پاکستان نے صرف میچ جیتا لیکن بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ہم سب کےدل جیت لئے

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
It is not indian Bhagt.... Learn to appreciate no matter if it is opponent..... Virat has praised Pakistan and truly they deserve.... Now no one can take the win away from Pakistan... but being a captain... Virat has also shown its maturity while not wasting a single second and shook hands with Babar & Rizwan and appreciated them in Post match Conference...
But whats special in It???
Isnt Babar Done the same if indians won the match????
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
and feed gulam zehan ppl of Pakistan by sending remittance???
No u are feeding only your own family. Ager aap Itna Pakistan ko feed kerwa rahe hote to aaj Pakistan 2 billion k lye IMF k pas nahe ja raha hota. Ketney pessey too ney Pakistan k account mein bheje hein chotya?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل ایگری کرتا ہوں بڑا کھلاڑی یا کپتان بالکل اسی طرح بولتا ہے۔ کوہلی کا رویہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف بالکل مختلف ہوتا ہے اور وہ بہت ایگریسولی ان کا مقابلہ کرتا ہے مگر پاکستان کے ساتھ ہمیشہ مہذب رہتا ہے۔ ایسا کیون ہے یہ تو کوہلی ہی بتا سکتا ہے میرا خیال ہے کہ اس کے بہت سارے فینز پاکستانی بھی ہیں شائد ان کے احترام میں ایسا کرتا ہے بحرحال کوہلی ایک میچور اور مہذب انسان ہے اس میں کوی شک نہیں
بای دا وے لاہور کا ایک لفافہ صحافی خالد ریاض ایسے تمام پاکستانیوں پر اپنے ولاگ میں لعنت ڈال چکا ہے جو کوہلی کی تعریف کررہے ہیں یا اخلاق سے گرے الفاظ کہنے سے روک رہے ہیں ، لفافے ولاگر نے کہا کہ ٹھوکا ٹھوکا کہنا بہت اچھا ہے۔ ادھر خواتین بھی تھیں جس کی وجہ سے ہم لوگوں نے ایسا کہنے سے روکا تھا اور لکھا بھی تھا مگر گھٹیا ان پڑھ ولاگر اس پر برا مان رہا ہے
سب ممبران اس کو معافی مانگنے کا کہیں ورنہ ہماری طرف سے اس لفافے پر لکھ لکھ لعنت
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سب پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تعریف کر رہے اور ہیں کچھ کوہلی کی
منافقانہ انداز اچھا نہیں ہوتا بندہ سیدھا جہنم جاتاہے
ہم لوگ کوہلی کی نہیں اس کی اس بات کی تعریف کررہے ہیں جو اس نے ہماری ٹیم کی تعریف کرتے ہوے کہی کوہلی جیسی تعریف تو ہم خود بھی نہیں کرسکے اب تک بڑھکیں ہی بڑھکیں ہیں مگر کوہلی کے منہ سے جو الفاظ نکلے وہ سنو تو تمہیں پتا چلے کہ اس نے کیا کہا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
منافقانہ انداز اچھا نہیں ہوتا بندہ سیدھا جہنم جاتاہے
ہم لوگ کوہلی کی نہیں اس کی اس بات کی تعریف کررہے ہیں جو اس نے ہماری ٹیم کی تعریف کرتے ہوے کہی کوہلی جیسی تعریف تو ہم خود بھی نہیں کرسکے اب تک بڑھکیں ہی بڑھکیں ہیں مگر کوہلی کے منہ سے جو الفاظ نکلے وہ سنو تو تمہیں پتا چلے کہ اس نے کیا کہا ہے
مومنین کو کوہلی کا بیان اور جنت کا ٹکٹ مبارک ہو۔
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
منافقانہ انداز اچھا نہیں ہوتا بندہ سیدھا جہنم جاتاہے
ہم لوگ کوہلی کی نہیں اس کی اس بات کی تعریف کررہے ہیں جو اس نے ہماری ٹیم کی تعریف کرتے ہوے کہی کوہلی جیسی تعریف تو ہم خود بھی نہیں کرسکے اب تک بڑھکیں ہی بڑھکیں ہیں مگر کوہلی کے منہ سے جو الفاظ نکلے وہ سنو تو تمہیں پتا چلے کہ اس نے کیا کہا ہے
Aisa kia keh diya Kohli nay???? Ap kal say os ke tafeefon K pul bandh diye hain apni team ka utni dafa nam nahi liye ho ga jitni dafa kohli kohli kar rahay ho ajeeb o bahi har captain aisi he statement deta hay harnay k bad apni team ke tareef karo jis nay Kohli ke team ke bajha k rakh de
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Aisa kia keh diya Kohli nay???? Ap kal say os ke tafeefon K pul bandh diye hain apni team ka utni dafa nam nahi liye ho ga jitni dafa kohli kohli kar rahay ho ajeeb o bahi har captain aisi he statement deta hay harnay k bad apni team ke tareef karo jis nay Kohli ke team ke bajha k rakh de
جھوٹ بولنا بھی منافق کی نشانی ہے میرا تھریڈ ٹیم پر تھا اور ٹیم کا نام اگر سو دفعہ لیا تو کوہلی کا پانچ دفعہ لیا ہوگا، باقی عقل نہیں تے موجاں ای موجاں آگے بھی میچ پڑے ہیں تکبر کرنا ٹیم کے مفاد میں نہیں اور شکر کرنا مزید فتوحات کا باعث بنے گا مجھے ٹیم کی عزت اور فتح درکار ہے آپ جیسون کی نصیحت پر عمل کرنا ناممکن ہے
بجا کے رکھ دی جیسے الفاظ اپنے گھر میں بہن کے سامنے بھی کہو اگر وہ جوتی نہ اتار لے تو کہنا؟
کوی عقل کے ناخن لو کوہلی تو واقعی مہذب انسان ہے میں درست تھا تم لوگوں کی بات سن کر تو شرمندگی ہوتی ہے
 
تم نے جو الفاظ استعمال کئے وہ تم ہی اپنی بہن کے سامنے استعمال کرتے ہو گے میں نہ سوشل میڈیا پے گالی دےتاُہوں نا ریل لائف میں بینڈ بجا کے رکھ دی گالی ہوتا ہے؟ تم نے اس بجا کے رکھ دے ورڈ سے وہ ہی مطلب لیا جیسی تمہاری گندی زہنیت ہے اور میں نے تکبر نہی کیا تھا تمہارے ان داتا انڈین کی طرح یہ غلیظ زبان اپنے تک ہی رکھو ورنہ آئندہ تمہاری ہی زبان میں رپلائی ملے گا تمہیں مرچیں تو ایسے لگی جیسے تم انڈین ہو اور منافق مجھے کہ رہے ہو
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جناب عالی یہ ایک عام جسٹر ہے۔ ہمیشہ میچ کے بعد جیتے اور ہارنے والی ٹیم آپس میں ہاتھ ملاتے ہیں۔ بلکہ جب ایک بار ورلڈ کپ کا میچ پاکستان بنگلہ دیش سے ہارا تو پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ہمیں بنگلہ دیش کے جیتنے کی بہت خوشی ہے کیوں کہ بنگلہ دیش ہمارا بھائی ہے۔ آپ آج کے میچ کے تمام دیکھ لیں ساری ٹیمیں میچ کے بعد ایک دوسرے سے ہاتھ ملاتے ہیں اور ایسا ہر گیم میں ہوتا ہے۔ اس لیے جناب عالی کوہلی نے کوئی نیا کام نہیں کیا۔