Qurani Wazaif in Urdu _ رات کو پڑھو اور صح ہر مراد پوری

single

MPA (400+ posts)
یہ دعا کہاں سے اور کس نے نکالی، کوئ تفصیلات ملے گی؟

اپنے یوٹیوب چینل کے لایک اور سبسکرپشن کے لیے درخواستیں کیوں کرتا ہے، یہ دعا کیوں نہیں پڑھتا؟

رات کع یہ دعا پڑھی، صبح کروڑوں اربوں لایک، سبسکرپشن اورساری ویڈیوز کی کروڑوں شیرنگ بھی مل جایےگی
 

saqiwa

MPA (400+ posts)
​الل سبحان وتعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے، وہ ایک دار میمیں تو کیا دو سانسوں کے بیچ جو ساعت ہوتی ہے اس سے بھی پہلے سب کچھ کر سکتا ہے! لیکن یہ کہنا کہ رات کو ذکر کرو صبح تمام مسائل حل، مناسب نہیں کیونکہ، الله کے رسول صلی الله علیہ والہ وسلم سے ایسی کوئی حدیث یا عمل ثابت نہیں کہ لوگو رات کو یہ عمل کر لو صبح تم لوگوں کے سارے مسائل حل ہو جائیں گے!! دوسری بات یہ دین اسلام کا پہلا مطلب ہے،، اطاعت ،، اس کے بعد اس کا دوسرا نام اور اور اس کا مطلب ہے ،، جدوجہد،، سٹرگل، ،، جب تک ایک مسلمان کسی بھی چیز کے حصول کے لئے جدوجہد نہیں کرتا وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوتا! دعا اور وظیفے کا مطلب ہے الله سے رجوع کرنا اس سے مدد کا سوال کرنا اور اس سے راہنمائی کا سوال کرنا۔ اس کے بعد جسم و جان اور زبان سے محنت کرنا، مشقت کرنا بھاگ دوڈ کرنا بندے پر فرض ہو جاتا ہے اور بعد از محنت و مشقت اس بندے کو اس کا انعام اور معاوضہ ملتا ہے۔۔ ہمارے آج کل کے پیر و فقیروں نے لوگوں کو اس بات پر لگا دیا کہ یہ وظیفہ کرلو صبح تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ جب کوئی ایسا کرتا ہے اور صبح تو مہینوں تک مسائل حل نہیں ہوتے تو بندے کو شیطان بہکاتا ہے،، اتناپڑھا اتنی عبادت اور دعائیں کیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا، الله کو یہ ظلم میرے ساتھ ہی کرنا تھا، میری تو قسمت ہی خراب ہے، وغیرہ ،،، الله کا ذکر کرنا چاہیے! وظیفہ کرنا چاہیے! عبادت وریاضت کرنا چاہیے لیکن محنت و مشقت کئیے بغیر بھاگ دوڑ کئیے بغیر سب کچھ حاصل ہو جائے،، پتہ نہیں اور کیا کہوں،، الله ہمیں بھلائی کی ہدایت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے اہم بات ایمان کی مضبوطی ہے اگر ایمان مضبوط ہو تو بندے کی ایک ضرب جن و انس کی عبادات سے افضل ہو جائے
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
is baat ko samjho keh Allah ne yeh duniya apne maqsad ke liye banayee hai hamaare maqaasid ke liye nahin. Allah har kaam apne maqsad ko anjaam dene ke liye hi karta hai. agar woh aisa na kare to us ka maqsad poora hi nahin ho sakta. lihaaza ham ko maloom karna chahiye ham khuda ke maqsad main kahaan fit hote hen.

is liye jo maqsad Allah ka hai ussi maqsad ko jaanane aur poora kerne main hi hamaari bhalayee hai. yeh tabhi ho sakta hai agar ham us ke kalaam ko samjhen aur us per theek tarah se samajh ker poori diyaanatdaari se amal karen. is tarah ham ko yeh bhi maloom ho jaye ga ham ko khudaa se kin baatun ki umeed lagaani chahiye aur kin baatun ki nahin aur yun hamaari tamanaayen drust ho jaayen gi aur ham ko aisa lage ga keh hamaari her dua poori ho rahi hai. For proper understanding of the quran and deen of islam get a lot of helpful information HERE, HERE and HERE.
 
Last edited: