ایسا اور گندا کھانا کھا کر کتنے لوگ مر ے ہیں، یا ہمارے لوگوں کو ایسا کھانا کھانے کی عادت ہو گئی ہے.
لگتا ہے اس فوڈ انسپکٹر کی ملازمت تو گئی .
ان سبھی ریسٹورنٹس کے ملازمین اور مالکان کو ایسا کھانا بیچنے کی سزا بھی ہونی چاہئیے یا یہ لوگ اپنے ہوٹل بند کردیں تو انکو اپنی ماں یاد آ جاے گی