Provinces on the base of resources not ethnically.

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
col13.gif
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
پسماندہ علاقوں کے نام پر مال اور وسائل خود ہڑپ کرجانے والے کبھی نہیں چاہیں گے ،کہ پسماندہ علاقوں کے عوام کو اختیار ملے کہ
وہ اپنا مال اور وسائل اپنی ترقی کیلئے ،،خود،،خرچ کرسکیں
صوبوں کی مخالفت کی وجہ یہ ہے کہ جو ،،گینگ،،سندھ،پنجاب،خیبر،اور بلوچستان کی دولت سے ہاتھ رنگ رہے ہیں،انہیں یہ فری کا مال اپنے ہاتھ سے نکلتا نظرآتا ہے
پاکستان سے محبت کرنے والوں کو اس مسلئہ پر سنجیدگی سے غور کرنا چائیے
 
bisaat

Banned
suba to ab bany ga, ab bany ga bhi mohajir suba, for both administrative and ethnic purpose

jab Punjab, sindh, balochistan pakhtunkhwa ho sakta he to mohajir suba q nahi?

mohajiron ne to pakistan bnaya to un ko q tasleem nahi kya jaata he?
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
suba to ab bany ga, ab bany ga bhi mohajir suba, for both administrative and ethnic purpose

jab Punjab, sindh, balochistan pakhtunkhwa ho sakta he to mohajir suba q nahi?

mohajiron ne to pakistan bnaya to un ko q tasleem nahi kya jaata he?

میں بنیادی طور پر نسل یا زبان کی بنیاد پر صوبے نہیں چاہتی ہوں۔
بلکہ پنجاب اور سندھ اور پختون صوبے کو بھی ختم کر دینا چاہیے اور صرف اور صرف انتظامی بنیادوں پر صوبے بننے چاہیے ہیں۔

monh zorr

Minister (2k+ posts)
میں بنیادی طور پر نسل یا زبان کی بنیاد پر صوبے نہیں چاہتی ہوں۔
بلکہ پنجاب اور سندھ اور پختون صوبے کو بھی ختم کر دینا چاہیے اور صرف اور صرف انتظامی بنیادوں پر صوبے بننے چاہیے ہیں۔

،
حقیقت سے آنکھیں چرا کر کبھی امن اور پائیدار ترقی ممکن نہیں،پاکستانی قوم کس بری طرح نسل اور زبان کے چکر میں بٹی ہوئی ہے ،یہ سب کے سامنے ہے
کتابی اخلاقیات وہ بھی زبانی بھاشن کی شکل میں دے کر خود فرقوں اور علاقوں میں بٹے رہنا، اور اسی بنیاد میں ملکی وسائل کو ہڑپ کرنا،،آج کی دنیا میں زیادہ دیر چلنی والی چیز نہیں ہےبہتر ہے ہم
زمین پر اتر آئیں،اور جیسی قوم ویسا کام کریں
پاکستان میں وفاقی حکومت کو مظبوط کریں،،،جس علاقہ میں جو قوم ہے ،اسے اپنا انتظام خود کرنے دیں،یعنی صوبہ بنا کر انہیں دیں، اور کہیں کہ لو کرلو ،،خود اپنی ترقی
دوسرے کے علاقوں میں غیر ضروری مداخلت،اورالیکشن میں حصہ لینا ممنوع قرار دیں،،،،،،جب اپنا انتظام خود کریں گے، کامیاب ہونگے ،یا ناکام ہونگے،،اپنے اچھے برے لیڈروں کو بھگتیں گے
تو آنکھیں کھل جائیں گی، ایک دوسرے کی اہمیت کا احساس ہوگا
آپ دیکھیں گی،چند سالوں میں سب ایک دوسرے کے بھائی بن جائیں گے