SHOنے پی ٹی آئی کی خاتون ورکر پر پستول تان لی،سوشل میڈیا پر سخت ردعمل

14%D8%B3%DA%BE%DB%81%D8%A7%D9%88%D8%A7%D9%85%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D8%AF%D8%A7%D9%85%D9%84.jpg

پنجاب پولیس آزادی مارچ میں شرکت کیلئے جانے والے پرامن مظاہرین پر پستول تان کر دھمکیاں دینا شروع ہوگئی ہے، ویڈیوز منظر عام پر آگئیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر آزادی مارچ میں شرکت کیلئے جانے والے مظاہرین کو راستے میں ملنے والی رکاوٹوں اور پولیس گردی کی متعدد ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو ایس ایچ او سرگودھا روڈ عابد جٹ کی بھی سامنے آئی جسے خواتین مظاہرین کو روکنے کیلئے پستول تان کر دھمکیاں دیتا ہوا واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1529466876211998722
یہ واقعہ ساہیانوالہ انٹر چینج فیصل آباد پر پیش آیا جہاں عابد بٹ آزادی مارچ میں شرکت کیلئے جانے والی خاتون پر بندوق تان کر دھمکیاں دیتا ہوا نظر آرہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1529428028501245958
عابد بٹ نے بندوق تان پر مظاہرین سے کہا بڑھو آگے کس نےجانا ہے؟ جسے آگے بڑھنا ہے اس کو میری ڈیڈ باڈی سے گزر کر جانا ہوگا۔

تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل وزیر نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ایسی تصاویر ہمیشہ آپ کا پیچھا کریں گی، پنجاب پولیس پرامن نہتے مظاہرین کو ہراساں کررہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1529433298136707072
صحافی عامر متین نے اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا اسی لیے کہتے ہیں اس نظام کی ہر ایک اینٹ نواز شہباز نے لگائی ہے، پولیس والے قوم کے نہیں بلکہ جاتی امراء کے ملازم ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1529440238115905536
تحریک انصاف کے کارکن عثمان یونس نے کہا کہ سو موٹو لینے عدالت عالیہ کب دروازہ کھولے گی، عابد جٹ کی پر امن مظاہرین کو گولی مارنے کی دھمکیاں

https://twitter.com/x/status/1529439867976957953
https://twitter.com/x/status/1529482686145904640
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
iss na mard abid jutt ki maan hum chodain gay.. dallay ranay ka ujrati qatil qabza group ka helper.. iss madarchod ka record check kero. i am surprised he is still in police
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
14%D8%B3%DA%BE%DB%81%D8%A7%D9%88%D8%A7%D9%85%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D8%AF%D8%A7%D9%85%D9%84.jpg

پنجاب پولیس آزادی مارچ میں شرکت کیلئے جانے والے پرامن مظاہرین پر پستول تان کر دھمکیاں دینا شروع ہوگئی ہے، ویڈیوز منظر عام پر آگئیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر آزادی مارچ میں شرکت کیلئے جانے والے مظاہرین کو راستے میں ملنے والی رکاوٹوں اور پولیس گردی کی متعدد ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو ایس ایچ او سرگودھا روڈ عابد جٹ کی بھی سامنے آئی جسے خواتین مظاہرین کو روکنے کیلئے پستول تان کر دھمکیاں دیتا ہوا واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1529466876211998722
یہ واقعہ ساہیانوالہ انٹر چینج فیصل آباد پر پیش آیا جہاں عابد بٹ آزادی مارچ میں شرکت کیلئے جانے والی خاتون پر بندوق تان کر دھمکیاں دیتا ہوا نظر آرہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1529428028501245958
عابد بٹ نے بندوق تان پر مظاہرین سے کہا بڑھو آگے کس نےجانا ہے؟ جسے آگے بڑھنا ہے اس کو میری ڈیڈ باڈی سے گزر کر جانا ہوگا۔

تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل وزیر نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ایسی تصاویر ہمیشہ آپ کا پیچھا کریں گی، پنجاب پولیس پرامن نہتے مظاہرین کو ہراساں کررہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1529433298136707072
صحافی عامر متین نے اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا اسی لیے کہتے ہیں اس نظام کی ہر ایک اینٹ نواز شہباز نے لگائی ہے، پولیس والے قوم کے نہیں بلکہ جاتی امراء کے ملازم ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1529440238115905536
تحریک انصاف کے کارکن عثمان یونس نے کہا کہ سو موٹو لینے عدالت عالیہ کب دروازہ کھولے گی، عابد جٹ کی پر امن مظاہرین کو گولی مارنے کی دھمکیاں

https://twitter.com/x/status/1529439867976957953
https://twitter.com/x/status/1529482686145904640
اس حرام زادے کو سبق ضرور سکھایا جاۓ گا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کم زات لوگ اس وردی کے لایق نہیں شریفوں نے اپنے دور حکومت می سرکاری ملازم نہیں بھرتی کیے۔انہوں نے عوام کے خرچے پر زاتی ملازم بھرتی کیے ہوے ہیں قانون ان کی نظر میں کوئ حیثیت نہیں
 
Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
This is punjab police after 4 years of PTI Police reforms as promised in their election manifesto...do you want 4 more years of PTI reforms??
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
14%D8%B3%DA%BE%DB%81%D8%A7%D9%88%D8%A7%D9%85%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D8%AF%D8%A7%D9%85%D9%84.jpg

پنجاب پولیس آزادی مارچ میں شرکت کیلئے جانے والے پرامن مظاہرین پر پستول تان کر دھمکیاں دینا شروع ہوگئی ہے، ویڈیوز منظر عام پر آگئیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر آزادی مارچ میں شرکت کیلئے جانے والے مظاہرین کو راستے میں ملنے والی رکاوٹوں اور پولیس گردی کی متعدد ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو ایس ایچ او سرگودھا روڈ عابد جٹ کی بھی سامنے آئی جسے خواتین مظاہرین کو روکنے کیلئے پستول تان کر دھمکیاں دیتا ہوا واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1529466876211998722
یہ واقعہ ساہیانوالہ انٹر چینج فیصل آباد پر پیش آیا جہاں عابد بٹ آزادی مارچ میں شرکت کیلئے جانے والی خاتون پر بندوق تان کر دھمکیاں دیتا ہوا نظر آرہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1529428028501245958
عابد بٹ نے بندوق تان پر مظاہرین سے کہا بڑھو آگے کس نےجانا ہے؟ جسے آگے بڑھنا ہے اس کو میری ڈیڈ باڈی سے گزر کر جانا ہوگا۔

تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل وزیر نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ایسی تصاویر ہمیشہ آپ کا پیچھا کریں گی، پنجاب پولیس پرامن نہتے مظاہرین کو ہراساں کررہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1529433298136707072
صحافی عامر متین نے اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا اسی لیے کہتے ہیں اس نظام کی ہر ایک اینٹ نواز شہباز نے لگائی ہے، پولیس والے قوم کے نہیں بلکہ جاتی امراء کے ملازم ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1529440238115905536
تحریک انصاف کے کارکن عثمان یونس نے کہا کہ سو موٹو لینے عدالت عالیہ کب دروازہ کھولے گی، عابد جٹ کی پر امن مظاہرین کو گولی مارنے کی دھمکیاں

https://twitter.com/x/status/1529439867976957953
https://twitter.com/x/status/1529482686145904640
Chal barhway, pistol aur faltoo hatta pir dektay hai is toundh mai kitna dum hai
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Bura Dhushman Buna Phirta hay. jo aik aurat sai darta hai. Kameeni Govt. Inn kaa hisab hooga.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بے غیرت عابد بٹ ایک جرائم پرور اور غنڈہ انسان ہے، اسکی بری ریپوٹیشن ہے ۔
اسی کردار کی بنا پر حمزہ نے اسے تعینات کیا ہو گا اور وہ ثنا اللہ کہ پشت پناہی سے پروان چڑھا ہے
ثنا اللہ اور اسکے پالنے والوں کی فسطائیت پر پوری پاکستانی قوم کی لاکھ لعنت

پنجاب پولیس اور بڑے عہدوں پر بٹھائے ہوئے میں بھرتی مشکوک بٹ قوم کے مالازمین کو بر طرف کر دیا جائے، پنجابی خوب جانتے ہیں کس نےبٹ قوم میں سے چن چن کر بد کردار افراد کو فیورز دیں اور ناجائر کاموں کیلئے داخل کر رکھا ہے ۔
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
This is punjab police after 4 years of PTI Police reforms as promised in their election manifesto...do you want 4 more years of PTI reforms??
this is Punjab police after 35 years of goon's leagues government do you want another day of this government
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
This is punjab police after 4 years of PTI Police reforms as promised in their election manifesto...do you want 4 more years of PTI reforms??
You haven't condemned the actions of police and the government -- because you support it - nor you have recognized the right of political workers and parties to protest. And you dare to play a third-rate arastoo on the forum, Sickening indeed..
It is people like you, born hypocrites and functionally illiterates who have ruined this nation by the years of their existence.
 
Sn Sunny

Somewhere you have a hope from pti but you bound it yourself for own benefit reason
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
This is punjab police after 4 years of PTI Police reforms as promised in their election manifesto...do you want 4 more years of PTI reforms??
Aik baat kho pti k log jazbati ha aur wo history k upar siasat nhi krtay warna aj ranasanaullah nay Jo mariyum k baghnay pr bakwas ke thee wo Tumein puray social media mei Nazir ati
Kabi k bar Dil krta k tumeri Gandi pmln ko support krna shru kr do Kyu k pmln ko siasi jawab achi Tara atay ha
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان آرمی کے چار پانچ جرنیل چھوڑ کر محب وطن جرنیلوٗ افسرو اور جوانو ، نیوی چیف افسرو اور جوانو ائر فورس چیف افسرو اور جوانو باجوے اور تین چار جرنیلو ں نے اپنے پالتو کتوں کے زریعے پاکستان کی سالمیت اور پاکستان کی عوام پر عورتوں بچوں پر حملہ کردیا ہے اس باجوے اور اسکے کرونیز سے پاکستان بچاؤ باجوے کے پالتو کتے ان نہتی پاکستانی عورتوں پر ایسے اسلحہ تان رہے ہیں جیسے یہ حرام زادے اسرائیلی فوجی ہیں اور پاکستان کی خواتین فلسطینی یا یہ حرام زادے انڈین فوجی ہیں اور پاکستان کی عورتیں اور بچے مقبوضہ کشمیر کے باسی فورسز ان حرام زادوں کے ایکش دیکھو اگر اس ملک کو بچانا تو ان زحرام زادوں چار پانچ غدار ملک دشمن جرنیلوں کو پھانسی دیکر ملک بچانا ہے یہ حرام زادے ہمیں فلسطینی اور اپنے آپ کو اسرائیلی ُدہشت گرد فوج سمجھ رہے ہیں ان حرام زادوں کو کتے کی موت مار کر ملک بچاؤ ان کو کمٗ ازکم پھانسی کی سزا ہونی چاہیے
 
Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
You haven't condemned the actions of police and the government -- because you support it - nor you have recognized the right of political workers and parties to protest. And you dare to play a third-rate arastoo on the forum, Sickening indeed..
It is people like you, born hypocrites and functionally illiterates who have ruined this nation by the years of their existence.
This is sarcasm. I have condemned it if you have a brain to re-read. "THis is Punjab police after 4 years of PTI reforms"....am i praising punjab police actions here? am i supporting them ?