Surah Luqman Ayat 33_34 with Urdu translation || سورة لقمان

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اس سورہ میں لقمان علیہ سلام اپنے بیٹے کو نصیحت فرماتے ہیں کہ۔۔

وَإِذْ قَالَ لُقْمَانُ لابْنِهِ وَهُوَ يَعِظُهُ يَا بُنَيَّ لا تُشْرِكْ بِاللَّهِ إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ
ayat 13

اور جب کہا لقمان نے اپنے بیٹے سے جبکہ وہ اسے نصیحت کر رہا تھا‘‘
’اے میرے بیٹے! اللہ کے ساتھ شرک مت کرنا۔ یقینا شرک بہت بڑا ظلم ہے