہے باقی کیلئے سفارش کی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دوسری بات یہ ہے کہ مریم نواز موجودہ حکومت سے ناجائز کام کروارہی ہیں اور تیسری بات یہ کہ مریم نواز سچ نہیں بول سکتیں، میں قوم کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ سچ الحق ہے، تھوڑا صبر کرنا پڑتا ہے اس کے بعد سب کچھ خود سامنےآجاتا ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنےمخالفین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اس وقت مجھےتین وکٹیں نظر آرہی ہیں، میں ایک ہی گیند سے ان تینوں کو کلین بولڈ کروں گا، ایک ان میں بیماری ہے جس کا نام زرداری ہے،دوسرا شہباز شریف ہے جو بوٹ دیکھتے ہی پالش شروع کردیتا ہے، اور تیسرا مولانا فضل الرحمان ہےجس نے پیسہ کمانے کیلئے اپنے بیٹے کو مواصلات کا وزیر بنوایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ حقیقی آزادی کیلئے پورےملک میں جاؤں گا، آج یہاں کرک کے لوگوں کا جذبہ دیکھ کر مجھے یقین ہوگیا کہ میرے لوگ باہر نکلنے کیلئے تیار ہیں، ہم کبھی نہیں بھول سکتے کہ کیسے 25 مئی کو ہماری خواتین اور بچوں پر گولیاں اورشیل برسائے گئے، میں اب مجرم قاتل رانا ثناء اللہ اور شہباز شریف کیلئے پوری پلاننگ کررہا ہوں، ہماری حقیقی آزادی کی تحریک انشااللہ آخری اور فیصلہ کن ہوگی۔
 
Saladin A

Minister (2k+ posts)
After the video leaks of Sahabaz Shariff & Maryam Safdar Shariff implicating them in illicit activities & Illegal misuse of power, they should both be arrested for being a serious threat to national security & sedition. They are only interested in their family's interests. If a woman with O'levels is running Pakistan's economy, it is not surprising that Pakistan is in such a bloody mess and going into liquidation.

It is about time that this imported PDM government of convicts, choors, dakoos and looters is dragged out by the scruff of their necks before it destroys our country to pieces. These video leaks clearly show that Shariff, Zardari & Fazlo families are the enemies of Pakistan and have no loyalty to the country and care damn for the poor masses of Pakistan.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اردو ترجمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہباز شریف اور مریم صفدر شریف کی غیر قانونی سرگرمیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث ہونے کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد، دونوں کو قومی سلامتی اور بغاوت کے لیے سنگین خطرہ ہونے پر گرفتار کیا جانا چاہیے۔ وہ صرف اپنے خاندان کے مفادات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اگر O'levels کی حامل خاتون پاکستان کی معیشت چلا رہی ہے تو اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں کہ پاکستان اس قدر خونی گندگی کا شکار ہے اور لیکویڈیشن کی طرف جا رہا ہے۔

اب وقت آگیا ہے کہ مجرموں، چوروں، ڈاکووں اور لٹیروں کی اس درآمد شدہ PDM حکومت کو ان کے گریبانوں سے گھسیٹا جائے اس سے پہلے کہ یہ ہمارے ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے۔ ان ویڈیو لیکس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ شریف، زرداری اور فضلو خاندان پاکستان کے دشمن ہیں اور انہیں ملک سے کوئی وفاداری نہیں ہے اور پاکستان کے غریب عوام کی پرواہ نہیں ہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ہاں اب تجھ جیسے پٹواری کنجروں کو سویلین سپریمسی نہیں چاہیے؟ خود تو تمہارا کتا چور لیڈر جرنیلوں سے ڈر کر لندن بھاگا ہوا ہے۔ اب جو لیڈر جرنیلوں کو غدار، جانور، یزید کہہ رہا ہے اس سے بغض میں جرنیل کتوں کیساتھ جا کر کھڑے ہو گئے ہو کمینو
او میں لعنت بھیجتا ہوں اس چنقلاب پہ جس کا امام کپتان ہو۔ وہ تو سویلین بالادستی کا ذکر تک نہیں کر رہا اور غبی چوہے انقلاب انقلاب کر رہے ہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
او میں لعنت بھیجتا ہوں اس چنقلاب پہ جس کا امام کپتان ہو۔ وہ تو سویلین بالادستی کا ذکر تک نہیں کر رہا اور غبی چوہے انقلاب انقلاب کر رہے ہیں۔
یہ سویلین بالا دستی نہیں ہے تو اور کیا ہے کہ حکومت سے نکالے جانے کے باجود، میڈیا بلیک آؤٹ کے باجود، اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی انجینرنگ کے باوجود، جانبدار الیکشن کمیشن کے باجود اس کا ہر جلسہ کامیاب ہو رہا ہے۔ ہر الیکشن وہ جیت رہا ہے۔ آزاد و خودمختار سوشل میڈیا پر وہ چھایا ہوا ہے اور تم بوٹ پالشیوں کی روزانہ تشریف لال کرتا ہے۔ پھر تم کنجر روتے ہوئے اداروں کے پاس جاتے ہو کہ خدا کا واسطہ ہے عمران خان کو کسی بھی طرح نااہل کر دیں۔ اگر اپنی مرضی کا آرمی چیف کا لگا کر بھی عمران خان کا سیاسی میدان میں مقابلہ نہیں کر پارہے تو تف ہے تمہاری ناقص حکمت عملی پر
???
 
