See where PMLN stands..LOL

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
43952867_2235982876412038_2899795526931185664_n.jpg
 

vvaqar

Senator (1k+ posts)
عمران خان کو کنٹینر کے طعنے مارنے
شیروانی کا بٹن تک نہیں دیں گے کہنے والے
عمران خان کو بنی گالا کا وزیراعظم کہنے والے


آج میں انکو سڑکوں پر بیٹھے ہوئے دیکھ رہا ہوں
کل تک یہ سارے تکبّر کیا کرتے تھے، آج یہ سارے سڑکوں پر بیٹھے اسی وزیر اعظم سے روندی بوتھیاں بنا بنا کر انصاف کی دہائیاں دے رہے ہیں


:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: