Raheel Sharif and political parties

Invisible.Sword

Councller (250+ posts)
خوش قسمتی سے ہمیں ایک پروفیشنل اور ایماندار فوجی افسر بطور آرمی چیف مل گیا ہے۔ ان کے کام کرنے کی رفتار بھی قابل رشک ہے۔ سچی بات یہ ہے کہ جب نواز شریف نے راحیل شریف کو آرمی چیف تعنیات کیا تھا تو کسی کو بھی یہ توقع نہیں تھی کہ یہ بندہ ایسا نکلے گا۔ میں نے خود ذاتی طور پر کچھ فیڈ بیکس لی تھیں جن کے مطابق شائد جیسے نواز شریف ایک ہومیو پیتھک سا لیڈر ہے یہ بھی ایک ہومیو پیتھک سے آرمی چیف ثابت ہوتے۔ لیکن انہوں نے سب اندازے غلط ثابت کر دیئے۔

مزید آگے بڑھنے سے پہلے ایک بات کی وضاحت ضروری ہے۔ اگر کسی کو لگتا ہے کہ فوج کی پالیسیز ایک شخص بناتا اور چلاتا ہے تو اسے بہت شدید غلط فہمی لاحق ہے۔ پھر بھی کمانڈ کرنے والے شخص کی اپنی لیڈر شپ کا پرتو ایکشن کے دوران ضرور نظر آتا ہے۔ اس نکتے کو میں دانستہ تشنہ چھوڑ رہا ہوں کیونکہ یہی ملک کے فائدے میں ہے۔ افراد نہیں ادارے اہم ہوا کرتے ہیں۔ میری بلا سے آپ جسے مرضی ہیرو سمجھیں اور جسے مرضی ولن۔ جسے سمجھنا ہوا یہیں سے سمجھ لے گا ورنہ کوئی بات نہیں۔

ایک اور بات بھی واضح کر لیں۔ آئی ایس آئی چیف کے باپ کی بھی جرات نہیں کہ وہ اپنے چیف کی مرضی کے خلاف کچھ کرے یا اس کے خلاف سازش کرے۔ یہ جو نجم سیٹھی نے درفنطنی چھوڑی ہے، یہ ایک تسلسل ہے فوج پر حملوں کا۔ کیسا تسلسل؟ بتا دیتے ہیں آپ کو
ایک۔ جیو پر آئی ایس آئی چیف کی کردار کشی
دو۔ نواز حکومت کی دلیل اور غلیل کی کہانی
تین۔ منور حسن کا شہیدوں والا بیان
چار۔ آصف زرداری کا اینٹ سے اینٹ بجا دینے والا بیان
پانچ۔ الطاف حسین کی بکواس
چھ۔ دھرنے سے پہلے، دوران اور بعد میں نون لیگی وزراء کے بیان
سات۔ نجم سیٹھی کی تھیوری، فوج میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش

اپنی اپنی وجوہات کی بنا پر ہر کوئی پاک فوج سے نفرت پال کر بیٹھا ہوا ہے۔ دیسی لبرل بھی اس میں شامل کر لیں۔ ان میں سے جماعت اسلامی نے منور حسن کو امارت سے ہٹا کر کسی حد تک تلافی کر دی تھی اور جماعت اسلامی کے میچور، عقل مند اور حالات کا ادراک رکھنے والے لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں۔ پھر بھی منور حسن کی اس کہی گئی بات کو سینے سے لگا کر بیٹھ جانے والے بھی کم نہیں ہیں۔ ان لوگوں کو ذرا سینئر لوگوں سے بات کر کے اپنے شکوک و شبہات دور کر لینے چاہئیں۔

باقی زرداری، نواز شریف، الطاف حسین وہیں کے وہیں ہیں۔ وجہ سادہ سی ہے۔ ایک مضبوط فوج کی موجودگی میں ان کو کھل کھیلنے کا موقع نہیں ملتا۔ ان کی لوٹ مار پر چیک ہوتا ہے۔ چیف پر، فوج پر حملے بھی جاری ہیں، پھر مکر جاتے ہیں، ذاتی رائے کہہ کر، پھر سیاق و سباق آ جاتا ہے ان کو۔ یہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ ایسی حرکتوں سے فوج کمزور ہو رہی ہے یا فوج غصے میں آ کر ردعمل دے گی تو یہ ان کی بھول ہے۔ سب کچھ پلان کے مطابق چل رہا ہے اور چلے گا۔ اگلا نمبر ان منشیات سمگلروں کا لگ چکا ہے جو سیاست اور دہشتگردی کو بھی فنانس کرتے ہیں۔ اگلی غلط فہمی ان کی یہ ہے کہ چیف ریٹائر ہو جائے گا تو سب نارمل ہو جائے گا، اس پر میں ہنس ہی سکتا ہوں۔

