PTI Infighting || Shibli Faraz's statement in personal resentment can harm

Okara

Prime Minister (20k+ posts)

How is PMIK able to find great great people like Buzdar, Shibli Faraz, Ali Muhammad Khan etc
 
Last edited by a moderator:

Haha

Minister (2k+ posts)
ایک بہت بڑے باپ کا بیٹا اتنی چھوٹی حرکت کرےُتو دکھ ہوتا ہے
بہتر ہے کہ شبلی کو کسی اور وزارت کی زمہ داری دی جائےُاور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی کسیُ سائینسدانُ کے حوالے کی جائے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
معلوم نہیں یہ شبلی کہاں سے نکل آیا۔۔۔؟ اس جیسے بندے کو کوئی بس میں ڈرائیور نہ رکھے اور خان نے پہلے سینیٹر بنوایا اور پھر منسٹر۔۔۔

اگر ضروری نہ ہو تو کسی سینیٹر کو تو کوئی وزارت دینی ہی چاہیے۔۔ کیونکہ وہ کونسا حلقے کی سیاست کرتے ہیں یا انکے ووٹ سے کونسی حکومت بنی ہوتی ہے جو وزیراعظم انکے ہاتھوں بلیک میل ہو۔۔ فضول سا بندہ ہے۔۔ اسے کوئی وزارت ہی نہ دی جائے۔۔۔
 
Last edited:

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Okara
Regarding your question that from where IK these “great” people, the typical answer of a blind supporter is that this is the available human material in Pakistan.

The biggest reason for this infighting is IK’s loose control over party.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
How is PMIK able to find great great people like Buzdar, Shibli Faraz, Ali Muhammad Khan etc
ایک بہت بڑے باپ کا بیٹا اتنی چھوٹی حرکت کرےُتو دکھ ہوتا ہے
بہتر ہے کہ شبلی کو کسی اور وزارت کی زمہ داری دی جائےُاور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی کسیُ سائینسدانُ کے حوالے کی جائے
معلوم نہیں یہ شبلی کہاں سے نکل آیا۔۔۔؟ اس جیسے بندے کو کوئی بس میں ڈرائیور نہ رکھے اور خان نے پہلے سینیٹر بنوایا اور پھر منسٹر۔۔۔

اگر ضروری نہ ہو تو کسی سینیٹر کو تو کوئی وزارت دینی ہی چاہیے۔۔ کیونکہ وہ کونسا حلقے کی سیاست کرتے ہیں یا انکے ووٹ سے کونسی حکومت بنی ہوتی ہے جو وزیراعظم انکے ہاتھوں بلیک میل ہو۔۔ فضول سا بندہ ہے۔۔ اسے کوئی وزارت ہی نہ دی جائے۔۔۔

بھان متی کا کنبہ جسے بھانت بھانت کی بولیاں بولنے میں ید طولا حاصل ہے
اس کے باپ کے متعلق لوگ بس اس کے دس بارہ اشعار یاد رکھتے ہیں لیکن صد افسوس کہ اس کی ان حرکات کا ذکر کرنا بھول جاتے ہیں کہ وہ موصوف، صدر محمد جنرل ضیاء الحق صاحب کے اقتدار میں آنے کے بعد مصطفیٰ کھر اور ایک اور شاعرہ فہمیدہ ریاض کے ہمراہ بھارت بھاگ گئے تھے اور دشمن کی گود میں کئی سال بیٹھ کر پاکستان اور پاکستان کی فوج کے خلاف کیچڑ اچھالتے رہے . یہی گروہ دشمن کی فوج کے ٹینکوں پر بیٹھ کر پاکستان کو فتح کرنے کا پرچار کرتا رہا . مارشل لاء کے خلاف ہونا الگ بات ہے لیکن ملک کی سالمیت کے خلاف دشمن کی گود میں بیٹھ کر پاکستانیوں کو دشمن کے ایجینڈے کے مطابق اکسانا ایک الگ اور ناقابل معافی جرم ہے . پاکستان کی نئی نسل کو تو ان باتوں کا پتا تک نہیں ہے لیکن ہم ان باتوں کو ضرور جانتے ہیں اور اپنی آنے والی نسلوں کو بتانے کے لیے یاد رکھے ہوۓ ہیں . اس طرح کے تمام کردار عمران خان کے نیک نام کے پیچھے چھپ کر اب بڑے معتبر اشرف المخلوقات بنے پھرتے ہیں​