Siraj ul Haq comes in for Nawaz Sharif's defence indirectly

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Exactly, LIAQAT BALOCH is actually PMLN mole in Jamaat e islami. The favours he took from Mian Nawaz Sharif are well known.



لگ رہا ہے کہ جماعت کا اگلا امیر لیاقت بلوچ ہی ہو گا

اور میری پیشگی مبارکباد قبول فرما لیں کہ لیاقت بلوچ جماعت اسلامی کا گورباچوف ثابت ہو گا
 

INDUS1

MPA (400+ posts)
لگ رہا ہے کہ جماعت کا اگلا امیر لیاقت بلوچ ہی ہو گا

اور میری پیشگی مبارکباد قبول فرما لیں کہ لیاقت بلوچ جماعت اسلامی کا گورباچوف ثابت ہو گا
Aap ka matlab hai Jamaat ka Asif zardaari jo Jamaat ko lay doobay gaa
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک بندر کیطرح کا جماعت کا لیڈر ھے جسے ٹرک کی باڈی کے ساتھ باندھا ھوتا ھے اور وہ ایک سرئیے سے دوسرے پھٹے پر چھلانگیں مار رھا ھوتا ھے اور معلوم ھوتا ھے کہ بہت حفاظت کر رھا ھے۔ اسی طرح یہ بھی کبھی ادھر اور کبھی اُدھر ٹپوشیاں مارتا رھتا ھے۔۔
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
JI does not exist anymore, after alliance with JUIF they cannot even say that these many votes we get in the election, pity, this guy has destroyed and burried JI forever
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Aap ka matlab hai Jamaat ka Asif zardaari jo Jamaat ko lay doobay gaa



زرداری نے تو پھر بھی اپنی چالاکیوں، ریشہ دوانیوں اور بدمعاشیؤں سے پیپلز پارٹی کو جوڑ کر رکھا ہوا ہے لیکن لیاقت بلوچ اپنی نا لائقیوں، لالچ اور جماعت کے منشور کے اُلٹ چل کر سوویت یونین کی طرح جماعت کا شیرازہ بکھیرنے کی بھر پور اور خدا داد صلاحیت کا مالک انسان ہے
 

paittibahi

Minister (2k+ posts)
Zardari did not damage the PeePeePee more than Sirajul Haq have done to Jamat-e-Islami. It's time for Shura to find a real leader before its too late (which is already too late)
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
سراج صاحب جماعت کی امارت اور سینٹ سے مستعفی ہوں - قوم کا بھلا کریں اور رہی سہی ساکھ سنبھالیں ــ
وقت آگے بڑھ چکا ، اب جماعت اسلامی کے ناکارہ اور فرسودہ نظریات کی کسی کو رتی برابر ضرورت نہیں
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
MMA is a 2 stroke engine, JUIF is the first stroke,,,,,,JI is the second stroke. Both take turns as both are sputtering, engine mein kachra hai