Roshan Digital Account - UBL charged

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
First debit card & cheque book are free. These are courier charges.
Bhai easily online rda account open ho jata hai aur itni achi facility hai, tou 2-3 hazar rupay charges Kya cheez hai aur wo bhi courier k.
 

drxyz

Voter (50+ posts)
I opened with UBL. I did not opt for debit card and checkbook. Nothing was issued and nothing charged.

It was very smooth process and I was able to operate online within 2 days.
 

MSUMAIRZ

MPA (400+ posts)
Premium Debit Master Card issuance charges PKR 1600
Cheque Book issuance PKR 750
Federal excise duty PKR 208
Total PKR 2558 Charged

I thought Roshan Digital Account is free of cost for overseas Pakistanis.
You opened an account in UBL which is owned by Mian Mansha, you should be thankful they did not charge you for using their website.
 

Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
Premium Debit Master Card issuance charges PKR 1600
Cheque Book issuance PKR 750
Federal excise duty PKR 208
Total PKR 2558 Charged

I thought Roshan Digital Account is free of cost for overseas Pakistanis.
Whata rip off.....these banks do anything for money....and what does the goverment have to do with putting excise duty? this is a service between bank and client ....
 

Wakeel

MPA (400+ posts)
In USA most banks don't charge any fees, as long as a minimum balance is maintained which could few 100$ or more.
جناب مجھے یہ معلوم نہیں تھا، بتانے کے لئے شکریہ۔۔۔
ہمارے گاوں میں تو اکاونٹ اور کارڈ پر ماہانہ چارجز دینے پڑتے ہیں
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بیرون ملک ماہانہ چارجز نہیں ادا کرتے آپ بنک اکاؤنٹ پر پر؟
ماہانہ چارجز ہوتے بھی ہيں اور نہيں بھی، يہ آپ پر ہے کے کونسا اکاؤنٹ کھولتے ہو۔ بغير بتائے آپ کے پيسے نہيں کاٹتے جيسے يو بی ايل نے کيا۔
برادر پچيس سو کوئی بڑی رقم نہيں پر ہم مسلمان ہر کام غلط طريقے سے کرتے ہيں پھر کہتے ہيں حالات نہيں بدل رہے۔
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
First debit card & cheque book are free. These are courier charges.
Bhai easily online rda account open ho jata hai aur itni achi facility hai, tou 2-3 hazar rupay charges Kya cheez hai aur wo bhi courier k.
پچيس سو کوئی بڑی رقم نہيں ، ليکن بغير بتائے يہ ہوا ہے تو عجيب لگتا ہے اور يہ کورئير چارجز نہيں جب ميں نے پہلی رقم بھيجی اس ميں سے يہ تينوں اماؤنٹ کاٹ ليا گيا ۔
جب اکاؤنٹ کھولا چار مہينے پہلے تو کوئی چارجز کا زکر نہيں تھا فون اور ای ميل پر بينک سے رابطہ رہا نہ ہی بينک اکاؤنٹ مائنس شو کر رہا تھا کيونکہ اس ميں کوئی رقم نہيں تھی جيسے ہی ميں نے اس اکاؤنٹ ميں رقم ڈالی دو دن پہلے اور اس ميں سے يہ تين چارجز کاٹ لئے گئے۔
جب چيک بُک اور کارڈ آياتھا تو اُس کے ساتھ رسيد يا چارجز کی سلپ دے ديتے تو يہ دھوکا نہيں لگتا۔يا اکاؤنٹ اسٹيٹمنٹ بھی اُس لفافے ميں رکھ کر کورئير کر ديتے يو بی ايل والے،
ہر کام ميں دھوکا پاکستان کا تريڈ مارک ہے۔​
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
You opened an account in UBL which is owned by Mian Mansha, you should be thankful they did not charge you for using their website.
Honestly I didn’t know it’s own by Mian Mansha, if I knew then wouldn’t bother to pee on UBL
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Debit/Credit card and Check Book issuances is always charged by all the banks when you open an account.
پچيس سو کوئی بڑی رقم نہيں ، ليکن بغير بتائے يہ ہوا ہے تو عجيب لگتا ہے اور يہ کورئير چارجز نہيں جب ميں نے پہلی رقم بھيجی اس ميں سے يہ تينوں اماؤنٹ کاٹ ليا گيا ۔
جب اکاؤنٹ کھولا چار مہينے پہلے تو کوئی چارجز کا زکر نہيں تھا فون اور ای ميل پر بينک سے رابطہ رہا نہ ہی بينک اکاؤنٹ مائنس شو کر رہا تھا کيونکہ اس ميں کوئی رقم نہيں تھی جيسے ہی ميں نے اس اکاؤنٹ ميں رقم ڈالی دو دن پہلے اور اس ميں سے يہ تين چارجز کاٹ لئے گئے۔​
جب چيک بُک اور کارڈ آياتھا تو اُس کے ساتھ رسيد يا چارجز کی سلپ دے ديتے تو يہ دھوکا نہيں لگتا۔يا اکاؤنٹ اسٹيٹمنٹ بھی اُس لفافے ميں رکھ کر کورئير کر ديتے يو بی ايل والے،
ہر کام ميں دھوکا پاکستان کا تريڈ مارک ہے۔​
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
I opened with UBL. I did not opt for debit card and checkbook. Nothing was issued and nothing charged.

