Qualities That Allah Loves ,Al Imran (133،138)اللہ تعالٰی کے پسندیدہ بندے

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اور ان سے اگلی تین آیات میں اللہ پاک فرماتے ہیں

اور سست نہ ہو اور غم نہ کھاؤ اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو
اگر تمہیں زخم پہنچا ہے تو انہیں بھی ایسا ہی زخم پہنچ چکا ہے، اور ہم یہ دن لوگوں میں باری باری بدلتے رہتے ہیں، اور تاکہ اللہ ایمان والوں کو جان لے اور تم میں سے بعضوں کو شہید کرے، اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا
اور تاکہ اللہ ایمان والوں کو پاک کردے اور کافروں کو مٹا دے

Thank you for sharing Amal
Jazak Allah Khair.
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

یہ آیات آجکل کے ملکی حالات پر مہر ہیں