QADIYANION Ko Dawat-e-ISLAH, Khatam-e-NUBOWWAT ﷺ

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بالکل تمہاری طرح یہودی ، عیسائی، ہندو اور دیگر غیر مسلم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی زندگی پر کیچڑ اچھالتے ہیں اور قرآن پر اعتراضات اٹھاتے ہیں ۔ بالکل تمہاری طرح شیعہ لوگ صحابہ رضوان اللہ اجمعین پر ، امہات المومنین پر اور خاص طور پر حضرت عائشہ اور حضرت عمر ؓ کی بیٹی پر الزامات لگاتے اور گند بکتے ہیں ۔ میرا اتنا سا جواب ہے لکم دینکم ولی دین ۔
تم لوگ اپنے آپ کو قادیانی کہو تو کونسا مسئلہ ہے؟ کبھی یہودیوں کو جا کر کہو میں یہودی ہوں پھر آ کر بتانا کیا جواب ملا
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)

اپنی بات سبكو بتا رہا ہے۔ جب اپنے جھوٹے نبی اور اور اس کے نام پر کاروبار کرنے والی بدکار کے بارے میں بات نہیں کر سکتے۔ اپنے جھوٹے نبی کی کتابوں کو نہیں مانتے تو اُسکی صرف ایسُلم لینے کے لیۓ استعمال کیا ہے۔

تمہیں تو عیسائی بھی کافر کہتے ہیں اور مرزا کو عیسٰی نہیں مانتے، کیا مرزا کی کتاب غلط ہے یا وہ جھوٹا ہے۔
 
ts_rana

اس میں کوئی شک نہیں کہ تم کافروں اور عیسائیوں کے ترجمان ہو،اس لئے بالکل وہی کام کرو گے جو وہ کرتے ہیں ۔ جو سمجھتے ہو کرتے رہو ۔ قالو سلاما
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
تم لوگ اپنے آپ کو قادیانی کہو تو کونسا مسئلہ ہے؟ کبھی یہودیوں کو جا کر کہو میں یہودی ہوں پھر آ کر بتانا کیا جواب ملا

یہودی تو بہرحال تم ہی ہواس لئے میں تو یہ نہیں کہنے والا ہاں دین میں کوئی جبر نہیں ہے یہ قرآن کہتا ہے۔ مذہب پر کسی کی اجارہ داری نہیں ہے ۔ اسلام ، قرآن یا مذاہب یہ خدا تعالیٰ کے ہیں نہ کہ کسی شخص ، کسی گروہ یا کسی ملک کے ۔ اس لئے خدا کے اختیارات میں مداخلت مت کریں ۔ باقی اگر کوئی ملک ، گروہ یا شخص خدا بننا چاہتا ہے تو وہ جانے اور خدا جانے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تم لوگ اپنے آپ کو قادیانی کہو تو کونسا مسئلہ ہے؟ کبھی یہودیوں کو جا کر کہو میں یہودی ہوں پھر آ کر بتانا کیا جواب ملا
تم نے قادیانیوں کو کافر کہہ دیا اب کہتے ہو وہ بھی خود کو کافر کہیں۔ کیوں بھئی؟ اگر قادیانی مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں تو آپ بھی ان کو کافر کہہ لیں۔ لیکن ان سے توقع رکھنا کہ وہ آپ کے کہنے پر خود کو کافر کہہ دیں آپ کی خام خیالی ہے
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
اس میں کوئی شک نہیں کہ تم کافروں اور عیسائیوں کے ترجمان ہو،اس لئے بالکل وہی کام کرو گے جو وہ کرتے ہیں ۔ جو سمجھتے ہو کرتے رہو ۔ قالو سلاما

یہ ڈرامے بازی کہیں اور کرنا سلام صرف مسلمانوں کے لیے ہے۔ کسی ایک بات کا جواب نہیں کسی بڑے کو بہجنا۔
یہودی سے پوچھ لو وہ اِسکے مہدی مانتے ہیں؟
موت تک بلکہ جہنم میں بھی سکون نہیں ملے گا۔
مرزا قادیانی پر انکو یقین نہیں اور اُسکی کتابوں کو غلط بھی نہیں کے سکتے۔
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
کونسے عیسائی ملک میں قادیانیوں کو کافر کہا جاتا ہے؟ مسلمان ہی مانا جاتا ہے
غور سے پڑھو اغا خانی،
ہر جگہ اپنی ناک نہ گھساؤ۔
کسی عیسائی سے پوچھنا مرزا کو عیسٰی مانتے ہیں
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
یہ ڈرامے بازی کہیں اور کرنا سلام صرف مسلمانوں کے لیے ہے۔ کسی ایک بات کا جواب نہیں کسی بڑے کو بہجنا۔
یہودی سے پوچھ لو وہ اِسکے مہدی مانتے ہیں؟
موت تک بلکہ جہنم میں بھی سکون نہیں ملے گا۔
مرزا قادیانی پر انکو یقین نہیں اور اُسکی کتابوں کو غلط بھی نہیں کے سکتے۔

