PTI ka naya tarana

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
اب کوئ تنہائ سی تنہائ ہے
بس سناٹا ہےاور پی ٹی آئ ہے


قادری نہ چوہدری نہ بھائ ہے
بس شیدا ہےاور پی ٹی آئ ہے


دھرنے میں ویرانی سی چھائ ہے
شیریں چڑیل ہےاور پی ٹی آئ ہے


جیسے بے کار پڑی چارپائ ہے
ٹھرکی بڈھا ہےاور پی ٹی آئ ہے


پشیمانی ہے ذلت ہے رسوائ ہے
ان سب کا مجموعہ پی ٹی آئ ہے


آمریت نے ابکے شکست کھائ ہے
جس کا دوسراعنوان پی ٹی آئ ہے


فرضی دھاندلی کی بس دھائ ہے
فقط ہوا ہوائ ہےاور پی ٹی آئ ہے


سولہ دسمبراس طور آج یاد آئ ہے
محفل غداراں ہے اور پی ٹی آئ ہے
 
Last edited by a moderator:

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
کون ہے جس نے حرام خوروں کی نیند اڑی ہے
صرف پی ٹی آئ ہے

کون ہے جس نے جھوٹون کی زبان لارخاری ہے
صرف پی ٹی آئ ہے

کون ہے جس نے
دماغی غلام پٹواری کی شلوار گیلی کارروائی ہے
صرف پی ٹی آئ ہے

کون ہے جس نے
بے غیرت نواز مینیستیر کی شکل دکھائی ہے
صرف پی ٹی آئ ہے

کون ہے جس نے نواز کی نیڈ حرام کرائی ہے
صرف پی ٹی آئ ہے

کون ہے جس نے
پٹواری کی روزی لگوی ہے
صرف پی ٹی آئ ہے

کون ہے جس نے سوتی قووم جگائی ہے
صرف پی ٹی آئ ہے

کون ہے جس نے سچ کی آواز اُٹھائی ہے
صرف پی ٹی آئ ہے

کون ہے جس نے نواز کی نیڈ حرام کرائی ہے
صرف پی ٹی آئ ہے

کون ہے جس نے ظلم کے خلاف آواز اُٹھائی ہے
صرف پی ٹی آئ ہے



 
Last edited:

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
واہ رے میاں نواز اور میاں شہباز کے مشترکہ چاند، اتنی محنت کی کیا ضرورت تھی- بس ڈگڈگی بجا دیتا اور تالیاں بجاتے اور خو خو کرتے پٹواری تیری ہمت افزائی کے لئے آ دھمکتے
:)​
 

sohnidhartie

Minister (2k+ posts)
Lagta hey Darbaryon mein bahadar shah zafar ki rooh halool kar gye hey , Shah ka kaam tamam hone ko hey.
 

Bz1mVj0CYAAzt5a.jpg:large
 

Mughal Badshah

MPA (400+ posts)
ایک بات یاد رکھنا کہ جو پی ٹی آئ ہے
یہ تیرے ابے نوری کی شامت لائی ہے
کچھ بھی کر لو بندے مارو یا جیلوں میں ڈالو
تمہارے نصیب میں صرف رسوائی ہے۔
کہا تھا نورے کو کھول دو چار حلقے
کھول دیے اس نے چار کتے بلکے
اب انکی چھترول سے ہی عوام کی بھلائی ہے
ایک بات یاد رکھنا کہ جو پی ٹی آئ ہے


نوٹ: چار کتوں سے مراد (نثار، سعد رفیق، پرویز رشید، اسحق ڈار) ا
 

STShazi

Voter (50+ posts)
tu ne vote nawaz shareef ko deya hay, teri zehni halat or la ilmi ka andaza isi baat se ho jata hay.
tu yakeenan hoga koi chodhry arain type banda jisne apnay chootye se chodhry MNA ko vote deya hoga k humari baradri ka hay.
 

Mughal Badshah

MPA (400+ posts)
یہ الفاظ تحریک انصاف کے ہیں جو انہوں نے پٹواریوں کے لیے استعمال کیے تھے ہیمیشہ کی طرح نقل ہی مارنا جاہلو۔۔۔ اور مطمئین بے غیرتی کا ثبوت تو تم لوگ دے رہے ہو کہ وہ تم لوگوں کو ننگا کر رہے ہیں اور عوام کے پیسے پے عیاشی کر رہے ہیں اور تم جیسے مطمئین بے غیرت ابھی بھی انکی سپورٹ کر رہے ہیں۔۔۔۔۔