Special Request for Pray

sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
For the last few months I am going through the most difficult time of my life. I am requesting all forum members to pray for my health . I am sincerely apologize to any member of this forum if any of my previous posts hurt his/her feelings. I hope That They will forgive me for any hurt feelings . I like to mention that I was never and I am not part of any media cell team of any party. What ever I have posted on this forum was my own feelings and belief. You may differ from it and it may not be correct but there was no personal benefits to me . Thank you all for your kind support.
Zaidi bhai political differences is what makes us humans. You did not hurt anyone .. We all are praying for your health. May Allah bless you with all his blessings .. and guide you out of your difficulty.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

Very kind of you brother. Thank you for your support.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی دیکھا ....الله آپ پر اپنا رحم کرے اور آپ کو مکمل شفا دے ..جلد سے جلد ..میں جنوری انیس کو عمرہ کرنے جا رہی ہوں ..انشاء الله آپ کے لئے خصوصی دعا کروں گی ..اپنا خیال رکھیں ،،،بیماری آزمائش ہوتی ہے صبر ، اور دعا سے کام لیں اور علاج جاری رکھیں
@Zaidi Qasim
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
الله تعالی آپ پر اور آپ کے اہل خانہ پر اپنا خصوصی رحم فرمائیں اور آپ جلد صحت یاب ہوں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی دیکھا ....الله آپ پر اپنا رحم کرے اور آپ کو مکمل شفا دے ..جلد سے جلد ..میں جنوری انیس کو عمرہ کرنے جا رہی ہوں ..انشاء الله آپ کے لئے خصوصی دعا کروں گی ..اپنا خیال رکھیں ،،،بیماری آزمائش ہوتی ہے صبر ، اور دعا سے کام لیں اور علاج جاری رکھیں
@Zaidi Qasim

Thank you very much for keeping me in your prayers. Please do make duwa for me in Kaaba when you get there.
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی دیکھا ....الله آپ پر اپنا رحم کرے اور آپ کو مکمل شفا دے ..جلد سے جلد ..میں جنوری انیس کو عمرہ کرنے جا رہی ہوں ..انشاء الله آپ کے لئے خصوصی دعا کروں گی ..اپنا خیال رکھیں ،،،بیماری آزمائش ہوتی ہے صبر ، اور دعا سے کام لیں اور علاج جاری رکھیں
@Zaidi Qasim
Salam arz hai, meray liey bhi dua karlain nadaan nadia!
Barey dinoo baad nazar ayen aap.
 
shami11

Minister (2k+ posts)
بیماری اور دوسری آزماشیں الله کی طرف سے ہیں ، انسان پریشان ہو جاتا ہے پر یہ آزمایش بھی گزر جائے گی - انشالله
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
السلام علیکم
زیدی بھائی! ابھی ابھی آپ کی طبیعت کی ناسازی کی اطلاع ملی تو آپکو یہ بتانے حاضر ہوا ہوں کہ ہم جہاں بھی ہوں اپنے تمام دیرینہ دوستوں کیلئے دعاگو رہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عاجلہ سے سرفراز فرمائے، آپکا وجود آپکے پیاروں پر قائم رکھے۔ آمین۔
مجھے یہاں یہ دیکھ کر خوشی ہورہی ہے کہ آپکے مخالفین بھی آپکے دعاگو ہیں۔ ایسی محبتیں قسمت والوں کو نصیب ہوا کرتی ہیں، اپنی قسمت پر اللہ کا شکر ادا کیا کریں۔چونکہ اللہ کی آزمائش کا ایک دورانیہ مقرر ہ ہے اسلئے خُدا سے دعا ہے کہ اس دورانئے کو انتہائی مختصر کردے تاکہ ہم اپنے دوست کو پہلے کی طرح پُرعزم اور پرجوش دیکھ سکیں۔
اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے آپکو مکمل تندرستی عطا کرے۔ آمین۔
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
زیدی صاحب
میری دعا ہے کہ الله آپکو تندرستگی عطا فرمائے اور آپکی مشکلات آسان فرمائے - آمین
 
vvaqar

Senator (1k+ posts)

میں نے شاید آپکو بین کیا تھا دل میں نہ رکھئے گا میں تو بس اپنا کام کرتی ہوں اگر کوئی شکایت ہے تو معاف کردیجئے گا
اللہ آپکی تکلیفوں کو دور فرماۓ اور جلد صحتیاب کردے آمین

یہ تو بلکل ایسے ہی ہے جیسے جج ملزم کو سزا دیتے ہوئے کہے کہ میں آپ کو پھانسی دے رہا ہوں دل میں نہ رکھیئے گا کیوں کہ یہ میرا کام ہے مجرم کو سزا دینا

:geek:
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی حیاتِ صالحہ عطا کرے۔ اور سب کی خلوص سے بھری دعائیں آپ کے حق میں جلد قبول کرے۔ آمین
 
tmukhtar

Voter (50+ posts)
@ZQ: May Allah bless you with better health and resilience to cope with challenges. Good on you for seeking peace of mind which does help fighting anxieties borne out of upheavel and trepidation. Take good care of yourself mate.

When I wake up in the morning, love
And the sunlight hurts my eyes
And something without warning, love
Bears heavy on my mind
Then I look at you
And the world's alright with me
Just one look at you
And I know it's gonna be
A lovely day
A lovely day
 
Last edited: