امریکہ کی سعودیہ کے ذریعے روس سے تیل کی خریداری:عامر متین کی حکومت پر تنقید

amir-mateen-saudia-oil-russia.jpg


امریکہ کی سعودیہ کے ذریعے روس سے سستے تیل کی خریداری, عامر متین کی پاکستان پر تنقید

امریکہ کی سعودی عرب کے ذریعے تیل کی خریداری یعنی امریکہ سعودی عرب کے ذریعے روس سے سستا تیل خرید رہا ہے, اس حوالے سے سینئر تجزیہ کا عامر متین نے تنقیدی ٹویٹ کردیا

تجزیہ کار عامر متین نے طنزیہ ٹویٹ کیا کہ ‏آج کا لطیفہ,امریکہ بھی سعودی عرب کے ذریعے سستا روسی تیل خرید رہا ہے۔ مگر پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو یہ نہیں کر رہا کہ کہیں امریکہ ناراض نہ ہو جائے۔ کہیں عمران خان سچا ثابت نہ ہو جائے کہ یہ ممکن ہے۔ جھوٹ کو چھپانے کے لیے عوام کو پسنے دو۔

https://twitter.com/x/status/1548171035211575298
عامر متین نئے ٹویٹ پر روس سے سستا تیل خریدنے والے ممالک کی فہرست شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‏یہ تقریباً پوری دنیا کی فہرست ہے جو روس سے 30 فیصد سستا تیل خرید رہی ہے۔ بھارت نے اپنی خرید مذید بڑھا لی ہے۔اب امریکہ بھی اس میں شامل ہو گیا ہے کیونکہ وہ سعودیہ سے تیل لیتا ہے جو روس سے خرید رہا ہے۔ کونسی امریکی قدغن ہے۔آج بھی یہ ممکن ہے۔ جھوٹ چل رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1548174903639441410
دوسری جانب امریکی صدرجوبائیڈن کےدورہ سعودی عرب سےمتعلق جدہ میں موجود ایک امریکی اہلکارنےبتایاہےکہ امریکاسعودی عرب سے تیل پیداوار فوری بڑھانے کی توقع نہیں رکھتا بلکہ 3اگست کو اوپیک پلس کی میٹنگ کے نتائج پر نظر جمائے ہوئے ہے۔

سعودی عرب نے اس امر کا ایک سے زائد بار اظہار کیا ہے کہ وہ تیل کی پیداوار بڑھانے کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ یکطرفہ طور پر نہیں کرے گا۔

سعودی عرب کا موقف ہے زیادہ بہتر اور اہم یہ ہے کہ تیل کی مارکیٹ کو تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی اس تنظیم کے ذریعے مینج کیا جائے۔ نہ کہ تنہائی میں سعودیہ فیصلے کرے۔

امریکی صدر جوبائیڈن نےبھی ایک حالیہ بیان میں کہا تھا ʼ وہ سعودیہ سے براہ راست نہیں کہیں گے بلکہ تمام خلیجی ملکوں کو ہی اس جانب متوجہ کریں گے کہ وہ مل کر تیل کی پیداوار بڑھائیں۔
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Russia zarorat mand countries ko oil dey.Un ko Kiyo Jo khud oil baichtay hain??
Poor Asians and Africans countries needed cheaper oil more than the Exporter countries.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری بریانی ملنے کہ انتظار میں
293803187_605118337640859_2534841302101460143_n.jpg
حالانکہ کہ یہ دونوں حرام زادے کسی بدبودار گشتی کے بچے ایک دوسرے کے جانی دشمن ہیں مگر گشتی کی اولاد حرام کے نطفے ہونے کی وجہ سے یہ عابد شرلی نچھو بائی کے چکلے والا اور ہوشیاری پوری گشتی کی اولاد کالا کنجر جعلی رانا منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کا قاتل کیسے یہ دونوں گشتی کے بچے اکٹھے لوٹ مار اور بریانی کے لئے اکٹھے ہوگئے ہیں اس کو کہتے ہیُ اصلی اور نسلی گشتی کے بچے