Reema Omer's weird philosophy - 'Corruption is the secret to prosperity'

Baadshaah

MPA (400+ posts)
پوری پی ٹی آئی میں ایک بھی بندہ اتنا پڑھا لکھا نہیں جتنی پڑھی لکھی اور ذہین ریما عمر ہے۔۔ اور پی ٹی آئی کے گالم گلوچ بریگیڈ تو ویسے ہی پرائمری پاس ہیں۔ تو اس جہالت گینگ کو چاہئے کہ ریما عمر کو سننے کی بجائے اپنے کیلیبر کے بندوں اور بندیوں کو سنا کریں جیسا کہ ارشاد بھٹی، صابر شاکر، سمیع ابراہیم، ملیحہ ہاشمی اور بول نیوز والی فضا جاہل۔۔
 
Dawood Hassan

Minister (2k+ posts)
Premium Member

MashAllah kamaal intellectual hai

properity laani hai tu corruption bahaal karo ?
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
پوری پی ٹی آئی میں ایک بھی بندہ اتنا پڑھا لکھا نہیں جتنی پڑھی لکھی اور ذہین ریما عمر ہے۔۔ اور پی ٹی آئی کے گالم گلوچ بریگیڈ تو ویسے ہی پرائمری پاس ہیں۔ تو اس جہالت گینگ کو چاہئے کہ ریما عمر کو سننے کی بجائے اپنے کیلیبر کے بندوں اور بندیوں کو سنا کریں جیسا کہ ارشاد بھٹی، صابر شاکر، سمیع ابراہیم، ملیحہ ہاشمی اور بول نیوز والی فضا جاہل۔۔
badshaho!
yeh tu shaitan ki chaili lgti hay
ab khu pmln shaitano say bharpoor hay
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
پوری پی ٹی آئی میں ایک بھی بندہ اتنا پڑھا لکھا نہیں جتنی پڑھی لکھی اور ذہین ریما عمر ہے۔۔ اور پی ٹی آئی کے گالم گلوچ بریگیڈ تو ویسے ہی پرائمری پاس ہیں۔ تو اس جہالت گینگ کو چاہئے کہ ریما عمر کو سننے کی بجائے اپنے کیلیبر کے بندوں اور بندیوں کو سنا کریں جیسا کہ ارشاد بھٹی، صابر شاکر، سمیع ابراہیم، ملیحہ ہاشمی اور بول نیوز والی فضا جاہل۔۔
I am also a gold medalist, completed my masters from Norway on scholarship. Wrote many articles as a journalist and a PTI supporter. So now am I eligible to criticize honorary Ms Reema or do I need more qualifications?? Please enlighten me.
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
Who the hell this Reema is? what is her credibility???
Our kids can do better Analysis.....
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
I am also a gold medalist, completed my masters from Norway on scholarship. Wrote many articles as a journalist and a PTI supporter. So now am I eligible to criticize honorary Ms Reema or do I need more qualifications?? Please enlighten me.

جنابِ عالی۔۔۔ ڈگری رکھنے کا مطلب یہ نہیں کہ بندہ واقعی علم بھی رکھتا ہو۔۔ برا مت مانئے گا بیشتر ڈگری ہولڈر ایسے گدھوں کی طرح ہوتے ہیں جن پر کتابوں کا بوجھ ہی لادا گیا ہوتا ہے۔۔ ویسے بھی علم کا پتا انسان کی گفتگو / تحریر سے چلتا ہے، جب کسی کو اپنی ڈگری بتانی پڑجائے تو سمجھ لیں "بھانڈا" خالی ہے۔۔۔

سب سے اہم بات یہ کہ آپ نے یہ بتا کر کہ آپ پی ٹی آئی سپورٹر ہیں، اس بات کی گنجائش ہی نہیں چھوڑی کہ آپ کو کسی بھی زاویے سے صاحبِ علم سمجھا جائے۔۔ موجودہ زمانے میں صرف کند ذہن، عقل سے عاری اور موٹے دماغ کے لوگ ہی پی ٹی آئی اور اس کے تسبیح پھیر احمق لیڈر کے سپورٹر ہوسکتے ہیں۔۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
موجودہ زمانے میں صرف کند ذہن، عقل سے عاری اور موٹے دماغ کے لوگ ہی پی ٹی آئی اور اس کے تسبیح پھیر احمق لیڈر کے سپورٹر ہوسکتے ہیں
ہاں بالکل جیسے تم سارے پٹواریوں نے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
I am also a gold medalist, completed my masters from Norway on scholarship. Wrote many articles as a journalist and a PTI supporter. So now am I eligible to criticize honorary Ms Reema or do I need more qualifications?? Please enlighten me.
If you are still a religious person, you will never be qualified enough. He only considers agnostics and atheists as enlightened ones. You are still shackled in the chains of religion you poor soul, why don't you understand?
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال ہے کہ بیچاری کو غلط سمجھا جا رہا ہے۔ شائد اسکے کہنے کا مطلب ہوگا کہ چین نے جیسے اپنے اداروں کو اپنے قوانین اور ضوابط میں تھوڑا بہت خود مختاری دی ہے، شائد اس طرح کی خود مختاری ہمارے محکموں کو بھی ملنی چاہیئے۔
یہاں جہاں کہیں قواعد و ضوابط کی تھوڑی بہت غلطی بھی ہوجائے تو اسے بھی کرپشن کا نام دے دیا جاتا ہے۔

