Skanky suicide bomber used to be a selfie-taking party animal

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Skanky suicide bomber

Not at all ,

I blame those evil minds who use beautiful teaching of islam for their filthy agendas


people like you who condone these terrorists, who have sympathy with killers just because they are muslims
but you do not blame those minds who blame religion not those evil minds.

and you over look them because there claim they are liberal muslims keep the religion in book shelves.
 

I Love Muhammad (PBUH)

Senator (1k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber

but you do not blame those minds who blame religion not those evil minds.

and you over look them because there claim they are liberal muslims keep the religion in book shelves.


From my posts you know very well that i dont blame Islam and most of people on this forum who are against fundamentalism , do not put the blame on Islam.

Please understand that saying some thing against Maulana Fazul rehman , Munawer Hasan , maulana Ashraf , Abdul aziz or any maulana , IS NOT an attack on islam .
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Skanky suicide bomber

From my posts you know very well that i dont blame Islam and most of people on this forum who are against fundamentalism , do not put the blame on Islam.

Please understand that saying some thing against Maulana Fazul rehman , Munawer Hasan , maulana Ashraf , Abdul aziz or any maulana , IS NOT an attack on islam .
do you and they want to keep "THE BOOK" in book shelves or not?
 

dildar

MPA (400+ posts)
میرے خیال میں بے حد شراب نوشی اور ڈرگز کے استمعال کی وجہ سے اسکے دماغ پر بھی اثرات پڑے ہونگے ایسے لوگوں کو زندگی سے کیا دلچسپی ہوسکتی ہے ، بہت زیادہ بواۓ فرینڈز کی وجہ سے ہو سکتا ہے اسے ایڈز جیسی کوی بیماری بھی لاحق ہوچکی ہو اس صورت میں اگر کوی ایسی لڑکی کو برین واش کرنا چاہے تو منٹوں میں کرسکتا ہے
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Ok, we have to get down to it!

Why is so much of our youth who was born in Western countries and was never really religious joining ISIS? There has to be a common factor. Is it neglect from parents? Is it that one day they come across ISIS and since haven't had much of a religious education, they believe ISIS is their salvation? We need to figure the cause out and protect our youngsters from it!
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber

ہم پہلے بھی یہی رونا روتے رہے ہیں کہ اسلام کے نام پر دہشت گردی کرنے والے عموما معاشرے کے انتہائی بگڑے ہوے ، سخت جھگڑالو ، ماں باپ سے دور ، عیاشی کے رسیا اور پارٹیوں کے عادی آوارہ قسم کے لوگ ہوتے ہیں پاکستانی دہشت گرد ہوں یا شامی ، عراقی دہشت گرد ہوں یا صومالی ، اکثر انمیں سے اسلام کی ابتدائی تعلیم سے بے بہرہ اور پاگل لوگ ہوتے ہیں جو اپنی جوانی کو پہلے ہی ڈرگز اور سیکس کی نظر کر چکے ہوتے ہیں، زندگی کا چارم جب ان میں ختم ہوجاتا ہے تو پھر دوسروں کی زندگیاں برباد کرنے نکل کھڑے ہوتے ہیں

فرانسیسی خودکش بمبار جسے مرتے دم تک اسلام کی الف بھی نہیں معلوم تھی اسکی زندگی عیاشیوں میں گزری تھی جس کے لاتعداد بواۓ فرینڈز تھے ، جو بے تحاشا شراب پیتی تھی نائیٹ کلبوں کی پکی ممبر پارٹی گرل اور نشے کی عادی تھی اس کو اسکے دوست کاو گرل پکارتے تھے

مجھے یہ سارا کچھ سن کر بالکل حیرت نہیں ہوئی کیونکہ دہشت گرد اسی قسم کے لوگ ہوتے ہیں جو اپنی زندگی تو عیاشیوں میں تباہ کر چکے ہوتے ہیں مگر دوسروں کو خوش دیکھنا انکے لئے سوہان روح ہوتا ہے

but why the need to go after others?
 
Janati.khatooon kiya app.mara hisa mai.ana.pasanad.karain.gi.jannat mai 72 hooron mai sa eik hehheheheheheheh bozi sharab or.mujhida mashallah subhanalah kiya fantastic bandi.thi
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber

but why the need to go after others?
ایسے لوگوں کا دماغ بہت کمزور ہوتا ہے اور انہیں ایک ایسے کام پر آمادہ کرنا بہت آسان ہوتا ہے جسکے نتیجے میں انکے تمام سابقہ گنہ معاف ہوجاتے ہیں بلکہ جنت کے دروازے بھی ان پر کھل جاتے ہیں صرف انہیں ایکبار اپنے آپکو پھاڑنا ہوتا ہے
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Ok, we have to get down to it!

Why is so much of our youth who was born in Western countries and was never really religious joining ISIS? There has to be a common factor. Is it neglect from parents? Is it that one day they come across ISIS and since haven't had much of a religious education, they believe ISIS is their salvation? We need to figure the cause out and protect our youngsters from it!
پاکستان میں اکثر دیکھا ہے کہ کسی فیملی کے لڑکے بہت عیاش لیکن لڑکیاں بہت شریف اور پڑھی لکھی ، اس کا مطلب ہے کہ بچوں پر معاشرہ بھی اثر انداز ہوتا ہے ، کوشش کرنی چاہئے کہ بچوں کی کمپنی اور ارد گرد کے ماحول پر کڑی نظر ہو ، اگر بچی بگڑ جاۓ تو ماں باپ کا قصور ہوتا ہے کیونکہ اگر وہ بچی سے پیار کرتے تو کبھی وہ باہر جاکر آوارہ منش لوگوں سے پیار نہ ڈھونڈھتی پھر یورپ میں بچے جلد بڑے ہوجاتے ہیں اسلئے انکی شادیاں جلد کر دینی چاہئے ورنہ انکی دلچسپی کے سامان بہت ہیں ماحول بھی کھلا ہے
جو لڑکی ایکبار گھر سے نکل جاۓ تو پھر اسکی حالت پر رحم ہی کیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ عربی ایشین لڑکے لڑکی کو خوب ذلیل کرتے ہیں ایک کے بعد ایک اور میں اس بات کا چشم دید گواہ ہوں
میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ اگر بچوں سے کوی غلطی ہو بھی جاۓ تو اسکی زندگی تباہ ہونے سے بچانے کی خاطروالدین کو اسے اگنور کر دینا چاہئے مگر ساتھ ساتھ اسکی تربیت کرنا بھی ضروری ہے
اس لڑکی کے ساتھ یہی حالات پیش آئے ہونگے مگر ذہن کے کسی گوشے میں یہ بات بھی سمائی ہوتی ہے کہ وہ ایک مسلمان ہے اور آخرت میں جنت دوزخ کا تصور بھی اسے پتا ہوگا لہذا کسی دہشت گرد نے اسی بات کا فائدہ اٹھایا
اللہ اس لڑکی پر رحم کرے اس نے کسی کو مارا تو نہیں پر جو کچھ ہوا وہ اسکے بس میں نہیں لگتا تھا
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber



پتا نہیں تم نے میری تعریف کی ہے یا مجھ پر تنقید، میں نے کہاں اسلامی دنیا کو دہشت گرد ڈکلیئر کیا تھا ؟ ہوجاۓ ایک سنیپ شاٹ میری پوسٹس میں سے ، میں نے مذھب کو بھی کبھی مورد الزام نہیں ٹھہرایا بلکہ ہمیشہ یہی کہا ہے کہ مذھب تو ان دہشت گردوں کو چھو کر بھی نہیں گزرا ، مذھب اسلام تو امن کا درس دیتا ہے آپ نے نہ جانے کس کی پوسٹ مجھ پر تھونپ دی ہے

فی الحال اس کو تعریف سمجھ لیں جناب
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber


ایسے لوگوں کا دماغ بہت کمزور ہوتا ہے اور انہیں ایک ایسے کام پر آمادہ کرنا بہت آسان ہوتا ہے جسکے نتیجے میں انکے تمام سابقہ گنہ معاف ہوجاتے ہیں بلکہ جنت کے دروازے بھی ان پر کھل جاتے ہیں صرف انہیں ایکبار اپنے آپکو پھاڑنا ہوتا ہے

Ok...but who is inviting them to ISIS is my question :/
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber


ایسے لوگوں کا دماغ بہت کمزور ہوتا ہے اور انہیں ایک ایسے کام پر آمادہ کرنا بہت آسان ہوتا ہے جسکے نتیجے میں انکے تمام سابقہ گنہ معاف ہوجاتے ہیں بلکہ جنت کے دروازے بھی ان پر کھل جاتے ہیں صرف انہیں ایکبار اپنے آپکو پھاڑنا ہوتا ہے

I saw a couple of documentaries today and they have kids as young as 5 year old wielding guns who are all ready to die for ISIS' cause...they are brainwashing all the kids very well...even if ISIS is defeated through combat, what about the kids? They have already been brain-washed to fight? What's to prevent them from doing that when they grow up?

boy, do they do lot of brain-washing...a lot of Propaganda about how they are helping oppressed muslims, and how happy they are together etc.

everyone who has children, even if the are in their 20s need to be vigilant to make sure no one in their family is googling Pro-ISIS content on the social media...Even if your children aren't like that, you should still be careful as they have brainwashed other kids and who knows that might happen to yours as well...Social media is where their power lies...if it weren't for Social media, I am sure there wouldn't be that many people joining them..
 

gaozaban

MPA (400+ posts)

فرانسیسی حکام نے وضاحت کی ہے کہ پیرس حملوں کا منصوبہ ساز کی 26 سالہ کزن حسنہ آیت بوالحسن نے اپنے آپ کو خودکش حملے میں نہیں اڑا تھا۔جمعے کو استغاثہ کا کہنا ہے کہ پیرس کے مضافاتی علاقے ساں ڈنی میں پولیس کی چھاپہ مار کارروائی کے بعد ایک تیسری لاش برآمد کی گئی ہے۔استغاثہ نے تصدیق کی تھی کہ لاش 26 سالہ حسنہ آیت بوالحسن کی ہے جو بدھ کے آپریشن کے بعد رات کو ملی ہے۔اباعود کی ہلاکت کے بعد کچھ اہم سولاتدہشت گردی کے خطرات: یورپ کی فوری بیداری ضروریاس سے پہلے حکام کی جانب سے خیال کیا جا رہا تھا کہ پولیس کی کارروائی کے وقت حسنہ آیت بوالحسن نے اپنے آپ کو خودکش حملے میں اڑا دیا تھا۔تاہم اب حکام کا کہنا ہے کہ حسنہ کی بجائے خودکش بمبار ایک مرد تھا۔فرانسیسی تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ پیرس حملوں کا منصوبہ ساز مراکشی نژاد بیلجیئن شدت پسند عبدالحمید اباعود تھا، جسے ساں ڈنی میں پولیس چھاپے کے دوران ہلاک کیا گیا تھا۔گذشتہ جمعے کی رات پیرس کے ان علاقوں میں سلسلہ وار حملے ہوئے جہاں زیادہ تر لوگ رات کے وقت جاتے ہیں۔ان حملوں میں کم سے کم 129 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے جبکہ درجنوں کی حالت تشویش ناک ہے۔شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔پیرس پر حملوں کے بعد ملک میں فوری طور ہنگامی حالت کے نفاذ کے تحت مظاہروں پر پابندی لگا دی گئی ہے لیکن درجنوں فرانسیسی فنکار اور ثقافتی شخصیات نے لوگوں کو رات کے نو بج کر 20 منٹ پر بہت زیادہ شور مچانے اور روشنی کرنے کو کہا ہے۔ یہ حملے اسی وقت شروع ہوئے تھے۔
151120115010_hasna_aitboulahcen_640x360_nocredit_nocredit.jpg
Image copyrightno credit
Image captionحسنہ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ عبدالحمید اباعود کی کزن تھیں اور انھوں نے اپنے آپ کو خودکش حملے میں اڑا دیا تھا
استغاثہ نے سات گھنٹوں پر محیط پولیس کارروائی میں ہلاک ہونے والے تین مشتبہ افراد کی لاشوں میں سے دو کی شناخت کی تصدیق کر لی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ حسنہ آیت بوالحسن کا پاسپورٹ ان کی لاش کے پاس ملا ہے۔یورپی یونین کے وزرا جمعے کو برسلز میں مل رہے ہیں جہاں وہ پاسپورٹ کے بغیر داخلے کے شینگن خطے کی بیرونی سرحدوں پر سخت کنٹرول عائد کرنے کے علاوہ دیگر سکیورٹی مسائل پر بھی بات چیت کریں گے۔


Source: http://www.bbc.com/urdu/world/2015/11/151120_paris_third_attacker_identified_ak
 
Last edited: