moazzamniaz
Chief Minister (5k+ posts)
Re: See how shameful act did this guy
جہالت کی یونیورسٹیوں کے ساتھ ساتھ ایسے اسکولز کو بھی بند کر دینا چاہیے کہ جہاں پر ایسے وحشی مولوی استاد ہوں . جہاں پر پڑھانے کیلیے کسی کوالیفیکشین کی ضرورت نہیں ہوتی. ایسے جہالت کے اڈے بھی ہر گلی کوچے میں کھلے ہوے ہیں
یہ مدرسہ نہیں کو ایجوکیشن سکول ہے
جس میں بچیوں کے استاد مرد ہیں