Senate election & outcome

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Admin Please don't merge this thread

Payaray Dosto:

App ko Yaad tou hou ga kay Senate kay Ticket kaisay Baichay jatay hain

Har Assembly member ko Paisa baaanta jata hai for Senate Vote

Jaab koi 10 crore ya 50 Crore Laga kar Senator banta hai tuo wo Party ka Loyal nahe Rahta

IK offered solutions to these Parties many times they didn't accept it.

Please don't Blame PTI or Senators. This is what you sow.

I am not talking about all Senators but many paid money to become senators.
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
67653825_3058684911038151_4907344931359555584_n.jpg
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
عمران خان نے تو حل بتا دیا تھا کہ سینیٹ میں کسی بھی قسم کی خفیہ راۓ شماری کے خلاف قانون سازی کر دینی چاہیے، سینیٹ میں کرپشن اپنے آپ مر جاۓ گی
اسوقت نواز شریف کے منشی اسحاق ڈار اور مشاہد اللہ خان جیسے غلیظ لوگوں نے بہت حقارت سے کہا تھا کہ ''بیٹھ کر تجویزیں دینا آسان ہے، جب انکے پاس اتنے سینیٹرز اکھٹے ہو جائیں کہ یہ قانون بنا سکیں تو ضرور بنا لیں ہمیں اعتراض نہیں ہو گا''.....آج بیٹھے رو رہے ہیں
آپ کی بات سو فیصد درست ہے، جیسے ہی سینیٹ میں کسی بھی قسم کی راۓ شماری کا وقت آتا ہے تو بکاؤ سینیٹرز اپنی اپنی قیمت خود ہی بتا دیتے ہیں، اسکی وجہ یہی ہے کہ وہ خود کروڑوں خرچ کر کے سینیٹر بنے ہوتے ہیں، یہ پیسا پورا کرنا ہوتا ہے
جہاں تک بات ہے کل کے ڈرامے کی، تو اگر تحریک کامیاب بھی ہو جاتی تو کیا فرق پڑ جانا تھا ؟ بس مافیا کی ناک رگڑی گئی ہے اسکی خوشی ہے
پولیس والا لال اشارے پر رکے گا تو مجرم بھاگ جاۓ گا، اشارہ توڑنا پڑتا ہے
مافیا کے ساتھ لڑائی ہے، وہ مافیا جو خود ججوں کی ننگی ویڈیوز اپنے پاس موجود ہونے کا اعتراف پوری دنیا کے سامنے ڈھٹائی سے کرتا ہے، مافیا کے لئے اصول یا اخلاق یا جمہوری اقدار کیا ہے ؟؟؟ ہم سب ہی جانتے ہیں
مافیا کے ساتھ لڑائی میں اصول اصول کرتے رہو گے تو مافیا آپ کو کھا جاۓ گا، غیر اخلاقی ہی صحیح لیکن انہی کی زبان میں انہیں چھتر مارنا پڑتا ہے
جئے جہانگیر ترین
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Why the party leader get millions to make senators?

Senators are refined loyal and democrat politicians, these parties couldn't gather 54 such loyal people.
They don't deserve democracy.
Elect senators by direct votes