PTI declares Nawaz Shareef is innocent

indigo

Siasat.pk - Blogger
According to New Imran Khan's new standard one cannot be guilty if you cannot prove anything against him.



https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/638788811489693697
 
Last edited:

farooq22

Minister (2k+ posts)
Buzdil Pappu Niazi Munna Bahi MBBS part three ka villain h

PM ka khob dekha, magar auqat nahi. Tanny, taunt, tanqeed, U turn icons hein, moqa ie to buzdil ki tarah bagh jata h

Aulad or biwi UK mein the, Perviaz Musharraf ia us ki gud mein uchal ky baitha, NS ko Jeddah ki taunt, koi pochy tunjy kia majobori the gud mein baithny ki, us ky to biwi bachy Perviaz Musharraf ki prison mein the.

Phir Shuja Pasha ko zameer becha or RS 1800 Billion sy London Plan ka script chalie or pori koshish ki China investment Pakistan na ie. Hizb u Tuhrir sy be yarana h, koi moqa jany nahi deta Hizb u TUhrir agenda means "Civil Military Relations" par comments ka.

Abhi election ki auqat be nahi, buzdil ki tarah baghny ka rasta dond raha is lie itiny bye elections or KPK local bodies ky election ky bad ECP par tanqeed
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
سوال: اگر ڈاکو نے آپ کو لوٹا ہے اور آپ ثابت نہیں کر سکتے کہ واردات ہوئی ہے تو کیا ڈاکو بےگناہ ہے؟
جواب: جی ہاں! حقیقت میں وہ گناہ گار ہو سکتا ہے مگر معاشرہ اسے بے گناہ ہی سمجھے گا اور یہ قانون عمران خان کا بنایا ہوا نہیں ہے بلکہ دنیا کا مانا ہوا قانون ہے
 

indigo

Siasat.pk - Blogger
سوال: اگر ڈاکو نے آپ کو لوٹا ہے اور آپ ثابت نہیں کر سکتے کہ واردات ہوئی ہے تو کیا ڈاکو بےگناہ ہے؟
جواب: جی ہاں! حقیقت میں وہ گناہ گار ہو سکتا ہے مگر معاشرہ اسے بے گناہ ہی سمجھے گا اور یہ قانون عمران خان کا بنایا ہوا نہیں ہے بلکہ دنیا کا مانا ہوا قانون ہے


Is lehaaz se is kanoon ka sab se bara nafrmaan Imran Khan huwa jo dusro ko gunhagaar kehta rehta hai aur kuch sabit nahi kar sakta.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
To the genius OP...
Nawaz Sharif is a convicted criminal...he has been convicted in court...plus, there are dozens of NAB references that he has gotten removed by misusing authority.
Same with Zardari. He is a convicted criminal. Check records for cryin out loud
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
اگر عمران کے پاس اختیار ھو تو وہ نواز اور اسکے حمایتوں کا خلاف کاروائی کر سکتا ھے جیسا کہ اسنے اپنے صوبے میں ایک سیٹینگ منسڑ اور اسکے باپ کے خلاف کیا ھے اب جبکہ علیم خان نے خود کو ان الزام لگانے والوں کے سامنے پیش کر دیا ھے اور کہا ھے کہ اگر کرپٹ ہوں تو گرفتار کرلو، حکومت تُمھاری، جج تُمھارے گلو پولیس تُمھاری ثابت کردو کرپشن ، ڈال دو جیل میں وہ زمین بھی تُمھاری۔۔۔
یاد رہے کہ نواز لیگی جھوٹئیے عمران خان پر بھی بھونکتے ہیں، ہر سال رمضان میں الزامات کی ٹوکری لیکر ایک خواجہ سرا نکلتا ہے جو عید کے بعد ٹُھس ہوجاتا ہے، اسی پراپگینڈے کے بعد پاکستانی عوام چند گھنٹوں میں کروڑوں روپے دیکر نواز شریف اور اسکے جھوٹے میڈیا سیل پر طماچہ مارتی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ لاہور کی عوام نواز لیگی جھوٹئیوں کی باتوں میں آکر گھر بیٹھے رہتے ہیں یا نواز شہباز غُنڈا راج ختم کرنے گھروں سے نکلیں گے۔۔۔​
 

indigo

Siasat.pk - Blogger
To the genius OP...
Nawaz Sharif is a convicted criminal...he has been convicted in court...plus, there are dozens of NAB references that he has gotten removed by misusing authority.
Same with Zardari. He is a convicted criminal. Check records for cryin out loud


Bhai jaan agar ek shakhs ne koi jurm kiya hai to iska yeh matlab to nahi na kay baki sarae jurm bhi usi ne kiyae hai? Yeh to Insaaf ki baat na hoi na
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Is lehaaz se is kanoon ka sab se bara nafrmaan Imran Khan huwa jo dusro ko gunhagaar kehta rehta hai aur kuch sabit nahi kar sakta.

جی نہیں! وہ دوسروں کو نہیں صرف حکمرانوں کو گناہگار کہتا ہے اور اسکی بنیاد یہ نہیں ہے کہ نواز شریف نے کہیں ڈاکہ مارا ہے بلکہ یہ کہ ہمارا قانون یہ مطالبہ کرتا ہے کہ الیکشن میں حصّہ لینے والے اپنے اثاثے عوام کے سامنے پیش کریں اور ان کی کمائی ،دیے گئے ٹیکس اور اثاثوں میں مطابقت ہونی چاہیے
جب کوئی حکمران اپنی کمائی اور دیے گئے ٹیکس سے زیادہ پرتعیش زندگی گزار رہا ہوگا اور اپنے اثاثے ظاہر کرنے پہ بھی تیار نہیں ہوگا تو ظاہر وہ اپنی نا جائز کمائی ہی چھپا رہا ہے اور اس صورت میں عقل یہی تقاضا کرتی ہے کہ اسکی تفتیش کا مطالبہ کیا جائے
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
جب آپ بات دلیل دیتے وقت یہ بهول جایئنگے کہ پی ٹی آئ پنجاب میں اقتدار میں هے یا اپوزیشن میں تو ایسے تهریڈ بنایئنگے

کیا خیبر پختونجواه میں اپنے هی ایم پی اے اور وزیر کے جیل میں جانے پر عمران خان نے کہاکہ ثبوت دو؟ کیا اپنے وزیر کے باپ کے جیل میں ڈالنے پر عمران خان نے کہاکہ ثبوت دو؟

ثبوت لانا اکهٹے کرنا اور سزا دینا حکومت وقت کی زمه داری هے
اگر حکومت وقت ثبوت کے بجائے الزامات لگائے گی تو یہی کہا جائے گا...کہ یا تو پکڑو یا ثبوت دو
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai jaan agar ek shakhs ne koi jurm kiya hai to iska yeh matlab to nahi na kay baki sarae jurm bhi usi ne kiyae hai? Yeh to Insaaf ki baat na hoi na

All references against NS were dismissed when he was in power. Smells fishy to me.
 

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
عمران خان کی بونگیاں پی پی پی اور ن لیگ کیلے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں۔ اللہ کرے وہ ایسے ہی بونگیاں مارتا رہےاور اپنا سٹانس خراب کرتا رہے۔
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں آپ اور سب اعتراض کرنے والے لوگ غلطی کھا رہے ہیں وہ ہے تفتیش کا مرحلہ
علیم خان کی تفتیش کیجئے اور اگر وہ مجرم ثابت ہوتا ہے تو بیشک لٹکا دیں لیکن تفتیش کریں
مگر خدا کے واسطے یہ اصول سمجھ لیں کہ تفتیش عام آدمی یا سیاسی کارکن یہاں تک کہ سیاسی لیڈر بھی نہیں کر سکتا
یہ کام اداروں کا ہے جیسے کہ پولیس ایف بی آر ایف آئی اے نیب وغیرہ
اب ان اداروں کو علیم خان کے خلاف حرکت میں آنے کا حکم صرف حکومت دے سکتی ہے
مگر نون کے لوگ بہت چالاک ہیں .یاد رکھیں یہ تفتیش کی طرف کبھی نہیں آتے
تاکہ اگر کوئی نون پہ الزام لگا
ۓ تو کہیں گے کہ ثبوت نہیں ہے لیکن جب علیم خان کی باری آۓ گی تو بس الزام ہی کافی ہے
یہ اپنی تفتیش اس لئے نہیں ہونے دیتے کہ مجرم ثابت نہ ہو جائیں اور مخالف کی اس لئے نہیں کہ کہیں بے گناہ ہی نہ ثابت ہو جائے تو الزام لگانے کے قابل بھی نہیں رہیں گے
دوسری طرف عمران خان الزام لگانے کے ساتھ ہی تفتیش کا مطالبہ کرتا ہے اور کے پی کے میں بھی لوگوں کو گرفتار کر کے مقدمہ چلایا جا رہا ہے تاکہ قانون کے مطابق لوگ گناہگار یا بے گناہ ثابت ہوں
صرف الزام الزام نہ کھیلا جائے
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
After JC Verdict, Imran Khan's stance is crystal clear. If you cannot prove "DHANDLI" in court, then it never happened. By taking the same cue, Aleem Khan is A OK candidate. Either prove him wrong, or shut your trap PMLN key Suurs.
 

desan

President (40k+ posts)
IK can definitely use that argument as he is not in power in Punjab or the Center and at the same time unlike PPP he did not sign the charter of MukMuka...

Also the people whose job is to investigate and prosecute are the ones hurling the accusations!!!!