یہ ن-لیگ والے ہر حال میں سیٹ جتنا چاہتے ہیں خواہ اسکے لیے کسی کی جان بھی نہ لینی پڑ جائے۔ اسی سے اندازہ ہوتا ہے کہ انہوں نے ان انتخابات کے لیے کتنی اور کیسی کیسی حکومتی مشینری استعمال کی ہوگی؟
گلگت بلدستان الیکشنز میں ن-لیگ کے اُمیدوار نے پی ٹی آئی کے اُمیدوار سے 4 مرتبہ دوبارہ گنتی میں جیت لیا تھا۔
ابھی فیصل آباد میں تین مرتبہ گنتی میں بھی ن-لیگ والا ہار گیا، پھر ٹاس ہوا پھر ہار گیا اور پھر بھی نہیں مان رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔
مجھے اللہ معاف کرے لیکن یہ پٹواری اتنے جاہل لوگ ہیں کہ اگر یہ آپؐ کے زمانے میں ہوتے تو ضرور ابوجہل کی طرف سے آپؐ سے لڑ رہے ہوتے اور آپؐ کی کسی بھی معجزے پہ یقین نہ کرتے۔۔۔ اللہ ان سے کسی مُسلمان کی قبریں بھی دور رکھے۔ بڑے ہی جاہل اور مخبوط العقل لوگ ہیں۔