Scientifically still not possible to predict the first date of moon

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
جی ایسا نہین ہے۔ صرف اتنا فیصلہ کر لیں کہ کتنے ڈگری ہو تو اس کو چاند کی پہلی مانا جاے گا۔
چاند سیاروں کی پوزیشن آج سے ہزاروں سال بعد بھی انتیہائی ایکوریسی سے بتائی جا سکتی ہے۔
سارا حساب ہے اور مسلمانوں کا ایجاد کیا ہوا ہے

ہراہ مہربانی جہالت کو فروغ نا دیں۔

https://winstars.net/en/

اس سوفٹ وئیر کو انسٹال کر لئں اور ہزار سال بعد بھی اپنے علاقے مین چاند سمیت تمام ستاورن اور سیاروں کی پوزیشن معلوم کر لیں

مسلمان وہ ہے جو صاحب علم ہے۔ جاہل انسان مسلمان نہیں ہے۔

ہر
 
Last edited:

drmanzoormian

MPA (400+ posts)
To claim is one thing and to be or practice in real is another thing . We are master claimers of every thing
glittering but never prove to be performers and practitioners.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
جی ایسا نہین ہے۔ صرف اتنا فیصلہ کر لیں کہ کتنے ڈگری ہو تو اس کو چاند کی پہلی مانا جاے گا۔
چاند سیاروں کی پوزیشن آج سے ہزاروں سال بعد بھی انتیہائی ایکوریسی سے بتائی جا سکتی ہے۔
سارا حساب ہے اور مسلمانوں کا ایجاد کیا ہوا ہے
ہراہ مہربانی جہالت کو فروغ نا دیں۔

https://winstars.net/en/
اس سوفٹ وئیر کو انسٹال کر لئں اور ہزار سال بعد بھی اپنے علاقے مین چاند سمیت تمام ستاورن اور سیاروں کی پوزیشن معلوم کر لیں___مسلمان وہ ہے جو صاحب علم ہے۔ جاہل انسان مسلمان نہیں ہے۔
ہر
مولویوں نے بھی اپنی سائنس کی تاریخ گھڑ لی ہےـ ان صاحب کا مدار کے وجود کا علم نہ ہونے کا واقعہ گھڑا ہوا ہے، مگر اسمیں بھی قصور کسی حد تک ہمارے "دیسی" سائنسدانوں کا ہے جو واضح بات نہیں کرتے
جہاں تک آپکی بات چاند کی خلا میں پوزیشن کےمتعلق ہے وہ سو فیصد درست ہےــــ مگر یہ صاحب بات کسی خاص مقام پر"گراؤئڈ سے نظر" آنے کی کر رہے ہیں جو کہ بالکل مختلف ہے۔ ظاہر ہے " میڈیا" میں درجنوں ویریایبل ہیں جو "وژن"پر اثر انداز ہو سکتے ہیں ــمثلََا ٹمپریچر ایا نمی، جس سے ریلیٹیؤ ڈینسٹی اور پھر اس سے ریفریکشن کے اینگل تبدیل ہو سکتے ہیں وغیرہ وغیرہــ ـ
ــچاند کامسئلہ سائنس سے متعلق نہیں ہے، بلکہ صرف "علاقے" میں "کسی فرد کو آنکھ سے نظر" آنے کا لازم ہونے یا نہ ہونے کا ہے ـــــاسمیں جسکو جو راۓ درست لگے وہی اپنا لے، ،اگر اس بنا پر دو شہر دو مختلف دن عید منا لیتے ہیں تو بھلا کسی کا کیا نقصان، ہم سب نے بلا وجہ یا پھر" انتظامی امور کی بنا پر" اسے ہوا دے رکھی ہے ، اگر سرکاری رویتِ ہلال کمیٹیوں سے جان چھٹ جاے اور حکومت اس معاملے سے نکل جاۓ تو شاید آدھا مسلہ حل ہو جاۓ کہ لوگ جانیں اور انکا کام جانے ـــ

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
جی ایسا نہین ہے۔ صرف اتنا فیصلہ کر لیں کہ کتنے ڈگری ہو تو اس کو چاند کی پہلی مانا جاے گا۔
چاند سیاروں کی پوزیشن آج سے ہزاروں سال بعد بھی انتیہائی ایکوریسی سے بتائی جا سکتی ہے۔
سارا حساب ہے اور مسلمانوں کا ایجاد کیا ہوا ہے

ہراہ مہربانی جہالت کو فروغ نا دیں۔

https://winstars.net/en/

اس سوفٹ وئیر کو انسٹال کر لئں اور ہزار سال بعد بھی اپنے علاقے مین چاند سمیت تمام ستاورن اور سیاروں کی پوزیشن معلوم کر لیں

مسلمان وہ ہے جو صاحب علم ہے۔ جاہل انسان مسلمان نہیں ہے۔

ہر

: آپ نے حدیث پر غور نہیں کیا
"چاند کو دیکھ کر روزہ رکھو چاند کو دیکھ کر عید مناؤ"
زور کس بات پر ہوا ؟ "دیکھنے" پر

آگے بحث بے کار ہے
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
: آپ نے حدیث پر غور نہیں کیا
"چاند کو دیکھ کر روزہ رکھو چاند کو دیکھ کر عید مناؤ"
زور کس بات پر ہوا ؟ "دیکھنے" پر

آگے بحث بے کار ہے

aur mazeed yeh kay yeh hadees specially ramadan aur shawwal kay liyay hai.. baqi islami maheenon main to ummat soyee rehti hai.. kissi ko kaddu pata naheen hota kay chand dikha ya naheen..
 
fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Maulvi ab science samjhaayay ga.
Scientists can precisly predict the exact position and probablity of being able to see the moon. If u dont accept science, then stop using mobiles , loudspeakers, tv etc and go live in a cave.
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
: آپ نے حدیث پر غور نہیں کیا
"چاند کو دیکھ کر روزہ رکھو چاند کو دیکھ کر عید مناؤ"
زور کس بات پر ہوا ؟ "دیکھنے" پر
آگے بحث بے کار

ager aapki bat dusrt man li jiay to yahan 1400 phelay islam ka zahoor howa hijaz muqadas sarzmeen khana kaba yahan to porray mulk mian aik din hi eid hoti hay aik din rozy rakhty hian to kia yay loug jahil hain islam sy na waqif hain in ko iss hadees ka nahi pata hazoor saw peace be upon him kay door mian sub muitfiqa eid manty rozy rakhty ..yay masla ijtimaie ummat ka hay na k kissi individual fard ka

iss tara honay lag gaya to farz karian mujay chand nazar aa gaya to mian to eid mana raha hounga mera proosi jissay chand nazar nahi aaya to wo roza rkhay ga ....???yay to koi bat nahi howi

hadees yay k chand dekho our uss ki darjan bhar sy ziada shahadtin looo aap shahdat wala masla gol ker hadees utha ker copy paste ker di

jub loug darjan bhar sy ziada shahadat dy dety hian to to mutfiqa tor uss ilaqy area ya city k loug rozy rakhty hian our eid manaty hian baghir shahadat k na to roozy rakhy ja saty hian na hi eid manaie ja sakti hay
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
: آپ نے حدیث پر غور نہیں کیا
"چاند کو دیکھ کر روزہ رکھو چاند کو دیکھ کر عید مناؤ"
زور کس بات پر ہوا ؟ "دیکھنے" پر

آگے بحث بے کار ہے

اور وہ جھوٹ مت بولو اور بے ایمانی مت کرو وغیرہ
غیر ضروری ہیں کیا۔ ؟

ُ