چلو ٹھیک ہے تم یہودی اور ہم مسلمان ، اب خوش ۔۔ جاؤ کیا یاد کرو گے یہودی صاحب
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ڈرامے بازی کہیں اور کرنا سلام صرف مسلمانوں کے لیے ہے۔ کسی ایک بات کا جواب نہیں کسی بڑے کو بہجنا۔
یہودی سے پوچھ لو وہ اِسکے مہدی مانتے ہیں؟
موت تک بلکہ جہنم میں بھی سکون نہیں ملے گا۔
مرزا قادیانی پر انکو یقین نہیں اور اُسکی کتابوں کو غلط بھی نہیں کے سکتے۔
دو ارب مسلمانوں سے چند کروڑ قادیانی سنبھالے نہیں جا رہے
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
But Pakistani laws put Qadianis in jail if they practice or even call their religion Islam. There is no freedom of religion for them in Pakistan
ts_rana
the reason for this is if you study Mirza Ghulam Ahmed Qadyani , he has literally called everybody else as Kafir or Non-Muslim if they don't follow him, he even used derogatory remarks. Also he called himself as a Nabi / Rasool and his son as Khalifa so he should have his own country.
So this has to have a consequence.
My only take on this is yes Pakistan Government did the right to define the definition of a Muslim and declared Qadyanis as Non Muslims but thats it,.......... they should be given complete freedom to practise their religion and they should be protected, they should not be discriminated in jobs in schools and i believe they are not but yes i want to keep them away from sensitive positions as this could be a conflict of interest same as dual national should not be in government or in Army because they have their own Khalifa and at the end they have to follow the Khalifa not Pakistan
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
the reason for this is if you study Mirza Ghulam Ahmed Qadyani , he has literally called everybody else as Kafir or Non-Muslim if they don't follow him, he even used derogatory remarks. Also he called himself as a Nabi / Rasool and his son as Khalifa so he should have his own country.
So this has to have a consequence.
Why? Barelvis, Wahabis, Deo Bandis abuse each other all day long. What are their consequences?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
So this has to have a consequence.
My only take on this is yes Pakistan Government did the right to define the definition of a Muslim and declared Qadyanis as Non Muslims but thats it,.......... they should be given complete freedom to practise their religion and they should be protected
Bhutto only declared Qadianis non Muslims in 1974. No big deal. Problems started in 1984 when Zia forced Qadianis to stop practicing their religion under ordinance 20
ts_rana
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
Bhutto only declared Qadianis non Muslims in 1974. No big deal. Problems started in 1984 when Zia forced Qadianis to stop practicing their religion freely in 1984
ts_rana

مکرم عارف کریم صاحب! اس بحث کا کوئی فائدہ؟؟
جو اس نے کیا اسے صلہ دے
مولیٰ مجھے صبر کی جزا دے
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
Why? Barelvis, Wahabis, Deo Bandis abuse each other all day long? What are their consequences?
I agree with you on this, maybe for now they are enjoying the privileges but don't worry. ALLAH is all-knowing.

They will pay the price sooner or later, here or hereafter. '

But this will not justify Qadyanis wrongdoing. Qadyanis are enjoying much more privileges in US Germany USA even in ISRAEL. Do you know this they are in Israel. I think one of their channel is aired from Israel.
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
Bhutto only declared Qadianis non Muslims in 1974. No big deal. Problems started in 1984 when Zia forced Qadianis to stop practicing their religion under ordinance 20
ts_rana
ais mulk main kabhe kuch theek hua hy , aise ka faida to uthatay hain Islam ky duman, they should be allowed to practise but as a minority non muslims
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
مکرم عارف کریم صاحب! اس بحث کا کوئی فائدہ؟؟
جو اس نے کیا اسے صلہ دے
مولیٰ مجھے صبر کی جزا دے
aap sy email share kia hy main ny , bhai dil main zara bhe sachai ho ge aap Qadyaniat foran choor do gy, itni khuli nishanian hain , aap khud parho Rahani Khazain aap ka pata chal jae ga Mirza Ghulam Ahmaed Qadyani kis kisam ka insaan tha, aap zid pr q qaim ho.
anyways Qayamant ky din faisla to ho he jae ga pr us waqat faida nahi ho ga
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
چلو ٹھیک ہے تم یہودی اور ہم مسلمان ، اب خوش ۔۔ جاؤ کیا یاد کرو گے یہودی صاحب

قادیانی صرف کافر ہو سکتا ہے۔ مرزا کے پیروکار
یہ تھریڈ تمہیں اور تمہارے لوگوں کے درمیان پڑھنا، اں سے پوچھنا، بار بار

مسلمان اللہ کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قیامت تک آخری نبی مانتا ہے، اور مرزا قادیانی کو کافر غیر مسلم غلیظ دجال مانتے ہیں۔
آپکو بھی اِسکی دعوت ہے آپ بھی دل سے یہ اقرار کر لائن تا کہ آپکو اُسکی جھوٹی ذندگی اور کتابوں کی وجہ سے دُنیا و آخرت کی ذلت نہ اٹھانی پڑ ے۔
 
بس یار اب میں نے فائنل بات کردی ہے کہ تم یہودی اور ہم مسلمان ۔ اب مزید کوئی بحث نہیں تم بھی خوش اور میں بھی۔ تم چونکہ یہودی ہو اس لئے بائے بائے ۔