Such a Heart Touching Pic !

maksyed

Siasat.pk - Blogger
میرے حصے میں کتابیں ، نہ کھلونے آئے
خواہشِ رزق نے چھینا مرا بچپن مجھ سے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
انعام جیتنے والی فوٹو ہے شکریہ پوسٹ کرنے کا
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
میرے حصے میں کتابیں ، نہ کھلونے آئے
خواہشِ رزق نے چھینا مرا بچپن مجھ سے
ہمارے علاقوں کے بچے ضیاء الحق کے زمانے سے سڈوڈنٹ نہیں طالبان بن رہے ہیں ان پر کسی کو افسوس نہیں ہوتا یہ تو بہت عجیب بات ہے- مدرسے میں سب کے لئے جگہ ہے- ہر ایک پاکستانی پر ایک جیسی ترس انی چاہئے
بچوں کی سکولوں کو بچائیں اور پاکستان کے سارے بچوں کی تعلیم ایک جیسی ہونی چاہئے صرف بچوں کی ذہانت کی بنیاد پر بہتر تعلیم کے مواقع ہونے چائے - بغیر کسی سفارش اور والدین کے رتبے کے, الله نے سارے بچوں کو ایک جیسا بنایا ہے ان کے ساتھ ظلم نہیں ہونا چاہئے- نہیں تو چور کا بچا مزے اڑائے گا زرداری کے بچوں کی طرح اور غریب کے دہشت گرد بنیں گے- یہ الله نہیں کررہا بلکہ ہم ہی زمدار ہیں اس منافقت کے

! آپ کی بات ١٠٠ فیصد ٹھیک ہے دوست

برگشتہء یزداں سے کچھ بھول ہوئی ہے
بھٹکے ہوئے انساں سے کچھ بھول ہوئی ہے

تاحّد نظر شعلے ہی شعلے ہیں چمن میں
پھولوں کے نگہباں سے کچھ بھول ہوئی ہے

جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی
اس عہد کے سلطاں سے کچھ بھول ہوئی ہے

ہنستے ہیں مری صورت مفتوں پہ شگوفے
میرے دل ناداں سے کچھ بھول ہوئی ہے

حوروں کی طلب اور مئے و ساغر سے ہے نفرت
زاہد! ترے عرفاں سے کچھ بھول ہوئی ہے
 
Mr Justice

Minister (2k+ posts)
The kid is so small perhaps, so can't go to that school yet. Also, he is looking at the 'assembly' in the morning...........
But to give moral support to the uploader I would (cry)
 
nucleairee

MPA (400+ posts)
This is just one kid, there are million others like him. Education emergency and making it affordable and equal to all should be done at all costs.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

! آپ کی بات ١٠٠ فیصد ٹھیک ہے دوست

برگشتہء یزداں سے کچھ بھول ہوئی ہے
بھٹکے ہوئے انساں سے کچھ بھول ہوئی ہے

تاحّد نظر شعلے ہی شعلے ہیں چمن میں
پھولوں کے نگہباں سے کچھ بھول ہوئی ہے

جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی
اس عہد کے سلطاں سے کچھ بھول ہوئی ہے

ہنستے ہیں مری صورت مفتوں پہ شگوفے
میرے دل ناداں سے کچھ بھول ہوئی ہے

حوروں کی طلب اور مئے و ساغر سے ہے نفرت
زاہد! ترے عرفاں سے کچھ بھول ہوئی ہے
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap):jazak:

تجھے چومنا چاہتا مگر ڈرتا ہوں دل میں ہر بار
ملا کہیں یہ نا کہہ دے کہ تمہارے سے بھول ہوئی ہے بچو​
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ہمارے علاقوں کے بچے ضیاء الحق کے زمانے سے سڈوڈنٹ نہیں طالبان بن رہے ہیں ان پر کسی کو افسوس نہیں ہوتا یہ تو بہت عجیب بات ہے- مدرسے میں سب کے لئے جگہ ہے- ہر ایک پاکستانی پر ایک جیسی ترس انی چاہئے
بچوں کی سکولوں کو بچائیں اور پاکستان کے سارے بچوں کی تعلیم ایک جیسی ہونی چاہئے صرف بچوں کی ذہانت کی بنیاد پر بہتر تعلیم کے مواقع ہونے چائے - بغیر کسی سفارش اور والدین کے رتبے کے, الله نے سارے بچوں کو ایک جیسا بنایا ہے ان کے ساتھ ظلم نہیں ہونا چاہئے- نہیں تو چور کا بچا مزے اڑائے گا زرداری کے بچوں کی طرح اور غریب کے دہشت گرد بنیں گے- یہ الله نہیں کررہا بلکہ ہم ہی زمدار ہیں اس منافقت کے

(clap)(clap)(clap):jazak:

U r right ...It is the basic right of every child to go to school and all schools should have same status...same facilities...

And the community should provide the funds by the house taxes..., and community should monitor the quality of education and facilities...

I will vote IK only because he has this program , and wants to educate my nation....

We need education in our community of Pakistan...with no discrimination...

That will produce a new society....free of terrorism and free of jealousy..and the difference between poor and rich will be minimized...
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
The kid is so small perhaps, so can't go to that school yet. Also, he is looking at the 'assembly' in the morning...........
But to give moral support to the uploader I would (cry)

We r talking about general perception.....not a specific case.

U cannot fit this picture to developed nation...