جلسے کامیاب یا ناکام ہونے سے سویلین بالادستی کا کیا لینا دینا ہے؟ غبی چوہے گٹر میں نہا کر یہاں چھینٹے اڑاتے رہتے ہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جلسے کامیاب یا ناکام ہونے سے سویلین بالادستی کا کیا لینا دینا ہے؟
اچھا پہلے تو تم کنجر کھوتے بغض عمرانی کہتے تھے کہ عمران خان کے جلسے ایجنسیاں بھر بھر کے دیتی ہیں۔ اب جب عمران کو ایجنسیوں سے کوئی مدد نہیں مل رہی تو اس کے جلسے کون بھر بھر کے دے رہا ہے؟ سویلین بالا دستی عوامی طاقت سے آتی ہے۔ اور عوامی طاقت کا مظاہرہ بڑے بڑے سیاسی جلسوں سے ہوتا ہے۔
 
لمبی لمبی بکواس کج بحثی بند کر۔۔۔ کسی نے نہیں کہا کہ جلسوں میں بندے ایجنسیاں لاتی ہے
لاتی ہے ۔ electables
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
It was a two-member bench headed by

1. Justice Sardar Ahmad Naeem
The%2Btime%2Bhas%2Bcome%2Bto%2Bend%2Bthe%2Bculture%2Bof%2Bcorruption%2Bin%2BPakistan%2BThe%2Bmost%2Bdifficult%2Btask%2Bis%2Bfor%2Bthe%2Baccountability%2Bcourts%2BJustice%2BAli%2BBaqir%2BNajafi.webp

accompanied by

2. Justice Sardar Ahmad Naeem
De5rKj1XUAAGqdo.jpg

And this is that Affidavit

lhc-allows-nawaz-sharif-to-travel-abroad-for-treatment-1573921069-7486.jpg
 
Saladin A

Minister (2k+ posts)
This imported PDM government of convicts, munafiqs, choors, dakoos, thugs, crooks & ruthless looters has legalized same-hole marriages between homosexuals & lesbians and gays & is calling it the 'Trans Gender Act' to deceive Pakistanis.

Transgender means a person who is biologically confused if he is a male or female and is unable to determine his or her real identity. It is caused by hormonal imbalances
in the person's physiological functions.
 
Saladin A

Minister (2k+ posts)
اردو ترجمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہباز شریف اور مریم صفدر شریف کی غیر قانونی سرگرمیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث ہونے کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد، دونوں کو قومی سلامتی اور بغاوت کے لیے سنگین خطرہ ہونے پر گرفتار کیا جانا چاہیے۔ وہ صرف اپنے خاندان کے مفادات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اگر O'levels کی حامل خاتون پاکستان کی معیشت چلا رہی ہے تو اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں کہ پاکستان اس قدر خونی گندگی کا شکار ہے اور لیکویڈیشن کی طرف جا رہا ہے۔

اب وقت آگیا ہے کہ مجرموں، چوروں، ڈاکووں اور لٹیروں کی اس درآمد شدہ PDM حکومت کو ان کے گریبانوں سے گھسیٹا جائے اس سے پہلے کہ یہ ہمارے ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے۔ ان ویڈیو لیکس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ شریف، زرداری اور فضلو خاندان پاکستان کے دشمن ہیں اور انہیں ملک سے کوئی وفاداری نہیں ہے اور پاکستان کے غریب عوام کی پرواہ نہیں ہے
You have beautifully and accurately translated the post.
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
Can someone explain me what is this new law thats causing so much controversy? Did they really allow same sex marriages or are we twisting words?
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

کاروبار کرنا ماں کے نام پر خیرات مانگنے، اور اس خیرات کے پیسے سے جوا کھیلنے سے افضل ہے۔​

ہاں انڈیا سے مال منگوانا اور بھی چوری سے کاروبار ہے۔ توُ ویسے ہی نہیں بےغیرت ہے تو نے تو کافی ٹفی ٹرینگ کی ہے۔