Rumors are that Pervaiz Elahi is offered CM ship of Punjab by PMLN

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پھر سے، بزدار جا رہا ہے ،کی افواہ چھوڑ دی ۔ چند ماہ زیادہ کا وقفہ ہو گیا تھا اس افواہ میں، خیر اگلے دو ڈھائی ہفتے سبھی اینکر اسی بات کو کسی نہ کسی انداز میں دھرایں گے ۔۔ ، میڈیا والوں کی خواہشات کو لگام نہیں، ۔
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
If this is true then its blessing for PTI and lesson for IK not to do seat adjustments with people like them.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پرویز الٰہی نے اپنی سیاسی موت نہیں مرنا ھے پرویز الٰہی کا تعلق ایک عزت دار گھرانے اور خاندان سے ھے پرویز الٰہی ان حرام خوروں مراسی خاندانوں کے کبھی قریب بھی نہیں آئے گا
اس طرح کی خبریں اڑانے والے یقیناً جاتی عمرا کے دلال صحافیوں کو زمہ داری دی ہوئی ھے اور یہ خبریں جھوٹ پروپیگنڈا جاتی عمرا کے دلال صحافی بڑے فخریہ انداز سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Bullshit news spreading by establishment through their paid journos to put pressure on IK.
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
واہ واہ ... خود سڑکوں پہ مارے مارے پھر رہے ہیں اور لوگوں کو وزیر ا علی بنانے کی پیشکش

دماغ کا گھومنا اسی کو کہتے ہیں