فوج نے اپنا کام کر دیا، کر رہی ہے اور کرے گی انشا اللہ۔ اب اگلا کام عوام کا ہے۔ ان کھلے اور واضح حقائق اور اشاروں کو دیکھیں، سمجھیں۔ ان سیاستدانوں کے اصل ارادوں کو پہچانیں۔ ملک دشمن، پاک فوج دشمن اور بھارت نواز، طالبان نواز، برطانیہ نواز سیاستدانوں کو پہچانیں، ان کے پیچھے اندھا دھند چلنے سے انکار کر دیں۔ یاد رکھیں اس ملک میں ہم نے رہنا ہے، ہماری نسلوں نے رہنا ہے، انہی اداروں نے رہنا ہے۔ باقی تو کوئی جدہ بزنس سنبھالے گا، کوئی دبئی، کوئی برطانیہ۔ ان کے جاتے ہی ان کے پیچھے لگی یاجوج ماجوج قسم کی لیڈرشپ نے بھی پاؤں پڑ جانا ہے یا دوڑ جانا ہے۔ مگر یہ ادارے یہیں رہیں گے۔ یہ سب سے بڑے سٹیک ہولڈر ہیں اس ملک میں۔ اگر یہ ملک نا رہا تو یہ ادارہ بھی ختم۔(خدا نخواسطہ) لیکن کیا نواز، شہباز، زرداری، الطاف کی دولت اور بیرون ملک بزنس میں کوئی فرق پڑے گا؟ ہرگز نہیں۔ جاگ جائیں اور اپنی فوج کی پشت پر کھڑے ہو جائیں۔ انشا اللہ اچھا وقت بہت دور نہیں۔

نوٹ: میں نے ایک بھی تھیوری پیش نہیں کی، حقائق اور مثالیں دے کر بات واضح کی ہے۔ اس لئے کسی اختلاف کی صورت میں حقائق کی مدد سے واضح کریں، شکریہ
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

بیس ہزار لوگ نکل آیئں تو ان جرنلوں کا پیشاپ نکل جاتا ہے
یہ قصیدہ گوئی کسی صاحب نے ہندوستانی جرنیلوں کے بارے میں کی تھی

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
پاشا منزل پر نہ پہنچا سکا
ظہیر الاسلام سے امیدیں ٹوٹیں
تو اب نواز شریف کے چنے جنرل راحیل شریف پرتکیہ کئے بیٹھے ہیں

سوائے عوام کے۔۔ سب سے توقعات
صاحب، کچھ کیجئے، کچھ کر دکھایئے، واقعی ووٹ ملیں گے
جرنیلوں کے ذریعے اقتدار میں آنے کے زمانے لد گئے۔۔
عوام کارگردگی مانگتے ہیں۔۔ امن اور سکون مانگتے ہیں۔۔ معاشی خوشحالی مانگتے ہیں
کر دیں گے نہیں۔۔ کر دیا ہے پر بات بنتی ہے

خیبر پختونخوا ہ میں کچھ کر دکھایئے۔۔وگرنہ، وہی ہوگا
نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم
 
Last edited:

