Propaganda against Pakhtun due to moon sighting and lahore blast.

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
Two days ago the facebook page Baba Koda started abusing the pakhtun communinity because popalzai announced the start of Ramadan. I agree that some "so-called "pakhtun" also abused punjabi but the response from that page was very unacceptable and he started bashing all pakhtuns. Afghanis are all over pakistani pages and they don't let go a single chance to create hatred among Pakistanis.

Today another page openly targeted Pakhtuns and called them terrorists which you can see in the screenshots below. I urge you all to condemn such pages and report them to FIA cyber crime branch http://www.nr3c.gov.pk/

59705852_347861532750530_8244841756542107648_n.jpg

60081155_2441009192808080_4881594377626976256_n.png

https://www.facebook.com/pakistanPKaffairs/photos/a.292029334242591/2044665155645658/?type=3&theater
 
Last edited by a moderator:

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
moon sighting is a clear bad intention by popalzai supported by nationalists
Establishment had given them space to indulge in smuggling and they get used to it and they are resisting implementation of law in tribal areas now
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
عام طور پر اس طرح کے پیجز ملک کے اندر قوموں کو لڑانے کے لیئے ہی بنائے جاتے ہیں۔۔خاص طور پر آجکل جب پی ٹی ایم کا رولا پڑا ہوا ہے۔۔ان پیجز کے پیچھے انڈین ہاتھ ہونے کا ننانوے فیصد چانس ہوتا ہے۔۔جیسا کہ کامنٹس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگ اس پر کیسے لعنت بھیج رہے ہیں۔۔انڈین بول کر۔۔۔
باباکوڈے کی نقل میں دو نمبر پیجز بھی بنے ہوئے ہیں۔۔۔
اگر یہ اس نے خود کیا ہوگا تو بہت غلط کیا ہوگا۔۔اور اپنے لیئے ہی مسائل پیدا کرے گا۔
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Two days ago the facebook page Baba Koda started abusing the pakhtun communinity because popalzai announced the start of Ramadan. I agree that some "so-called "pakhtun" also abused punjabi but the response from that page was very unacceptable and he started bashing all pakhtuns. Afghanis are all over pakistani pages and they don't let go a single chance to create hatred among Pakistanis.

Today another page openly targeted Pakhtuns and called them terrorists which you can see in the screenshots below. I urge you all to condemn such pages and report them to FIA cyber crime branch http://www.nr3c.gov.pk/

59705852_347861532750530_8244841756542107648_n.jpg

60081155_2441009192808080_4881594377626976256_n.png

https://www.facebook.com/pakistanPKaffairs/photos/a.292029334242591/2044665155645658/?type=3&theater
moon sighting is a clear bad intention by popalzai supported by nationalists
Establishment had given them space to indulge in smuggling and they get used to it and they are resisting implementation of law in tribal areas now



بابا کوڈے نے معظرت کرلی۔۔
وجہ پڑنے والے چھتر تھے یا دوستوں کے پیغامات۔۔رب جانتا ہوگا۔۔


برادرم عارف خٹک، ضیا اللہ خان، حبیب بنگش، سبوخ سیدسمیت خیبرپختون خواہ سے تعلق رکھنے والے بہت سے قابل احترام پروفیسر حضرات کے انباکس میں پیغامات موصول ہورہے ہیں اور ان سب کا یہی کہنا ہے کہ پوپلزئی والی پوسٹ میں پنجابی قوم کو گالیاں دینے والے ضرور افغانی ہوں گے، پختون نہیں۔ اس لئے یہ بحث اب ختم ہونی چاہیئے۔

یہ سب ہستیاں قابل احترام ہیں، ان کے علاوہ بھی تمام لوگ جن کا تعلق خیبرپختون خواہ سے ہے ، چاہے وہ پیج پر موجود ہیں یا نہیں، قابل احترام ہیں۔ ان کے جذبات کو اگر ٹھیس پہنچی تو میں ان سب سے فرداً فرداً معذرت بھی کرلوں گا۔ کل کے دن میری صرف ایک پوسٹ ایسی تھی جس پر احباب کا اعتراض بجا تھا، چنانچہ وہ پوسٹ میں نے ڈیلیٹ کردی۔ ایسا میں نے پہلی دفعہ نہیں کیا، اس سے قبل بھی کئی مرتبہ اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرچکا ہوں
، چاہے کسی نے احتجاج کیا ہو یا نہ کیا ہو، کیونکہ یہ میرا اپنا ویلیو سسٹم ہے جس کے تحت میں اپنے ایکشن کا خود جائزہ لیتا ہوں، اور جو چیز نامناسب لگے، اسے ہٹا دیتا ہوں۔ باقی کی ساری پوسٹس موجود ہیں، کیونکہ ان کا رہنا ضروری ہے۔

تاہم یہ بات تو اب بالکل واضح ہوچکی ہے کہ چاہے کوئی کتنا بڑا پھنے خان ہی کیوں نہ ہو، کمیونٹی کو گالی برداشت نہیں ہوسکتی۔ پٹھانوں پر دوسری قومیتوں نے بہت سے لطائف بنائے ہیں، جو کہ غلط ہے ۔ ۔ ۔ ان میں سے بہت سے لطائف میں بھی اپنی پوسٹ میں شئیر کرتا ہوں لیکن میں ان میں قومیت کی بجائے سیاسی وابستگی یعنی پٹواری کا حوالہ دیتا ہوں۔ پٹھانوں کے متعلق پچھلے چار سال سے ایک بھی لطیفہ میں نے اپنے پیج پر شئیر نہیں کیا۔ کیونکہ میں کمیونٹی کو ٹارگٹ کرنے کے خلاف ہوں، البتہ کسی کمیونٹی کے اعتقاد کی بات پر اپنی رائے دینا ایک دوسری بات ہے، اسی لئے شیعہ حضرات بھی میرے خلاف دو سال سے بہت سرگرم ہیں، حالانکہ میں ان کے نظریات پر بات کرتا ہوں، کمیونٹی پر نہیں۔
اب ہر کمیونٹی کو اپنا اپنا جائزہ لینا ہوگا، آج کے بعد اگر کسی نے بھی دوسری کمیونٹی کو گالی دی تو اس کا محاسبہ کمیونٹی والوں کو کرنا ہوگا، بصورت دیگر وہی گالی دوسروں سے سننے کیلئے تیار رہنا ہوگا۔ یہ وہ نفرت ہے کہ جس کا انجام ٹوٹل تباہی ہوگا، پھر چاہے کوئی اپنی تاریخ چھ ہزار سال پرانی بتائے یا ڈھائی ہزار سال، بچے گا کوئی بھی نہیں۔
یہ وہ خیر ہے جو اس شر سے برامد ہوا جس کا آغاز پوپلزئی کے فتنے سے ہوا۔ اسی خیر کی بدولت اب یہ میسج سب کو چلا گیا کہ پوری قوم کو گالی دینے کا ردعمل آئے گا، کل یہ ردعمل میری طرف سے آیا، آئیندہ کسی اور طرف سے بھی آسکتا ہے۔
رہی بات ان کنجروں کی جو مجھے ننگی گالیاں دے رہے ہیں تو مجھے ان کی کوئی پرواہ نہیں۔ یہ گالیاں میں چھ سال سے سنتا آیا ہوں اور ان سے مجھے اب کوئی فرق نہیں پڑتا، بلکہ میراجذبہ مزید مضبوط ہوتا جاتا ہے۔
سب سے آخر میں ان پختون بھائیوں کے نام پیغام جنہوں نے مجھے انباکس یا کمنٹس میں کہا کہ وہ پانچ سال سے میرے فالوؤرز تھے اور میرے فینز تھے لیکن کل وہ اپنے دوستوں کے سامنے شرمندہ ہوگئے۔ آپ کے شرمندہ ہونے پر مجھے شرمندگی ہے کیونکہ اس پیج کا سب سے بڑا اثاثہ آپ ہی ہیں، عمران خان یا کوئی سیاسی لیڈر نہیں۔ یہ پوسٹ اور اس میں لکھی معذرت میں نے آپ کیلئے ہی کی ہے کیونکہ مجھے آپ کا احساس ہے۔ اسی وجہ سے قابل اعتراض پوسٹ بھی ڈیلیٹ کردی۔
باقی بچے وہ لوگ جن کے اندر نفرت بھری ہے، انہیں میں اپنے جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں، اس سے زیادہ کے وہ حقدار بھی نہیں!!! بقلم خود باباکوڈ