RIP Kurds???کیا کردوں کی باری آ چکی ہے؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم



یعنی کرد فسادی ہیں آپ نے اعتراف کر لیا
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے آپ کو امریکا سے یہی شکوہ پہلے بھی تھا کہ اس نے دیش و نصرا فرنٹ کے خوارج کو پہلے اپنی مدد کا جھانسا دیا بعد میں مدد سے ہاتھ کھینچ لیا اور انہیں بشار الاسد اور ایران و روس کے ہاتھوں مار کھانے کے لئے چھوڑ دیا
. . . . .
آپ کی ہمت ہے کہ امریکا کی مدد لینے کا اعتراف بھی کر لیتے ہو اور پھر الزام بھی دوسروں پر لگا لیتے ہو
امریکا نے ایرانی ملیشیا سے بھی فساد کروایا پھر قاسمی کو پھڑکا دیا