459zaman

Banned
11033079_687732158025469_4087957215693514365_n.jpg
 
Prince of Dhump

Senator (1k+ posts)
guzashta kuch arse se najam sethi ka taluq fauj se nihayat acha he
or ese kisi campaign ka wo hissa ban kar fauj se taluk kharab karna hargiz wo gawara nahi karega

gen zaheer ki kahani me kuch na kuch sach zaruur he
 
abduloz

Politcal Worker (100+ posts)
Asalam o aliakum to every pakistani
This is beautiful article written on this page i swear my Allah this is the 95% true i would add up some lines
And i would request to all pakistani please open your eyes wake up as this writer mention this is brief history and
Actual facts have been happening in pakistan look i have been living overseas for last 16 years but i tell you all
For last few years there wouldn't be any day when i haven't read news about my country watched news and talk shows with
Best available time during the day or evening after work and most of us overseas pakistani have the same feeling but i
Swear i dont know why i have a feeling that inshallah pakistan is heading up to better future here is few tips
Allah's will that first raheal shareef was choosen to command our defence and leading the country right way few example
I know and everybody had seen our past history when ever government or army tried do action against those terrorist everyone opposed because of the feeling that those basterred pigs will retaliate and cause more harm to our country but as soon our brave army and son of soils decided they clean them up mashalla and everbody can see the big difference now and few months back they were deserved to slice them with the chainsaw but any army done great job i salutes them you know guys why most of the overseas pakistani like me love and support our army because they are the defender of our country inbthis article he absolutely said right that all those
 
Awan-1

Minister (2k+ posts)
جاگ جائیں اور اپنی فوج کی پشت پر کھڑے ہو جائیں۔ انشا اللہ اچھا وقت بہت دور نہیں

We are standing behind our army but we love our democratic system and democracy.

Gher kay chukidar ko sirf chukidari he kerna chah-e-ay Gher ka malaik na banay.

Raheel Sharif is doing good professional job so far
 
Invisible.Sword

Councller (250+ posts)
I didn't advocate martial law even once.

جاگ جائیں اور اپنی فوج کی پشت پر کھڑے ہو جائیں۔ انشا اللہ اچھا وقت بہت دور نہیں

We are standing behind our army but we love our democratic system and democracy.

Gher kay chukidar ko sirf chukidari he kerna chah-e-ay Gher ka malaik na banay.

Raheel Sharif is doing good professional job so far
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Fouj ko chayey k har kisam ki mudhaklat band karkay sirf aur sirf security muammlat par dhayan day and leave policy making to politicians...... If they try to dictate others then this kind of reactions are normal.... They are a service institution and should provide ONLY services like Hospital, Bank etc....
 
Invisible.Sword

Councller (250+ posts)
سوری آپ کی یہ بات عام حالات میں سو فیصد درست۔ مگر جیسے تحفے سیاستدانوں کی شکل میں ہمیں ملے ہیں، میرا نا سیاست سے کوئی تعلق ہے نا فوج سے، مگر بطور ایک پاکستانی شہری میں خوش ہوں کہ شکر ہے کوئی تو ہے ان لٹیروں کو چیک کرنے والا

Mera bhi inn dono say koi talluq nahi aur mayn bhi aik aam citizen k tour pay hi comment karrha hoon.....

App mujhy yeh batayn k inn tohfon ko laya kon hay? Inn tohfon k weak aur corrupt honay say kis idaray ko faida aur uski monoply banti hay??

Fouj extra aisay puppets ko lati hay k inko control karna asan hota hay aur awam bhi inkay liye aisay nahi nikalti k apni hi fouj ko ragar day..... Pakistan mayn koi siasat nahi karsakta agar wo fouj say clear na ho, aur agar karayga to usko kahin say bhi 500 say zyada votes nahi milayn gay....

Core reason system hay aur iss system ki sab say bari nigheban fouj hay....

سوری آپ کی یہ بات عام حالات میں سو فیصد درست۔ مگر جیسے تحفے سیاستدانوں کی شکل میں ہمیں ملے ہیں، میرا نا سیاست سے کوئی تعلق ہے نا فوج سے، مگر بطور ایک پاکستانی شہری میں خوش ہوں کہ شکر ہے کوئی تو ہے ان لٹیروں کو چیک کرنے والا
 
Invisible.Sword

Councller (250+ posts)

آپ کی بات بہت حد تک منطقی اور قابل غور ہے۔ لیکن یہاں ہم موجودہ آرمی چیف کی بات کر رہے ہیں
یہ بات واضح ہے کہ اس کے کوئی سیاسی ارادے نہیں اور سو فیصد پروفیشنل بندہ ہے
تمام لوٹ مار کرنے والوں کی تکلیف دیکھ کر مجھے اس بات پر مزید یقین ہوتا ہے
لگتا کچھ یوں ہے کہ فوج یہ تہیہ کر بیٹھی ہے کہ سیاست میں دخل دیئے بغیر ان لوگوں کو ڈنڈا دینا ہے
تو بڑے عرصے بعد یہ ایک اچھی موو سامنے آئی ہے، مجھے تو خوشی ہو رہی ہے
لانگ ٹرم میں اس کا نتیجہ یہ ہو گا کہ سیاستدان ایسے سامنے آئیں گے جو ایماندار اور قابل ہوں
اور جو آپ کا نکتہ ہے وہ بھی بڑی حد تک ختم ہو جائے گا۔ کیا کہتے ہیں آپ؟
باقی لوگوں میں سے میں نے زیادہ جواب کسی کو نہیں دیئے کیونکہ ان کی ذہنی پرواز اور سوچ کا مجھے پتا ہے
آپ نے منطقی اور اوریجنل نکتے اٹھاۓ، اس لئے آپ کی رائے کا احترام کرتے ہوئے جواب دینے کی کوشش کی
شکریہ بہت بہت ایک مثبت گفتگو کے لیے

[*]
mera bhi inn dono say koi talluq nahi aur mayn bhi aik aam citizen k tour pay hi comment karrha hoon.....
[*]
[*]app mujhy yeh batayn k inn tohfon ko laya kon hay? Inn tohfon k weak aur corrupt honay say kis idaray ko faida aur uski monoply banti hay??
[*]
[*]fouj extra aisay puppets ko lati hay k inko control karna asan hota hay aur awam bhi inkay liye aisay nahi nikalti k apni hi fouj ko ragar day..... Pakistan mayn koi siasat nahi karsakta agar wo fouj say clear na ho, aur agar karayga to usko kahin say bhi 500 say zyada votes nahi milayn gay....
[*]
[*]core reason system hay aur iss system ki sab say bari nigheban fouj hay....
[/list]
 
Last edited:

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Apkay jawab ka shukriya....

Sir jo bhi hazir chief hota hay, uss waqt uskay motives aisay hi dikhye jatay hayn jesay iss say bara maseeha koi nahi..... Yehi kamm hay hamaray idaron ka aur unkay public relations departments ka...... Unka asal pata retirement k baad chalta hay, kiski jurrat thi k Kiyani k bahi ki corruption ki baat krta jab tak kiyani chief tha??

Mera point issay haat k hay, Fouj ko chayey k apna dhayan politics say bilkul hata lay aur sirf services day..... System khud ba khud saaf hoga with time, agar isko chalnay diya jaye uar iska natural course lenay diya jaye.... Dunya mayn har jaga evolution say hi loogon nay seekha hay, kahin bhi ratton raat change nahi agai....

Baqi agar superficial batayn hi karni hayn to phir Inn sahib ko chahyey k sab say pehlay apnay peti bahion ko insaf k katheray mayn layen......

آپ کی بات بہت حد تک منطقی اور قابل غور ہے۔ لیکن یہاں ہم موجودہ آرمی چیف کی بات کر رہے ہیں
یہ بات واضح ہے کہ اس کے کوئی سیاسی ارادے نہیں اور سو فیصد پروفیشنل بندہ ہے
تمام لوٹ مار کرنے والوں کی تکلیف دیکھ کر مجھے اس بات پر مزید یقین ہوتا ہے
لگتا کچھ یوں ہے کہ فوج یہ تہیہ کر بیٹھی ہے کہ سیاست میں دخل دیئے بغیر ان لوگوں کو ڈنڈا دینا ہے
تو بڑے عرصے بعد یہ ایک اچھی موو سامنے آئی ہے، مجھے تو خوشی ہو رہی ہے
لانگ ٹرم میں اس کا نتیجہ یہ ہو گا کہ سیاستدان ایسے سامنے آئیں گے جو ایماندار اور قابل ہوں
اور جو آپ کا نکتہ ہے وہ بھی بڑی حد تک ختم ہو جائے گا۔ کیا کہتے ہیں آپ؟
باقی لوگوں میں سے میں نے زیادہ جواب کسی کو نہیں دیئے کیونکہ ان کی ذہنی پرواز اور سوچ کا مجھے پتا ہے
آپ نے منطقی اور اوریجنل نکتے اٹھاۓ، اس لئے آپ کی رائے کا احترام کرتے ہوئے جواب دینے کی کوشش کی
شکریہ بہت بہت ایک مثبت گفتگو کے لیے
[*]
[/list]
 
Invisible.Sword

Councller (250+ posts)
دوست فوج کا اقتدار میں نا آنا اور محض ایک مثبت کردار ادا کرنا ارتقا ہی ہے
بنیادی طور پر فوج شدت پسندی ختم کر رہی ہے، سیاست میں حصہ نہیں لے رہی
اور کیانی کے بھائی کی باتیں اس کے دور میں ہی سامنے آ چکی تھیں
شائد آپ کی نظر سے نہیں گزری بات، جرنیلوں کا احتساب بھی عین قانون کے مطابق چل رہا ہے
مجھے تو یہ سب ارتقائی ہی لگ رہا ہے، انقلابی اس میں کچھ نہیں ہے

Apkay jawab ka shukriya....

Sir jo bhi hazir chief hota hay, uss waqt uskay motives aisay hi dikhye jatay hayn jesay iss say bara maseeha koi nahi..... Yehi kamm hay hamaray idaron ka aur unkay public relations departments ka...... Unka asal pata retirement k baad chalta hay, kiski jurrat thi k Kiyani k bahi ki corruption ki baat krta jab tak kiyani chief tha??

Mera point issay haat k hay, Fouj ko chayey k apna dhayan politics say bilkul hata lay aur sirf services day..... System khud ba khud saaf hoga with time, agar isko chalnay diya jaye uar iska natural course lenay diya jaye.... Dunya mayn har jaga evolution say hi loogon nay seekha hay, kahin bhi ratton raat change nahi agai....

Baqi agar superficial batayn hi karni hayn to phir Inn sahib ko chahyey k sab say pehlay apnay peti bahion ko insaf k katheray mayn layen......
 
crankthskunk

I agree on Kiyani issue, Kiyani has caused untold damage to Pakistan, beside his brothers corruption. The biggest damage is that he negotiated the NRO which brought the corrupt Zardari and Nawaz to the power.

While agreeing on this point, I disagree to your second point that the system would take care of itself.
If it could have in last 7/8 years we should have seen improvements. Instead of improvements, we are seeing worse behavior by the corrupt politicians. They are so embolden from their corruption streaks that they consider it now their God given right.
We should look at the actions and words of Zardari, Sharifs, Tafoo in this light. What in a nutshell they are saying is that they should be left alone to destroy Pakistan. We cannot allow this under any circumstances. Army is right to pull the rug from under their feet. Imagine if actions were not taken against the corrupt and terrorists, what would be the condition of Pakistan.
You don't have to go far, only over a year ago Pakistan was in terrible mess.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Sir I agree whatever you wrote but history tells that all this mess was created in the first place by Pak Fouj. I mean it is really appreciable that they are trying to nip the evil of terrorism and crime from its very bud but again there should be limits of their INTERVENTION. It is their unholy game of politics which has caused the most damage to our land than all the politicians, judiciary meida etc., who played merely as puppet roles. Fouj should understand this simple theory that there are defined roles for every institution and development will only be seen if every institution works against his defined task. Sure like army others will make mistakes too but at least give them right to make mistakes and learn. Army has made mistakes for 75 years and by the look of things have not learnt anything, now give at least 25 years to other institutes to make some mistakes and learn.

Nutshell, you cannot expect the cause to mend the effect.

I agree in parts. The mess is half created by the Army and half by the politicians. Army is not solely to blame. Whenever the politicians had the chance, they have done nothing but corruption, poll rigging, destroying institutions.
The army cannot be blame for that.
Take the example of last 7 years. tell us the good works done by the politicians!!! All they have done on the name of legislation is to assign more powers to themselves through the constitution. it is now even more difficult to take any action against them for their corruption. One day they are going to put themselves above the law, if they have not already done it, only but by the name.

They are the ones who have given army the chance every time. even this time it is only the patience of General Raheel Sharif which has averted the disaster, Gaaaaaaaaaaaaaanj had left no stone unturned for him to be thrown out again.

Tell us what vision these rulers have? Do we see any progress on Democracy? on Education? On public health? on public facilities? on water storage and distribution? on Electricity? on agriculture? on banking? on savings? on investment?
So what bright future are we talking about here?