Sheikh Rashid Ahmed comments on Pakistan-China ML-1 railways agreement

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
Yaa mansooba bhee khatai maay par jaeey ga Peshawar BRT ki tarha agar nalaieeq prime minister Imran khan ky under maay Aya...iss project ko Army Engineering Unit kaay hawalaay kia jaeey
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
یوتھیوں سے پوچھنا تھا کہ سعودیا کے ساتھ اربوں ڈالز کے معاہدے کیے تھے وہ کب تک پاکستان آ رہے ہیں یاپھر یوتھیوں کے ماموں کا بیٹا کامران ساتھ لیتے آے گا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یوتھیوں سے پوچھنا تھا کہ سعودیا کے ساتھ اربوں ڈالز کے معاہدے کیے تھے وہ کب تک پاکستان آ رہے ہیں یاپھر یوتھیوں کے ماموں کا بیٹا کامران ساتھ لیتے آے گا
وہ پٹواریوں کے آبا جی کے جیل باہر آجانے سے پہلے پہلے مکمل ہو جائیگا۔۔۔
 
Last edited:

asadkhattak

MPA (400+ posts)
پٹواریوں کو اک بات سمجھنی چاھیۓ کہ جتنے بھی ملٹی بلین ڈالرز کے منصوبے ھوتے ھیں وہ مہینے دو میں شروع نہی کیۓ جاسکتے ھیں۔ ایک لمبا طریقہ کار ھوتا ھے ۔ جسطرح سی پیک پر سالوں تک بات چیت ھوتی رھی پھر کہی جاکر کام شروع ھوا۔ اصلی بات معاہدے پر دستخط ھیں