چین کے نظام میں قواعد و ضوابط میں اسطرح کی لچک موجود ہے۔ جبکہ ہمارے یہاں نہیں۔

خیر دل کا حال اللہ بہتر جانتا ہے، لیکن اگر ریما عمر کے کہنے کا مقصد اداروں کی خود مختاری کی جانب تھا اور ہر جگہہ صرف قواعد و ضوابط کے مسائل کو بھی کرپشن کا ٹھپّا لگایا جانے کے خلاف احتجاج تھا، تو میں اس کے ساتھ ہوں۔

لیکن اگر ایسا نہیں تھا، تو پھر میری طرف سے بھی لخ دی لعنت اسکی کھوتا سری پر
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
جنابِ عالی۔۔۔ ڈگری رکھنے کا مطلب یہ نہیں کہ بندہ واقعی علم بھی رکھتا ہو۔۔ برا مت مانئے گا بیشتر ڈگری ہولڈر ایسے گدھوں کی طرح ہوتے ہیں جن پر کتابوں کا بوجھ ہی لادا گیا ہوتا ہے۔۔ ویسے بھی علم کا پتا انسان کی گفتگو / تحریر سے چلتا ہے، جب کسی کو اپنی ڈگری بتانی پڑجائے تو سمجھ لیں "بھانڈا" خالی ہے۔۔۔

سب سے اہم بات یہ کہ آپ نے یہ بتا کر کہ آپ پی ٹی آئی سپورٹر ہیں، اس بات کی گنجائش ہی نہیں چھوڑی کہ آپ کو کسی بھی زاویے سے صاحبِ علم سمجھا جائے۔۔ موجودہ زمانے میں صرف کند ذہن، عقل سے عاری اور موٹے دماغ کے لوگ ہی پی ٹی آئی اور اس کے تسبیح پھیر احمق لیڈر کے سپورٹر ہوسکتے ہیں۔۔۔
Aap ki pehli baat say itefaq hai, reema madam bilkul ussay category mai aati hain, bari sahi baat ki hai aap nay. Dosri baat, sahab e ilam dosray ki baat ko political affiliations say mansoob nahi kartay to aap sahab e ilam ki category mai shamil hi nahi to bahas kaisi, waisay pti mai samil log noon and ppp say thoray zayda hi parhay likhay hain warna aap bhi pti mai hotay.
 
pak_aus

Senator (1k+ posts)
جنابِ عالی۔۔۔ ڈگری رکھنے کا مطلب یہ نہیں کہ بندہ واقعی علم بھی رکھتا ہو۔۔ برا مت مانئے گا بیشتر ڈگری ہولڈر ایسے گدھوں کی طرح ہوتے ہیں جن پر کتابوں کا بوجھ ہی لادا گیا ہوتا ہے۔۔ ویسے بھی علم کا پتا انسان کی گفتگو / تحریر سے چلتا ہے، جب کسی کو اپنی ڈگری بتانی پڑجائے تو سمجھ لیں "بھانڈا" خالی ہے۔۔۔

سب سے اہم بات یہ کہ آپ نے یہ بتا کر کہ آپ پی ٹی آئی سپورٹر ہیں، اس بات کی گنجائش ہی نہیں چھوڑی کہ آپ کو کسی بھی زاویے سے صاحبِ علم سمجھا جائے۔۔ موجودہ زمانے میں صرف کند ذہن، عقل سے عاری اور موٹے دماغ کے لوگ ہی پی ٹی آئی اور اس کے تسبیح پھیر احمق لیڈر کے سپورٹر ہوسکتے ہیں۔۔۔
n leak ke khoty b aqal ki baat kerty wah ye quyamat ki nishani hai
 
hawkkhan

MPA (400+ posts)
جنابِ عالی۔۔۔ ڈگری رکھنے کا مطلب یہ نہیں کہ بندہ واقعی علم بھی رکھتا ہو۔۔ برا مت مانئے گا بیشتر ڈگری ہولڈر ایسے گدھوں کی طرح ہوتے ہیں جن پر کتابوں کا بوجھ ہی لادا گیا ہوتا ہے۔۔ ویسے بھی علم کا پتا انسان کی گفتگو / تحریر سے چلتا ہے، جب کسی کو اپنی ڈگری بتانی پڑجائے تو سمجھ لیں "بھانڈا" خالی ہے۔۔۔

