Pti Govt has made more motorways than Pmln & Ppp Govts in 3 years

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
roads don't put food in a poor person's mouth. You have to work on supporting the weak in society. Of course, tell this to whom, the rich politicians and the treacherous society that we live in
 
Oppostion Is Mafia

Minister (2k+ posts)
roads don't put food in a poor person's mouth. You have to work on supporting the weak in society. Of course, tell this to whom, the rich politicians and the treacherous society that we live in
Pti government spends millions on food for people Isas programmes.
Pti government spends millions on health cards and also you have to made roads infrastructure so export and investments increases for more jobs. When you open a new shop you also carry on eating food. So making motorways doesn't stop you from eating food. Corruption and commission destroys country like Pmln and Ppp governments did and do.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے تو صرف نالائق اور نااہل کہلاتے تھے اب نالائقی چھپانے کیلئے کزب بیانی بھی کرنے لگے؟
پی ٹی آی نے موٹروے کی تعمیر کیلئے ایک بھی نیا پراجیکٹ لانچ نہیں کیا
جو پراجیکٹ نواز دور سے پائیپ لائین میں تھے۔ اور ان پر کام بھی شروع ہوچکا تھا۔ بعض پر ستر فیصد کام بھی ہوچکا تھا انہی کو تکمیل کے بعد اپنے کھاتے میں لکھتے جاو شائد عوام کو یقین آجاے ؟
 
MainBaghiHon

Tum Log Aqal Andhay, Forum Per Aker Sirf Bakwas Kiya Karo.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پرویز الہی کے پانچ سالہ دورمیں شہباز کے ادوار سے زیادہ کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر اور انوسٹمنٹ ہوئی۔
۔ شہباز کی ڈراما بازی ووٹ کیلئے دکھاوے کے پراجیکٹس اور میڈیاپر انوسٹمنٹ ہے۔
ملک کی معیشت کی بیک بون فارم ٹو ولیج اور قریبی شہر تک سڑکیں ہیں ۔۔ اس کی حقیقی ابتدا بھٹو صاحب نے کی اور پھر جنرل ضیا کےدور میں بے تحاشا کام ہوا، رولر الیکٹریفیکین اور رولر روڈر ضیا دور کی اہم ترین کام تھے جنہوں نے معیشت کی بنیاد بدل دی ۔۔ مگر نواز کو حکومت ملتے ہی ترجیحات بدل گئیں ۔۔ بلوچستان کو علاوہ ملک کے کتنے نئے دور دراز کے علاقے ہیں جن کو سڑکوں کے نظام سے ملایا گیا ہو یا ریلوے کو وہاں تک پھیلایا گیا ہو ۔۔ اس اہم ترین کام میں نواز کا ریکارڈ ناکارہ اور مضر رہا ہے کہ سیاسی مقاصد کیلئے فلیشی شہری منصوبوں کا چسکہ اور کک بیک کا نشہ عجیب ہے۔ بنیادی طور پر نواز اور شہباز جاہل اور عقل سے عاری حکمران رہے ہیں ۔