Shahid Khaqan Abbasi Will Contest Election Against Imran Khan

magarMuch

MPA (400+ posts)
تازہ تازہ وزیراعظم کی سیٹ سے اُترا ہے کیا پتہ خان کے مقابلے میں جیت ہی جائے
رائے ونڈی ویژینری سوچ
:D

 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
اسلام آباد این اے ٥٣ اور ٥٤ میں چاہے نوں لیگ کسی فرشتے کو بھی کھڑا کردے وہ نہیں جیت سکتا. بیچارا شاہد خاقان