سب سے اہم بات یہ کہ آپ نے یہ بتا کر کہ آپ پی ٹی آئی سپورٹر ہیں، اس بات کی گنجائش ہی نہیں چھوڑی کہ آپ کو کسی بھی زاویے سے صاحبِ علم سمجھا جائے۔۔ موجودہ زمانے میں صرف کند ذہن، عقل سے عاری اور موٹے دماغ کے لوگ ہی پی ٹی آئی اور اس کے تسبیح پھیر احمق لیڈر کے سپورٹر ہوسکتے ہیں۔۔۔
میرے bhai phir tou aqle qul app key paas hi lagti Hay. App kya kar rahay ho hum jahilun main ?. May be trying to educate us ?. Chalain lagay rahain.
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
میرا خیال ہے کہ بیچاری کو غلط سمجھا جا رہا ہے۔ شائد اسکے کہنے کا مطلب ہوگا کہ چین نے جیسے اپنے اداروں کو اپنے قوانین اور ضوابط میں تھوڑا بہت خود مختاری دی ہے، شائد اس طرح کی خود مختاری ہمارے محکموں کو بھی ملنی چاہیئے۔
یہاں جہاں کہیں قواعد و ضوابط کی تھوڑی بہت غلطی بھی ہوجائے تو اسے بھی کرپشن کا نام دے دیا جاتا ہے۔

چین کے نظام میں قواعد و ضوابط میں اسطرح کی لچک موجود ہے۔ جبکہ ہمارے یہاں نہیں۔

خیر دل کا حال اللہ بہتر جانتا ہے، لیکن اگر ریما عمر کے کہنے کا مقصد اداروں کی خود مختاری کی جانب تھا اور ہر جگہہ صرف قواعد و ضوابط کے مسائل کو بھی کرپشن کا ٹھپّا لگایا جانے کے خلاف احتجاج تھا، تو میں اس کے ساتھ ہوں۔

لیکن اگر ایسا نہیں تھا، تو پھر میری طرف سے بھی لخ دی لعنت اسکی کھوتا سری پر
Alfaz shayad sahi istamal nahi karsaki, kehna shayad wohi chah rahi ho jo aap keh rahay hain.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Alfaz shayad sahi istamal nahi karsaki, kehna shayad wohi chah rahi ho jo aap keh rahay hain.
ایک سرکاری محکمے کے گودام کا ایک مرتبہ چکّر لگا۔ وہاں ایک فارم پر گتّے کے ڈبّے یعنی ’’کارٹن‘‘ کی ہجّے ’’کارٹون‘‘ لکھا ہوا تھا۔

اب خیر ہنسی تو میری نکلی ہی لیکن دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ چونکہ اس ایک لفظ کو تبدیل کروانے کا طریقہ کار اتنا لمبا اور پیچیدہ ہے کہ پہلے ہیڈ آفس کو لکھنا پڑے گا پھر وہ بورڈ تشکیل دے گا، پھر بورڈ اپنی رپورٹ جاری کرے گا، پھر بورڈ کی سفارشات پر تبدیلی کی جائے گی، پھر تمام گوداموں کو نئے پرنٹ کیئے گئے فارم بھجوئے جائنگے۔

لہٰذا اس کام کو ایک فضول جہد سمجھتے ہوئے ۱۹۵۰ سے لے کر آج تک کسی نے بھی سرانجام نہیں دیا۔ سب ’’کارٹون‘‘ لکھ کر ہی خوش ہیں۔ لیکن ظاہر سی بات ہے کہ جہاں کوئی غلطی سے صحیح لفظ ’’کارٹن‘‘ کا استعمال کرے گا تو پھنس جائے گا۔

میرا بھی ماننا یہ ہے کہ ہمارے یہاں اکثر سرکاری محکموں میں آڈٹ پیرا بننے کو ہی کرپشن سمجھ لیا جاتا ہے۔ جبکہ ہوتا تو کچھ قواعد و ضوابط کی بے ضابطگی ہے، جو کہ فرسودہ اور پرانے سسٹم کے پرانے قوانین کی وجہ سے کام کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے کے سوا اور کوئی کارِ خیر بالکل سرانجام نہیں دیتی۔

اسی لیئے باہر کے ممالک میں اب اکثر ’’مینجمنٹ بائی آبجیکٹیو‘‘ کا اسٹائل اپنایا گیا ہے اور ذیلی اداروں کو قواعد و ضوابط کی پاسداری کو کام کے بہتر طریقے سے سرانجام دینے سے مشروط کردیا گیا ہے۔ یعنی اکثر طریقہ کار یعنی ایس او پی نہیں بتائے جاتے، بلکہ کسی کام کے مقاصد بتا دیئے جاتے ہیں۔ جیسے کہ کوئی کام اگر سستے میں کروانا ہے تو ٹائم لائن بتا دی جاتی ہےاور بجٹ کے ساتھ کوالٹی اسٹینڈرڈ بتا دیئے جاتے ہیں۔ پھر یہ ادارے کا کام ہوتا ہے کہ اس وقتِ مقرّرہ کے اندر کیسے کوئی کام اتنے بجٹ میں اور اس کوالٹی کے مطابق کرواتا ہے۔ بعد ازاں، اس ادارے کی کارکردگی کو بھی انھی آبجیکٹیوز کے پیرائے میں پرکھا جاتا ہے، نہ کہ اس بات پر کہ کام میں فلاں فلاں جگہہ پر فلاں قواعد کے مطابق فائل بنائی گئی یا نہیں؟
 
Last edited: