Sheikh Rasheed takes on PML-N Leadership

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
شیخ رشید جیسا شعلہ بیاں لیڈر حکومت کے پاس ہو تو اپوزیشن کا سارا زور اکیلے شیخ رشید کو ہینڈل کرنے میں لگتاہے۔ ن لیگ اور پی پی کے لیڈران جمع سیاستدان پوری اسمبلی میں دو سیٹ والی عوامی مسلم لیگ جماعت سے مقابلے نہیں کرسکتے