President Mamnoon leaves for Hajj along with 30 family members and staff

Bunna

Minister (2k+ posts)
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان= ایک عدد
صدر کی بیوی= ایک عدد
صدر کے دو بیٹے= دو عدد
صدر کی بہویں= دو عدد
صدر کی سالی= ایک عدد
صدر کی سالی کا جائز مرد= ایک عدد
صدر کا سالا= ایک عدد
صدر کے سالے کی جائز بیوی= ایک عدد
صدر کے پوتے پوتیاں= پانچ عدد
صدر کی بہن= ایک عدد
صدر کی بہن کا شوہر= ایک عدد
صدر کے گول گپے بچے= پانچ عدد

میزان= بائیس
 

rasheikh

Senator (1k+ posts)
****** Ho Aiysay Free Kay Haaaji Per ~~~~~ Yeh ****** Khandaaani Businessman Bantay Hein , Magar Jub Free Ka Maaal Haaaath Lagay to 2 Sec. Nahein Lagaaatay ~~~~~ Khuda Ka Khooof Nahein Ein Ko ~~~~~~ Kis Moun Say Roza-e-Rasoool Per Apni Shakal Lay Kar Jayeingay ~~~~ Qoum Marrrrr Rahi Hai Aur Yeh "Free Hajj Scheme " Chaala Rahay Hein Khandan Ka Liyaeeeeeee ~~~~~
10 Lakh Laaaanat Ho Ein Per Aur Ein Jaiysoooon Per
 

patriot

Minister (2k+ posts)
قوم کا بچہ بچہ مقروض ہے اور یہ چلے ہیں حج کو۔
مبارکاں جی مبارکاں ۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ حرامی پورے ٹبرکو لے کر حج کرنے بھی قوم کے پیسے سے ھی جاتے ہیں ، یہ اقتدار میں آتے ھی اسی لئے ہیں کہ ، مال مفت دل بے رحم
 
L

Liberal Fascist

Guest
یہ سارے تو چلے گئے، اب نورے کو گول گپے کون کهلائے گا

گول گپوں کا پتیلا بھر کے فریج میں رکھ کر گئے ہیں اور دو بالٹیاں املی کے کھٹے پانی کی۔


 

Azaad Alfaaz

Senator (1k+ posts)
LOL hahahahahahaahhahaha

SHEER AYA SHEER !! Pakistanioo !! yeh hai tumari OKAAT !! PAK ARMY SERVES WHITE HOUSE !!
PAK PM SERVES IMF !!
PAK PRESIDENT SERVERS FAMILY !!

hahahaha
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
صدر صاحب ،آپکے حج کرنے پر کسی کو کیا اعتراض ہو سکتا ہے ،
مگر چند سوالات ذھن میں گردش کر رہے ہیں انکے بارے میں عام لوگوں کی رائے بھی درکار ہے ......
زکات کے پیسوں سے کیا حج ہو جاتا ہے اور وہ بھی ٣٠ افراد کے جلو میں ؟
مفت کی شراب تو قاضی نے بھی نہیں چھوڑی تھی ، آپ بھی بے دھڑک ہو کر پی جائیں.
رہ گیے ، مجبور عوام انکا خدا ھی حافظ ہے ،
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حرامی پورے ٹبرکو لے کر حج کرنے بھی قوم کے پیسے سے ھی جاتے ہیں ، یہ اقتدار میں آتے ھی اسی لئے ہیں کہ ، مال مفت دل بے رحم

ان کے ابا نے پاکستان پر ايک لاکھ روپے کي خريدي ہوئى حويلي قربان کي ہے اس لئے اس کي قيمت وصول کررہے ہيں مالي فوائد حاصل کرکے
سرکار اب تو اس ايک لاکھ روپے کي قيمت وصول ہوگئى ہوگي آپ کا سارا خاندان حج کرنے چلا گيا ہے سرکاري خرچے پر
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
ٹوٹل تیس لوگ گئے ہیں ، آپ باقی آٹھ بھول گئے ، پلیٹیں دھونے والے اور بار والے ؟
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان= ایک عدد
صدر کی بیوی= ایک عدد
صدر کے دو بیٹے= دو عدد
صدر کی بہویں= دو عدد
صدر کی سالی= ایک عدد
صدر کی سالی کا جائز مرد= ایک عدد
صدر کا سالا= ایک عدد
صدر کے سالے کی جائز بیوی= ایک عدد
صدر کے پوتے پوتیاں= پانچ عدد
صدر کی بہن= ایک عدد
صدر کی بہن کا شوہر= ایک عدد
صدر کے گول گپے بچے= پانچ عدد

میزان= بائیس
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Dekha zardari kay janey se kitna nuqsaan hua ager aaj zardari president hota to falto ka kharch na hota kionkeh us ne to haj ko jana nahi tha or family us ki hay nahi ager khua-na-khawasta chala bhi jata to akaila zardari hota ya 2/4 log or sath hotey.
 

Urooj_lbw

Chief Minister (5k+ posts)
hhahahahahahah gol gappe khilaane waale bohot pare hen peeche, mother sellers ki kia kami he Pakistan me, Absar, Sethi type ke bare bethe hen gol gappee khilaane ke lie beqaraar
یہ سارے تو چلے گئے، اب نورے کو گول گپے کون کهلائے گا
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
جیسے سعودیہ والے خود ایک ضرورتمند امریکا کی دل کھول کے امداد کرتے ہیں. اور اپنے پڑوس میں ظلم کا شکار فلسطینیوں کی اہ و پکار پر انکے کانوں پر جوں بھی نہیں رینگتی

1101983882-1.gif

People can watch Bhaag Milkha Bhaag (2013),,,,WOW what a great direction of Indian Director...WOW what a Indian Army doing???. http://viooz.co/movies/20267-bhaag-milkha-bhaag-2013.html
Match Between India and Pakistan... is Bhaag Milkha Bhaag...

http://www.siasat.pk/forum/showthre...eer-is-still-monkeys-if-man-come-from-monkeys