Supreme Court Bench regarding Justice Qazi Faez Isa's Assets Constituted |

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

نمرود کی پوری بادشاہت کا ایک مچھر کے سامنے بے بس ہونا
اور دنیا کی ساری ایٹمی طاقتوں کا ایک کرونا کے سامنے بے بس ہونا
میرے رب کی کبریائی بتا رہی ہے

تو یہ متکبرجج فائز عیسی کس کھیت کی مولی ہے ؟؟
 

brohiniaz

Minister (2k+ posts)
اب قاضی ناجائز کی کریڈیبلٹی کو شدید جھٹکا لگا ہے ان کے پاس استعفی کے سوا کوئی راستہ نہیں
 

brohiniaz

Minister (2k+ posts)
چوری اور سینہ زوری۔۔۔۔۔اور نام قاضی


کیا بینچ ملزم یا مجرم کی خواہش کے مطابق بنائے جاتے ہیں ؟۔ اور انصاف اور فیصلے ملزم یا مجرم کے مائنڈ یا ری ایکشن کو مد نظر رکھ کر کیئے جاتے ہیں؟۔ پھر تو فیصلے ہر ملزم سے پوچھ کر ہونگے۔ کہ اے لاڈلے چور یا ڈاکو بتا تیری رضا کیا ہے؟۔ اور تو کیسے خوش ہے۔ پاکستان کے نظام انصاف کے دنیا میں پہلے کونسے ڈنکے بج رہے ہیں؟۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں