Reema Omer got schooled by none other than the scholar she quoted

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
اس مُسلن صحافی ریما سے تو ہماری فلم سٹار ریما ہزار گنا زیادہ عقل مند ہے۔ یہ کھوتا خور جیو پر آ کے پتہ نہیں اپنے آپ کو کون سی باربرا والٹرز سمجھ بیٹھی ہے۔ او بی بی جا کے گھر کا ہانڈی چولہا دیکھ، اس سے پہلے کے تیرے اپنے بچے تیری ٹُوئی پر چھتر ماریں۔
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)

پتہ نہیں کیوں مجھے ایسی فیلنگ آرہی ہے کہ ریما اس اسکالر کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑنے والی ہے
 
master timi

MPA (400+ posts)
یہ لاجک ہی بھونڈی ہے اور لفافہ حلال کرنے کی ایک انتہائی بیوقوفانہ کاوش ہے کہ کرپشن کرنے سے ترقی ہوسکتی ہے۔

اسی طرح کی باتیں حمزہ شہباز نے کی تھی کہ کرپشن ہوتی رہتی ہے اور ملک چلتے رہتے ہیں یا نواز شریف نے کہ اگر میرے ذرائع میری آمدنی سے زیادہ ہیں تو تھمیں کیا۔

یہ سب مل کر ایک کوشش کر رہے ہیں اور ذہن سازی کرنا چاہتے ہیں کہ کرپشن کوئی برائی نہیں ہے، اس کے ساتھ بھی ملک ترقی کر سکتے ہیں اور اس سلسلے کو جاری رہنا چاہیے
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
I really thank scholar for her correction...She has started advocating corruption in Pakistan, and corrupt political mafia....though Pakistani does not consider her any thing she is our lunda bazar (so called) self claimed analyst...
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
جیو کے میڈیا کی پیداوار یہی کچھ کہے گی۔۔۔
ان ہوم سپورٹیڈ کو باہر والے حقیقی چہرہ دکھاتے ہیں۔
Access money generates development and progress…….. wow what a corrupt mind set found on GEO
 
Scorpionpak

Councller (250+ posts)
khaata hay too lagaaata bhi too hay :-()