It was very smooth process and I was able to operate online within 2 days.
پچيس سو کوئی بڑی رقم نہيں ، ليکن بغير بتائے يہ ہوا ہے تو عجيب لگتا ہے اور يہ کورئير چارجز نہيں جب ميں نے پہلی رقم بھيجی اس ميں سے يہ تينوں اماؤنٹ کاٹ ليا گيا ۔
جب اکاؤنٹ کھولا چار مہينے پہلے تو کوئی چارجز کا زکر نہيں تھا فون اور ای ميل پر بينک سے رابطہ رہا نہ ہی بينک اکاؤنٹ مائنس شو کر رہا تھا کيونکہ اس ميں کوئی رقم نہيں تھی جيسے ہی ميں نے اس اکاؤنٹ ميں رقم ڈالی دو دن پہلے اور اس ميں سے يہ تين چارجز کاٹ لئے گئے۔
جب چيک بُک اور کارڈ آياتھا تو اُس کے ساتھ رسيد يا چارجز کی سلپ دے ديتے تو يہ دھوکا نہيں لگتا۔يا اکاؤنٹ اسٹيٹمنٹ بھی اُس لفافے ميں رکھ کر کورئير کر ديتے يو بی ايل والے،
ہر کام ميں دھوکا پاکستان کا تريڈ مارک ہے۔
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Did you check term and condition? Did you complain to bank? Did you complain on the PM portal?
Yes I did complain, I already put it on PM portal


پچيس سو کوئی بڑی رقم نہيں ، ليکن بغير بتائے يہ ہوا ہے تو عجيب لگتا ہے اور يہ کورئير چارجز نہيں جب ميں نے پہلی رقم بھيجی اس ميں سے يہ تينوں اماؤنٹ کاٹ ليا گيا ۔
جب اکاؤنٹ کھولا چار مہينے پہلے تو کوئی چارجز کا زکر نہيں تھا فون اور ای ميل پر بينک سے رابطہ رہا نہ ہی بينک اکاؤنٹ مائنس شو کر رہا تھا کيونکہ اس ميں کوئی رقم نہيں تھی جيسے ہی ميں نے اس اکاؤنٹ ميں رقم ڈالی دو دن پہلے اور اس ميں سے يہ تين چارجز کاٹ لئے گئے۔
جب چيک بُک اور کارڈ آياتھا تو اُس کے ساتھ رسيد يا چارجز کی سلپ دے ديتے تو يہ دھوکا نہيں لگتا۔يا اکاؤنٹ اسٹيٹمنٹ بھی اُس لفافے ميں رکھ کر کورئير کر ديتے يو بی ايل والے،​
ہر کام ميں دھوکا پاکستان کا تريڈ مارک ہے۔
 

Wakeel

MPA (400+ posts)
ماہانہ چارجز ہوتے بھی ہيں اور نہيں بھی، يہ آپ پر ہے کے کونسا اکاؤنٹ کھولتے ہو۔ بغير بتائے آپ کے پيسے نہيں کاٹتے جيسے يو بی ايل نے کيا۔
برادر پچيس سو کوئی بڑی رقم نہيں پر ہم مسلمان ہر کام غلط طريقے سے کرتے ہيں پھر کہتے ہيں حالات نہيں بدل رہے۔
ہاں جی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
 

peace

Councller (250+ posts)
MCB didnt charge me for debit card and chq book. They were supposed to charge me for mailing it to Canada but they didnt charge me. Their portal is very slow and basic but does the job.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
پچيس سو کوئی بڑی رقم نہيں ، ليکن بغير بتائے يہ ہوا ہے تو عجيب لگتا ہے اور يہ کورئير چارجز نہيں جب ميں نے پہلی رقم بھيجی اس ميں سے يہ تينوں اماؤنٹ کاٹ ليا گيا ۔
جب اکاؤنٹ کھولا چار مہينے پہلے تو کوئی چارجز کا زکر نہيں تھا فون اور ای ميل پر بينک سے رابطہ رہا نہ ہی بينک اکاؤنٹ مائنس شو کر رہا تھا کيونکہ اس ميں کوئی رقم نہيں تھی جيسے ہی ميں نے اس اکاؤنٹ ميں رقم ڈالی دو دن پہلے اور اس ميں سے يہ تين چارجز کاٹ لئے گئے۔​
جب چيک بُک اور کارڈ آياتھا تو اُس کے ساتھ رسيد يا چارجز کی سلپ دے ديتے تو يہ دھوکا نہيں لگتا۔يا اکاؤنٹ اسٹيٹمنٹ بھی اُس لفافے ميں رکھ کر کورئير کر ديتے يو بی ايل والے،
ہر کام ميں دھوکا پاکستان کا تريڈ مارک ہے۔​

You did the right thing by spreading awareness as well as by lodging a complain. Such charges are probably there in any bank around the world, and Pakistan should be no exception, but prior knowledge of such charges should probably be obligated upon banks.
 

drxyz

Voter (50+ posts)
I have a regular account with ABL. They issued a debit card without my approval and charged for that card. I complained it but they did not take any action. Lastly I sent email that I would complain to SBP for issuing me a card and charging me without my approval. They cancelled that card and also refunded me.
 

drxyz

Voter (50+ posts)
We should raise awareness as well as use proper channels to fight for our right. This is the way.