Swedish teacher harasses Muslim refugee students during language class

Rio

Councller (250+ posts)
یار نقشے پر دیکھیں سویڈن کہاں پر ہے. یہ یورپ کے دوسرے کونے میں ہے.
یہ "مسلمان" ریفوجی جان بچانے کے لئے نہیں بلکہ ان کے نظام سے فائدہ اٹھانے کے لئے اتنی دور سفر کرتے ہیں، اگر مقصد جان بچانا ہو تو سویڈن تک پہنچنے کے لئے پندرہ سولہ ملکوں کے بارڈر نہ پار کریں.
اب اگر اپنی مرضی سے کسی ملک جا رہے ہیں تو وہاں کے کلچر کو قبول کریں، اور اگر نہیں کرنا تو دنیا میں پچاس سے زیادہ اسلامی ملک ہیں، وہاں کہیں جا کر رہ لیں.
 
tahirkheli74

MPA (400+ posts)

agreed
but initimidation not allowed at all
 
Eigoroll

MPA (400+ posts)
یار نقشے پر دیکھیں سویڈن کہاں پر ہے. یہ یورپ کے دوسرے کونے میں ہے.
یہ "مسلمان" ریفوجی جان بچانے کے لئے نہیں بلکہ ان کے نظام سے فائدہ اٹھانے کے لئے اتنی دور سفر کرتے ہیں، اگر مقصد جان بچانا ہو تو سویڈن تک پہنچنے کے لئے پندرہ سولہ ملکوں کے بارڈر نہ پار کریں.
اب اگر اپنی مرضی سے کسی ملک جا رہے ہیں تو وہاں کے کلچر کو قبول کریں، اور اگر نہیں کرنا تو دنیا میں پچاس سے زیادہ اسلامی ملک ہیں، وہاں کہیں جا کر رہ لیں.
Most of these people are there because racist and imperialist Western powers have systematically destroyed their countries for the last two centuries, first by brutal colonialism and later by direct or indirect interventions. When the nations are prosperous and peaceful, people don't immigrate to other countries in general. Those who go to the West to immerse in the culture have no problem saying whatever the White people want them to say. Even if your argument was valid, don't these Western countries claim to be the champions of freedom and liberty?
 
  • Like
Reactions: Khi

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مسلمان جس ملک سے بھی تعلق رکھتے ہیں اس بے عزتی اور ابیوز کے لئے اپنے اپنے ملکوں کے اشرف غنی- حمداللہ محب - نواز شریف- شباز شریف -زرداری- حامد میر - سلیم صافی- ڈیزل احکامہ ہولڈر- گرین کارڈ ہولڈر اور ان جیسےد وسرے مہربانوں کا شکریہ ادا کریں جنہوں نے ان کے ملکوں کو غیروں کی رکھیل بنا کر ان کو غیر ممالک میں ذلیل ہونے کا یہ نادر موقع فراہم کیا ہے ان سب ممالک کے لئے اک واری فیر شیر. تے جئے بھٹو
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
I will reserve my judgment until I listen to the full story...that is both sides of the story. My guess is this student has been uncooperative for a long time and the teacher had have it enough.
 
Qutubddin Aibak Qazilbash

Councller (250+ posts)
Indian ho?
Naheen hoon....isi liay tou apnay logon aur muash-ray kee juziaat say waaqif hon....rag rag janta hoon 'upnon kee' ...from madrassha to CEO of Dawn, everyone would sodomise if they can.
Can't understand , why would anyone choose a beautiful thing like a woman to go for anal canal of a man?! Call me old fashioned, but it doesnt make sense to me.
 
Khi

Sach karwa zaroor lekin Sach hi rehta ha.
Abuse of children and women is indeed an issue in our society, that nobody wants to talk about. Just look at Qasur incidents in last 10 years.

but still How does that justify the open racism and bullying by this Swedish teacher?